الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2748. -- باب: ما حرم عليه من خائنة الأعين دون المكيدة في الحرب
-- باب: جنگ کی تدبیر کے علاوہ آنکھوں کی خیانت (کنکھیوں سے اشارہ کرنے) کے حرام ہونے کا بیان
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 13277 (کل: 13 مقامات، 9 کتب)
سنن نسائی: 4072
سنن دارقطنی: 3022
المستدرک علی الصحیحین: 2360
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 10236
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 757
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4612
11 تا 13
حدیث نمبر: 10236
وَعَنْ سَعْدٍ - يَعْنِي ابْنَ أَبِي وَقَّاصٍ - قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ فَتْحِ مَكَّةَ أَمَّنَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - النَّاسَ إِلَّا أَرْبَعَةَ نَفَرٍ وَامْرَأَتَيْنِ، وَقَالَ:" اقْتُلُوهُمْ وَلَوْ وَجَدْتُمُوهُمْ مُتَعَلِّقِينَ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ: عِكْرِمَةُ بْنُ أَبِي جَهْلٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ خَطَلٍ، وَمَقِيسُ بْنُ صُبَابَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ".
فَأَمَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خَطَلٍ فَأُدْرِكَ وَهُوَ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَاسْتَبَقَ إِلَيْهِ سَعِيدُ بْنُ حُرَيْثٍ، وَعَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ، فَسَبَقَ سَعِيدٌ عَمَّارًا - وَكَانَ أَشَبَّ الرَّجُلَيْنِ - فَقَتَلَهُ.
وَأَمَّا مَقِيسُ بْنُ صُبَابَةَ فَأَدْرَكَهُ رَجُلٌ مِنَ السُّوقِ فِي السُّوقِ. وَأَمَّا عِكْرِمَةُ فَرَكِبَ الْبَحْرَ فَأَصَابَتْهُمْ عَاصِفٌ، فَقَالَ أَصْحَابُ السَّفِينَةِ لِأَهْلِ السَّفِينَةِ: أَخْلِصُوا فَإِنَّ آلِهَتَكُمْ لَا تُغْنِي عَنْكُمْ شَيْئًا هَاهُنَا، فَقَالَ عِكْرِمَةُ: لَئِنْ لَمْ يُنَجِّنِي فِي الْبَحْرِ إِلَّا الْإِخْلَاصُ، مَا يُنَجِّينِي فِي الْبَرِّ غَيْرُهُ، اللَّهُمَّ إِنَّ لَكَ عَلَيَّ عَهْدًا، إِنْ أَنْتَ عَافَيْتَنِي مِمَّا أَنَا فِيهِ آتِي مُحَمَّدًا فَأَضَعُ يَدِي فِي يَدِهِ فَلَأَجِدَنَّهُ عَفُوًّا كَرِيمًا، قَالَ: فَجَاءَ فَأَسْلَمَ. وَذَكَرَ الْحَدِيثَ - قُلْتُ: رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَغَيْرُهُ بِاخْتِصَارٍ - رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ وَزَادَ: فَأَمَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ ; فَإِنَّهُ أَحْنَى عَلَيْهِ عُثْمَانُ فَلَمَّا دَعَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - النَّاسَ لِلْبَيْعَةِ، جَاءَ بِهِ حَتَّى أَوْقَفَهُ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ، بَايِعْ عَبْدَ اللَّهِ. فَرَفَعَ رَأْسَهُ يَنْظُرُ إِلَيْهِ. كُلُّ ذَلِكَ يَأْبَى، فَبَايَعَهُ بَعْدَ ثَلَاثٍ بِأَصَابِعِهِ، ثُمَّ أَقْبَلَ فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ وَقَالَ:" أَمَا كَانَ فِيكُمْ رَجُلٌ رَشِيدٌ يَنْظُرُ إِذْ رَآنِي كَفَفْتُ يَدِي عَنْ بَيْعَتِهِ فَيَقْتُلُهُ؟". قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَوْ أَوْمَأْتَ إِلَيْنَا بِعَيْنِكَ؟ قَالَ:" فَإِنَّهُ لَا يَنْبَغِي لِنَبِيٍّ أَنْ تَكُونَ لَهُ خَائِنَةُ الْأَعْيُنِ". وَرِجَالُهُمَا ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: وَيَأْتِي حَدِيثُ سَعِيدِ بْنِ يَرْبُوعٍ بَعْدُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ مَعَ أَحَادِيثَ نَحْوِ هَذَا.

سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: فتح مکہ کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام لوگوں کو امان دے دی تھی صرف چار افراد اور دو خواتین کا معاملہ مختلف تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ انہیں قتل کر دو اگرچہ تم انہیں خانہ کعبہ کے پردوں کے ساتھ لیٹے ہوئے پاؤ عکرمہ بن ابوجہل عبداللہ بن خطل، مقیس بن صبابہ اور عبدالله بن سعد بن ابوسرح جہاں تک عبداللہ بن خطل کا تعلق ہے، تو وہ خانہ کعبہ کے پردوں کے ساتھ لپٹا ہو پایا گیا اور وہاں مارا گیا سیدنا سعید بن حریث رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اس کی طرف لپکے تھے سیدنا سعید رضی اللہ عنہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ سے پہلے پہنچ گئے کیونکہ وہ دونوں میں نوجوان تھے اور انہوں نے اسے قتل کر دیا۔ جہاں تک مقیس بن صبابہ کا تعلق ہے تو لوگوں نے اسے بازار میں پا لیا۔ جہاں تک عکرمہ کا تعلق ہے، تو وہ سوار ہو کر سمندری سفر پر روانہ ہوئے راستے میں طوفان آ گیا کشتی چلانے والوں نے کشتی والوں سے کہا: کہ اب تم لوگ اخلاص کے ساتھ (اللہ تعالیٰ سے دعا مانگو) کیونکہ اب تمہارے معبود یہاں کسی کام نہیں آئیں گے، تو عکرمہ نے کہا: کہ اگر سمندر میں صرف اخلاص مجھے نجات دے سکتا ہے، تو خشکی میں بھی اس کے علاوہ کوئی چیز مجھے نجات نہیں دے گی اے اللہ میں تیرے ساتھ یہ عہد کرتا ہوں کہ اگر تو نے مجھے نجات دے دی جس مصیبت میں مبتلا ہوں تو میں سیدنا محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے پاس جاؤں گا اور اپنا ہاتھ ان کے ہاتھ میں دے دوں گا اور میں انہیں معاف کرنے والا مہربان پاؤں گا۔ راوی کہتے ہیں: پھر وہ آئے، اور انہوں نے اسلام قبول کر لیا اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں یہ روایت امام ابوداؤد اور دیگر حضرات نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام بزار نے بھی نقل کی ہے۔ انہوں نے یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں جہاں تک عبداللہ بن سعد بن ابوسرح کا تعلق ہے، تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اس پر مہربانی کی جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو بیعت کے لئے بلایا تو سیدنا عثمان اسے ساتھ لے کے آئے، اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لا کے کھڑا کر دیا انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ عبداللہ سے بیعت لے لیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سر اٹھا کر اس کی طرف دیکھا اور آپ نے یہ بات قبول نہیں کی تین مرتبہ کے بعد آپ نے اس سے بیعت لے لی آپ نے اپنی انگلیوں کے ذریعے اس سے بیعت لی پھر آپ لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے آپ نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء بیان کرنے کے بعد ارشاد فرمایا: کیا تمہارے درمیان کوئی سمجھ دار شخص موجود نہیں تھا جو یہ دیکھ لیتا کہ جب اس نے مجھے دیکھا ہے کہ میں نے اپنے ہاتھ اس کی بیعت سے پیچھے کیے ہوئے ہیں، تو وہ اسے قتل کر دیتا لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ نے آنکھ کے ذریعے ہماری طرف اشارہ کر دینا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نبی کے لئے یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ آنکھ کی خیانت کرنے والا ہو۔ ان دونوں روایات کے رجال ثقہ ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں سعید بن یربوع کے حوالے سے مذکور حدیث آگے چل کر اس نوعیت کی دیگر احادیث کے ہمراہ آئے گی اگر اللہ نے چاہا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10236]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (821 و 1822) اخرجه أبو يعلى فى المسند (757)، أخرجه سنن النسائي برقم: 4067»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 757
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: زَعَمَ السُّدِّيُّ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ فَتْحِ مَكَّةَ أَمَّنَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - النَّاسَ إِلَّا أَرْبَعَةَ نَفَرٍ وَامْرَأَتَيْنِ، وَقَالَ: اقْتُلُوهُمْ، وَلَوْ وَجَدْتُمُوهُمْ مُتَعَلِّقِينَ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، عِكْرِمَةُ بْنُ أَبِي جَهْلٍ ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ خَطَلٍ ، وَمِقْيَسُ بْنُ صُبَابَةَ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ.
فَأَمَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ خَطَلٍ ، فَأُدْرِكَ وَهُوَ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَاسْتَبَقَ إِلَيْهِ سَعِيدُ بْنُ حُرَيْثٍ ، وَعَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ ، فَسَبَقَ سَعِيدٌ عَمَّارًا - وَكَانَ أَشَبَّ الرَّجُلَيْنِ - فَقَتَلَهُ.
وَأَمَّا مِقْيَسُ بْنُ صُبَابَةَ، فَأَدْرَكَهُ النَّاسُ فِي السُّوقِ.
وَأَمَّا عِكْرِمَةُ فَرَكِبَ الْبَحْرَ فَأَصَابَتْهُمْ عَاصِفٌ، فَقَالَ أَصْحَابُ السَّفِينَةِ لِأَهْلِ السَّفِينَةِ: أَخْلِصُوا فَإِنَّ آلِهَتَكُمْ لَا تُغْنِي عَنْكُمْ شَيْئًا هَاهُنَا، فَقَالَ عِكْرِمَةُ : لَئِنْ لَمْ يُنَجِّنِي فِي الْبَحْرِ إِلَّا الْإِخْلَاصُ فَمَا يُنَجِّينِي فِي الْبَرِّ غَيْرُهُ، اللَّهُمَّ إِنَّ لَكَ عَلَيَّ عَهْدًا إِنْ أَنْتَ عَافَيْتَنِي مِمَّا أَنَا فِيهِ أَنْ آتِيَ مُحَمَّدًا حَتَّى أَضَعَ يَدِي فِي يَدِهِ، فَلَأَجِدَنَّهُ عَفُوًّا كَرِيمًا، قَالَ: فَجَاءَ فَأَسْلَمَ.
وَأَمَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ ، فَإِنَّهُ اخْتَبَأَ عِنْدَ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ ، فَلَمَّا دَعَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - النَّاسَ إِلَى الْبَيْعَةِ جَاءَ بِهِ حَتَّى أَوْقَفَهُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ بَايِعْ عَبْدَ اللهِ ، فَرَفَعَ رَأْسَهُ فَنَظَرَ إِلَيْهِ ثَلَاثًا، كُلَّ ذَلِكَ يَأْبَى، فَبَايَعَهُ بَعْدَ الثَّلَاثِ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى أَصْحَابِهِ، فَقَالَ: «مَا كَانَ فِيكُمْ رَجُلٌ شَدِيدٌ يَقُومُ إِلَى هَذَا - حِينَ رَآنِي كَفَفْتُ يَدِي عَنْ بَيْعَتِهِ، فَيَقْتُلَهُ؟» قَالُوا: مَا يُدْرِينَا يَا رَسُولَ اللهِ، مَا فِي نَفْسِكَ؟ [هَلَّا أَوْمَأْتَ إِلَيْنَا بِعَيْنِكَ؟ ] قَالَ: «إِنَّهُ لَا يَنْبَغِي لِنَبِيٍّ أَنْ تَكُونَ لَهُ خَائِنَةُ أَعْيُنٍ» .

سیدنا سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ فتحِ مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چار مردوں اور دو عورتوں کے سوا سب لوگوں کو امان دے دی، اور فرمایا: ”انہیں قتل کر دو اگرچہ تم انہیں کعبہ کے پردوں سے لٹکا ہوا پاؤ۔“ (وہ یہ تھے:) عکرمہ بن ابی جہل، عبداللہ بن خطل، مقیس بن صبابہ اور عبداللہ بن سعد بن ابی سرح۔ عبداللہ بن خطل کو اس حال میں پکڑا گیا کہ وہ کعبہ کے پردوں سے لٹکا ہوا تھا، سعید بن حریث اور عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما اس کی طرف لپکے، سعید عمار سے آگے نکل گئے ـ اور وہ دونوں میں زیادہ جوان تھے ـ اور اسے قتل کر دیا۔ مقیس بن صبابہ کو لوگوں نے بازار میں جا لیا (اور قتل کر دیا)۔ عکرمہ سمندری سفر پر نکلا تو ان (کشتی والوں) کو سخت آندھی نے آ لیا، کشتی چلانے والوں نے کشتی کے مسافروں سے کہا: ”خالص (اللہ کو) پکارو، کیونکہ تمہارے معبود یہاں تمہارے کچھ کام نہیں آئیں گے۔“ عکرمہ نے کہا: ”اگر سمندر میں مجھے اخلاص (توحید) کے سوا کوئی چیز نجات نہیں دے سکتی تو خشکی میں بھی اس کے سوا کوئی چیز نجات نہیں دے گی۔ اے اللہ! میں تجھ سے عہد کرتا ہوں کہ اگر تو نے مجھے اس مصیبت سے بچا لیا تو میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے پاس جا کر اپنا ہاتھ ان کے ہاتھ میں دے دوں گا، اور میں انہیں ضرور معاف کرنے والا اور کریم پاؤں گا۔“ چنانچہ وہ آئے اور اسلام لے آئے۔ اور عبداللہ بن سعد بن ابی سرح سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس چھپ گیا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو بیعت کے لیے بلایا تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اسے لے کر آئے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑا کر کے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! عبداللہ کو بیعت فرما لیجیے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سر اٹھا کر اس کی طرف تین مرتبہ دیکھا، ہر بار انکار فرماتے رہے، پھر تین بار کے بعد اسے بیعت فرما لیا۔ پھر اپنے صحابہ کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: ”کیا تم میں کوئی مضبوط (جرأت مند) آدمی نہیں تھا جو اس وقت اٹھ کر اسے قتل کر دیتا جب اس نے دیکھا کہ میں نے اس کی بیعت سے ہاتھ روک رکھا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہمیں کیا معلوم کہ آپ کے دل میں کیا ہے؟ آپ نے ہمیں آنکھ سے اشارہ کیوں نہ فرما دیا؟“ فرمایا: ”کسی نبی کے لیے یہ مناسب نہیں کہ اس کی آنکھ خیانت کرنے والی ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 757]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: بهذا التمام»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 4067، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2683، 4359، وأخرجه فتح الباري برقم: 1749، 2867، 3231، 5874، وأخرجه مسند البزار برقم: 1151، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4417، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10236، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 1054، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 2025، 3748، 8383، 8695، 8680، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1506، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 6315، وأخرجه شرح السنة برقم: 2691، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4612/1، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 3644، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 752»

رجاله رجال الصحيح
حدیث نمبر: 4612
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُفَضَّلٍ، ثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: زَعَمَ السُّدِّيُّ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " لَمَّا كَانَ يَوْمُ فَتْحِ مَكَّةَ أَمَّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ إِلَّا أَرْبَعَةَ نَفَرٍ وَامْرَأَتَيْنِ، وَقَالَ: اقْتُلُوهُمْ وَإِنْ وَجَدْتُمُوهُمْ مُتَعَلِّقِينَ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ: عِكْرِمَةُ بْنُ أَبِي جَهْلٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ خَطَلٍ، وَمِقْيَسُ بْنُ صُبَابَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ. فَأَمَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خَطَلٍ، فَأُدْرِكَ وَهُوَ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَاسْتَبَقَ إِلَيْهِ سَعِيدُ بْنُ حُرَيْثٍ وَعَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ، فَسَبَقَ سَعِيدٌ عَمَّارًا وَكَانَ أَشَبَّ الرَّجُلَيْنِ فَقَتَلَهُ، وَأَمَا مِقْيَسُ بْنُ صُبَابَةَ فَأَدْرَكَهُ النَّاسُ فِي السُّوقِ فَقَتَلُوهُ، وَأَمَّا عِكْرِمَةُ فَرَكِبَ فِي الْبَحْرِ فَأَصَابَتْهُمْ رِيحٌ عَاصِفٌ، فَقَالَ أَصْحَابُ السَّفِينَةِ لِأَهْلِ السَّفِينَةِ: أَخْلِصُوا فَإِنَّ آلِهَتَكُمْ لَا تُغْنِي عَنْكُمْ شَيْئًا هَا هُنَا. فَقَالَ عِكْرِمَةُ: وَاللَّهِ لَئِنْ لَمْ يُنْجِنِي فِي الْبَحْرِ إِلَّا الْإِخْلَاصُ مَا يُنْجِينِي فِي الْبَرِّ غَيْرُهُ، اللَّهُمَّ لَكَ عَلَيَّ عَهْدٌ إِنْ أَنْتَ عَافَيْتَنِي مِمَّا أَنَا فِيهِ أَنْ آتِيَ مُحَمَّدًا حَتَّى أَضَعَ يَدِي فِي يَدِهِ فَلَأَجِدَنَّهُ عَفُوًّا كَرِيمًا. قَالَ: فَجَاءَ فَأَسْلَمَ. قَالَ: وَأَمَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ فَإِنَّهُ اخْتَبَأَ عِنْدَ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، فَلَمَّا دَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْبَيْعَةِ جَاءَ بِهِ حَتَّى أَوْقَفَهُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، بَايِعْ عَبْدَ اللَّهِ. قَالَ: فَرَفَعَ رَأْسَهُ، فَنَظَرَ إِلَيْهِ ثَلَاثًا كُلُّ ذَلِكَ يَأْبَى، فَبَايَعَهُ بَعْدَ ثَلَاثٍ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى أَصْحَابِهِ فَقَالَ: مَا كَانَ فِيكُمْ رَجُلٌ رَشِيدٌ يَقُومُ إِلَى هَذَا حِينَ رَآنِي كَفَفْتُ يَدِي عَنْ بَيْعَتِهِ فَيَقْتُلُهُ. فَقَالُوا: مَا يُدْرِينَا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا فِي نَفْسِكَ، أَلَا أَوْمَأْتَ إِلَيْنَا بِعَيْنِكَ. فَقَالَ: إِنَّهُ لَا يْنَبَغِي لِنَبِيٍّ أَنْ تَكُونَ لَهُ خَائِنَةُ الْأَعْيُنِ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ فِي مُسْنَدِهِ: ثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ الْبَزَّارُ : لَا نَعْلَمُهُ بِهَذَا اللَّفْظِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
قُلْتُ: رِجَالُهُ ثِقَاتٌ، وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ فِي الْكُبْرَى بِتَمَامِهِ، وَأَبُو دَاوُدَ فِي سُنَنِهِ مِنْ طَرِيقِ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ بِهِ مُقْتَصِرًا عَلَى قِصَّةِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ دُونَ بَاقِيهِ.
وَرَوَاهُ الْحَاكِمُ فِي الْمُسْتَدْرَكِ مِنْ طَرِيقِ أَحْمَدَ بْنِ الْمُفَضَّلِ، عَنْ أَسْبَاطِ بْنِ نَصْرٍ بِهِ، وَقَالَ: صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ.
وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ: أَبَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أَبَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثَنَا أَبُو الْأَزْهَرِ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ... فَذَكَرَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ ".
وَقَالَ فِي دَلَائِلِ النُّبَوَّةِ وَغَيْرِهِ: إِنَّ قَاتِلَ مِقْيَسِ بْنِ صُبَابَةَ ابْنُ عَمِّهِ وَاسْمُهُ نُمَيْلَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَكَانَ مُسْلِمًا.
وَرَوَى الْحَاكِمُ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ وَاللَّفْظُ لَهُ مِنْ طَرِيقِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: " إِنَّمَا أَمَرَ بِابْنِ أَبِي سَرْحٍ لِأَنَّهُ كَانَ قَدْ أَسْلَمَ وَكَانَ يَكْتُبُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَحْيَ فَرَجَعَ مُشْرِكًا، وَلَحِقَ بِمَكَّةَ، وَإِنَّمَا أَمَرَ بِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَطَلٍ لِأَنَّهُ كَانَ مُسْلِمًا فَبَعَثَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُصَدِّقًا وَبَعَثَ مَعَهُ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ، وَكَانَ مَعَهُ مَوْلًى يَخْدُمُهُ وَكَانَ مُسْلِمًا، فَنَزَلَ مَنْزِلًا فَأَمَرَ الْمَوْلَى أَنْ يَذْبَحَ تَيْسًا وَيَصْنَعَ لَهُ طَعَامًا وَنَامَ فَاسْتَيْقَظَ وَلَمْ يَصْنَعْ لَهُ شَيْئًا، فَعَدَا عَلَيْهِ فَقَتَلَهُ، ثُمَّ ارْتَدَّ مُشْرِكًا وَكَانَتْ لَهُ قَيْنَةٌ وَصَاحِبَتُهَا فَكَانَتَا تُغَنِّيَانِ بِهِجَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ بِقَتْلِهِمَا " انْتَهَى. وَأَمَّا الْمَرْأَتَانِ، فَقَالَ سَيِّدُنَا وَشَيْخُنَا أَبُو الْفَضْلِ شَيْخُ الْإِسْلَامِ قَاضِي الْقُضَاةِ الْبُلْقَيْنِيُّ - رَحِمَهُ اللَّهُ -: فَهُمَا الْقَيْنَتَانِ، قُتِلَتْ إِحْدَاهُمَا بِمَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَهِيَ أَرْنَبُ، وَتُدْعَى قُرَيْبَةُ، وَالْأُخْرَى اسْتُؤْمِنَ لَهَا فَآمَنَتْ وَعَاشَتْ دَهْرًا، وَاسْمُهَا فَرْتَنَا، وَيُقَالُ: قَرَتْنَا.

مصعب بن سعد رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ”فتح مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام لوگوں کو امان عطا فرمائی سوائے چار مردوں اور دو عورتوں کے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم صادر فرمایا کہ ”انہیں قتل کر دو اگرچہ تم انہیں کعبہ کے پردوں سے لپٹا ہوا ہی کیوں نہ پاؤ“؛ وہ چار افراد عکرمہ بن ابی جہل، عبداللہ بن خطل، مقیس بن صبابہ اور عبداللہ بن سعد بن ابی سرح تھے۔ عبداللہ بن خطل کو اس حال میں پا لیا گیا کہ وہ کعبہ کے پردوں سے چمٹا ہوا تھا، اس کی طرف سیدنا سعید بن حریث اور سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما لپکے، لیکن سیدنا سعید رضی اللہ عنہ جو کہ زیادہ جوان تھے، انہوں نے سبقت کی اور اسے قتل کر دیا۔ مقیس بن صبابہ کو لوگوں نے بازار میں پا کر قتل کر دیا۔ عکرمہ بن ابی جہل سمندر کی طرف فرار ہوئے تو وہ ایک طوفانی ہوا کی زد میں آگئے، جس پر کشتی کے ملاحوں نے مسافروں سے کہا کہ اب خالص اللہ کو پکارو کیونکہ یہاں تمہارے بت کچھ کام نہیں آئیں گے۔ عکرمہ نے (دل میں) کہا: اللہ کی قسم! اگر سمندر میں اخلاص ہی بچا سکتا ہے تو خشکی پر بھی اس کے سوا کوئی نجات دہندہ نہیں ہو سکتا، پھر انہوں نے عہد کیا: «اللَّهُمَّ لَكَ عَلَيَّ عَهْدٌ إِنْ أَنْتَ عَافَيْتَنِي مِمَّا أَنَا فِيهِ أَنْ آتِيَ مُحَمَّدًا حَتَّى أَضَعَ يَدِي فِي يَدِهِ فَلَأَجِدَنَّهُ عَفُوًّا كَرِيمًا» ”اے اللہ! تجھ سے میرا یہ عہد ہے کہ اگر تو نے مجھے اس مصیبت سے نجات دی تو میں ضرور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جاؤں گا یہاں تک کہ اپنا ہاتھ ان کے ہاتھ میں دے دوں اور میں انہیں ضرور درگزر کرنے والا اور صاحبِ کرم پاؤں گا“؛ چنانچہ وہ بارگاہِ نبوی میں حاضر ہوئے اور اسلام لے آئے۔ عبداللہ بن سعد بن ابی سرح سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس چھپ گئے تھے، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیعت کے لیے پکارا تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ انہیں لے کر حاضر ہوئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! عبداللہ سے بیعت لے لیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سر مبارک اٹھا کر ان کی طرف دیکھا اور تین بار اعراض فرمایا، پھر بالآخر ان سے بیعت لے لی اور اپنے صحابہ کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: ”کیا تم میں کوئی سمجھدار آدمی نہ تھا جو اس وقت اٹھ کر اسے قتل کر دیتا جب اس نے دیکھا کہ میں نے اپنا ہاتھ بیعت سے روک لیا ہے؟“ صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہمیں کیا معلوم تھا کہ آپ کے دل میں کیا ہے، آپ نے ہمیں آنکھ سے اشارہ کیوں نہ کر دیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی نبی کے لیے یہ زیبا نہیں کہ وہ چوری چھپے آنکھوں سے اشارہ کرنے والا (خائن) ہو“۔“ اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ موصلی اور امام بزار نے بھی روایت کیا، اور امام بزار کے نزدیک اس لفظ کے ساتھ یہ صرف اسی سند سے معروف ہے، نیز اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ امام نسائی نے اسے السنن الکبریٰ میں مکمل جبکہ امام ابوداؤد نے صرف عبداللہ بن سعد کے قصے تک روایت کیا ہے۔ امام حاکم نے اسے صحیح علی شرط مسلم قرار دیا ہے۔ امام بیہقی کی سنن میں مروی روایت میں سیدنا سعید بن حریث کی جگہ ”سیدنا سعید بن زید“ کا نام مروی ہے، جبکہ دلائل النبوۃ میں مقتول مقیس کے قاتل ان کے چچا زاد بھائی سیدنا نمیلہ بن عبداللہ بتائے گئے ہیں۔ ابن اسحاق کی روایت کے مطابق ابن ابی سرح کے قتل کا حکم ان کے ارتداد کی وجہ سے تھا، جبکہ ابن خطل پہلے مسلمان ہوئے پھر ایک مسلمان خادم کو قتل کر کے مرتد ہو گئے تھے، نیز ان کی دو گانے والی لونڈیاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجو کرتی تھیں، شیخ الاسلام بلقینی رحمہ اللہ کے بقول دو مستثنیٰ عورتیں یہی دونوں گانے والیاں تھیں، جن میں سے ارنب (قریبہ) مکہ میں ماری گئی اور فرتنا نے امان پا کر اسلام قبول کر لیا۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب سيرة سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 4612]
تخریج الحدیث: «قلت: رجاله ثقات، ورواه النسائي في الكبرى بتمامه، وأبو داود في سننه من طريق مصعب بن سعد به مقتصرا على قصة عبد الله بن سعد بن أبي سرح دون باقيه»
«(4612/1) أخرجه سنن النسائي برقم: 4067، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2683، 4359، وأخرجه فتح الباري برقم: 1749، 2867، 3231، 5874، وأخرجه مسند البزار برقم: 1151، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4417، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10236، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 1054، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 2025، 3748، 8383، 8695، 8680، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1506، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 6315، وأخرجه شرح السنة برقم: 2691، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 3644»
«(4612/2) أخرجه سنن النسائي برقم: 4067، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2683، وأخرجه فتح الباري برقم: 1749»

رجاله ثقات