الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2895. -- باب: نسخ التبني وإباحة نكاح امرأة فارقها من تبناه أو ابنة من كان في الدين أخاه
-- باب: منہ بولا بیٹا بنانے کی رسم کے منسوخ ہونے کا بیان، اور اس عورت سے نکاح کے مباح ہونے کا بیان جسے لے پالک بیٹے نے چھوڑ دیا ہو، یا اس شخص کی بیٹی سے نکاح کے مباح ہونے کا بیان جو اس کا دینی بھائی ہو۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 13914 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 13914
صحیح بخاری: 4782
سنن ترمذی: 3209
مسند احمد: 5479
اللؤلؤ والمرجان: 1570
مصنف ابن ابی شیبہ: 34483
الفتح الربانی: 8706
صحیح ابن حبان: 7042
المعجم الکبیر للطبرانی: 13113
11 تا 11
حدیث نمبر: 13113
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، أَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، حَدَّثَنِي عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ الْكَلْبِيِّ مَوْلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا كُنَّا نَدْعُوهُ إِلَّا زَيْدَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَتَّى نَزَلَ الْقُرْآنُ: ادْعُوهُمْ لآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللهِ ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام زید بن حارثہ کلبی رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ”ہم انہیں زید بن محمد کے سوا کسی اور نام سے نہیں پکارتے تھے، یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی: انہیں ان کے (حقیقی) باپوں کی طرف منسوب کر کے پکارو، یہی اللہ کے نزدیک زیادہ انصاف کی بات ہے“ [سورۃ الاحزاب: 5] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13113]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 298، حدیث 13170»