🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3079. -- باب: ما جاء في التخيير
-- باب: تخییر (عورت کو طلاق کا اختیار دینے) کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 15030 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 15030
سنن سعید بن منصور: 2826، 2828
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15030
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، نا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَكْرٍ، وَعَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ قَالَا: نا سَعِيدٌ، ⦗٥٦٧⦘ عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَسَّانَ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" إِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَوَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ وَإِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَوَاحِدَةٌ وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا"، وَبِهِ كَانَ يَأْخُذُ قَتَادَةُ، وَرُوِيَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي ذَلِكَ رِوَايَتَانِ مُخْتَلِفَتَانِ فِي أَنْفُسِهِمَا مُخَالِفَتَانِ لِمَا مَضَى.
ابو حسان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر عورت اپنے آپ کو اختیار کرتی ہے تو ایک طلاق جدا کر دینے والی ہے اور اگر اس نے خاوند کو اختیار کیا تو ایک طلاق ہے اور خاوند عورت کا زیادہ حقدار ہے۔ یہی قتادہ رحمہ اللہ کا قول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 15030]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1648 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2826
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: سَأَلَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ عَنِ الْخِيَارِ، فَقُلْتُ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ يَقُولُ: " إِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا وَاحِدَةٌ، وَإِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَلا شَيْءَ" . قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: " إِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَواحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقٌّ بِهَا، وَإِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَوَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ" . وَقَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ : " إِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَثَلاثٌ" , فَقَالَ: اقْضِ فِيهَا بِقَوْلِ عَبْدِ اللَّهِ.
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: عبدالحمید نے مجھ سے اختیار کے بارے میں پوچھا، میں نے کہا: ”سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے تھے: اگر عورت نے اپنے نفس کو اختیار کیا تو ایک طلاق ہو گی، اور اگر شوہر کو اختیار کیا تو کچھ نہیں۔“ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر عورت شوہر کو اختیار کرے تو ایک طلاق اور شوہر زیادہ حق دار، اور اگر نفس کو اختیار کرے تو ایک طلاق بائنہ۔“ اور سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر نفس کو اختیار کرے تو تین طلاقیں۔“ تو کہا: ”اس میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول پر فیصلہ کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2826]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح موقوف، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2036، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1621، 1648، 1651، 1652، 1653، 1661،والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15143، 15144، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18380، 18402، 18404، 18405، 36952»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح موقوف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1650 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2828
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَأنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , كَانَ يَقُولُ: " إِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَوَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ، وَإِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَوَاحِدَةٌ , وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر عورت نے اپنے نفس کو اختیار کیا تو ایک طلاق بائنہ، اور اگر شوہر کو اختیار کیا تو ایک طلاق اور شوہر زیادہ حق دار۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2828]
تخریج الحدیث: «موقوف إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1650، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15133، 15134، 15135، 15136، 15137، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11977، 11981، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18398، 18402، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5440»

الحكم على الحديث:
موقوف إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں