الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2842. -- باب: ما جاء في إنكاح الآباء الأبكار
-- باب: ان روایات کے بیان میں کہ باپ اپنی کنواری بیٹیوں کا نکاح کر سکتے ہیں۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 13663 (کل: 44 مقامات، 17 کتب)
سنن ترمذی: 1108
بلوغ المرام: 838
سنن دارمی: 2225
مشکوۃ المصابیح: 3127
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1077
سنن سعید بن منصور: 1733
41 تا 44
حدیث نمبر: 3083
«الثيب أحق بنفسها من وليها والبكر يستأذنها أبوها في نفسها وإذنها صماتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شوہر دیدہ عورت اپنے آپ کے بارے میں اپنے ولی سے زیادہ حقدار ہے، اور کنواری لڑکی سے اس کا باپ اس کے نکاح کے بارے میں اجازت لے، اور اس کی اجازت اس کی خاموشی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3083]
”شوہر دیدہ عورت اپنے آپ کے بارے میں اپنے ولی سے زیادہ حقدار ہے، اور کنواری لڑکی سے اس کا باپ اس کے نکاح کے بارے میں اجازت لے، اور اس کی اجازت اس کی خاموشی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3083]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن ابن عباس. الصحيحة 1807.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 10699
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: ثَنَا سُفْيَانُ ، ثَنَا زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الثَّيِّبُ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا مِنْ وَلِيِّهَا، وَالْبِكْرُ يَسْتَأْمِرُهَا أَبُوهَا، فَصَمْتُهَا إِقْرَارُهَا ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شوہر دیدہ (ثیبہ) عورت اپنی ذات کے بارے میں اپنے ولی سے زیادہ حق رکھتی ہے، اور کنواری سے اس کا باپ اجازت طلب کرے گا، تو اس کی خاموشی ہی اس کی رضامندی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10699]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 307، حدیث 10745»
حدیث نمبر: 10700
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، ثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عِيَاضٍ ، وَعَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الثَّيِّبُ أَمْلَكُ بِنَفْسِهَا، وَالْبِكْرُ تُسْتَأْذَنُ فِي نَفْسِهَا، وَإِذْنُهَا صُمَاتُهَا ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شوہر دیدہ (ثیبہ) عورت اپنی ذات کی زیادہ مالک ہے، اور کنواری سے اس کی ذات کے بارے میں اجازت طلب کی جائے گی، اور اس کی اجازت اس کی خاموشی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10700]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 307، حدیث 10746»
حدیث نمبر: 10701
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثَنَا مُسَدَّدٌ ، ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَوْهَبٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الثَّيِّبُ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا مِنْ وَلِيِّهَا، وَالْبِكْرُ تُسْتَأْمَرُ، وَصَمْتُهَا إِقْرَارُهَا ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ثیبہ (شوہر دیدہ) عورت اپنی ذات کے بارے میں اپنے ولی سے زیادہ حق رکھتی ہے، اور کنواری سے اجازت لی جائے، اور اس کی خاموشی اس کا اقرار ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10701]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 307، حدیث 10747»