الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
335. -- باب: آخر وقت الظهر وأول وقت العصر
-- باب: ظہر کے آخری وقت اور عصر کے اول وقت کا بیان
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 1712 (کل: 23 مقامات، 14 کتب)
سنن ابوداود: 396
سنن نسائی: 523
بلوغ المرام: 129
مشکوۃ المصابیح: 581
صحیح ابن خزیمہ: 326
مصنف ابن ابی شیبہ: 3261
الفتح الربانی: 1101
صحیح ابن حبان: 1473
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1714
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7115
المعجم الاوسط: 4403
21 تا 23
حدیث نمبر: 1714
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - أَظُنُّهُ ابْنَ عَمْرٍو. قَالَ شُعْبَةُ: كَانَ أَحْيَانًا يَرْفَعُهُ وَأَحْيَانًا لَا يَرْفَعُهُ - قَالَ: وَقْتُ الْعَصْرِ مَا لَمْ يَحْضُرْ وَقْتُ الْمَغْرِبِ. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ابوایوب نے، عبداللہ کے حوالے سے یہ روایت نقل کی ہے، راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے، وہ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ ہیں: شعبہ نامی راوی کہتے ہیں: بعض اوقات انہوں نے اسے ”مرفوع“ روایت کے طور پر نقل کیا ہے، اور بعض اوقات اسے ”مرفوع“ روایت کے طور پر نقل نہیں کیا ہے، وہ فرماتے ہیں: ”عصر کی نماز کا وقت، اُس وقت تک رہتا ہے، جب تک مغرب کا وقت شروع نہیں ہو جاتا“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1714]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1714]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 7115
«وقت صلاة الظهر إذا زالت الشمس وكان ظل الرجل كطوله ما لم يحضر العصر ووقت صلاة العصر ما لم تصفر الشمس ووقت صلاة المغرب ما لم يغب الشفق ووقت صلاة العشاء إلى نصف الليل الأوسط ووقت صلاة الصبح من طلوع الفجر ما لم تطلع الشمس فإذا طلعت الشمس فأمسك عن الصلاة فإنها تطلع بين قرني الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ظہر کی نماز کا وقت یہ ہے کہ جب سورج ڈھل جائے اور آدمی کا سایہ اس کے قد کے برابر ہو جائے، جب تک عصر کا وقت نہ ہو جائے۔ عصر کی نماز کا وقت یہ ہے جب تک سورج زرد نہ ہو جائے۔ مغرب کی نماز کا وقت یہ ہے جب تک شفق غائب نہ ہو جائے۔ عشاء کی نماز کا وقت آدھی رات تک ہے۔ اور فجر کی نماز کا وقت طلوعِ فجر سے لے کر سورج نکلنے تک ہے، پس جب سورج نکل آئے تو نماز سے رک جاؤ کیونکہ وہ شیطان کے دو سینگوں کے درمیان سے طلوع ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7115]
”ظہر کی نماز کا وقت یہ ہے کہ جب سورج ڈھل جائے اور آدمی کا سایہ اس کے قد کے برابر ہو جائے، جب تک عصر کا وقت نہ ہو جائے۔ عصر کی نماز کا وقت یہ ہے جب تک سورج زرد نہ ہو جائے۔ مغرب کی نماز کا وقت یہ ہے جب تک شفق غائب نہ ہو جائے۔ عشاء کی نماز کا وقت آدھی رات تک ہے۔ اور فجر کی نماز کا وقت طلوعِ فجر سے لے کر سورج نکلنے تک ہے، پس جب سورج نکل آئے تو نماز سے رک جاؤ کیونکہ وہ شیطان کے دو سینگوں کے درمیان سے طلوع ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7115]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن] عن ابن عمرو. صحيح أبي داود 424.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4403
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثِ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدَةَ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ ذِي حِمَايَةَ ، عَنْ شُعْبَةَ الْأَزْدِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ بْنِ دِعَامَةَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَزْدِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلُّوا صَلَاةَ الْأَوَّلِ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ وَقْتُ الْعَصْرِ، وَالْعَصْرَ قَبْلَ أَنْ تَصْفَرَّ الشَّمْسُ، وَالْمَغْرِبَ قَبْلَ أَنْ يَسْقُطَ الشَّفَقُ، وَالْعِشَاءَ الْآخِرَةَ فِي نِصْفِ اللَّيْلِ، وَالصُّبْحَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ.
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پہلی نماز (ظہر) عصر کا وقت داخل ہونے سے پہلے پڑھو، اور عصر کی نماز سورج زرد ہونے سے پہلے ادا کرو، اور مغرب کی نماز شفق غائب ہونے سے پہلے پڑھو، اور عشاء کی نماز آدھی رات کے وقت میں پڑھو، اور صبح کی نماز سورج طلوع ہونے سے پہلے ادا کرو۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4403]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 612، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 326، 355، 354، (1/446)، (1/447) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1473، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 521 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1512، وأبو داود فى «سننه» برقم: 396، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1736، 1737، 1742، 1746، 1752، 1764، 1765، 1783، 1802، 1803، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7085، 7113، 7198، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2363، والبزار فى «مسنده» برقم: 2429، 2427، 2428، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3247، 3248، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 909، 910، 943، 942، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14524، 14525، 14526، 14708»