الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3531. -- باب: جرح العجماء جبار إذا أرسلت بالنهار أو كانت منفلتة استدلالا بما مضى من حديث ابن عازب
-- باب: ”جانور کا زخم رائیگاں ہے“ جب اسے دن کے وقت چھوڑا گیا ہو یا وہ خود چھوٹ گیا ہو، اس استدلال کی بنا پر جو ابن عازب رضی اللہ عنہ کی سابقہ حدیث میں گزر چکا ہے۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 17686 (کل: 75 مقامات، 26 کتب)
سنن ابوداود: 4593
سنن ابن ماجہ: 2673
مسند اسحاق بن راہویہ: 901
مسند احمد: 7120، 7254، 7457، 7704، 7828، 8971، 9005، 9266، 9327، 9370، 9858، 9882، 10035، 10147، 10250، 10515، 10587
مسند الحمیدی: 1110
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1531
صحیح ابن خزیمہ: 2326
اللؤلؤ والمرجان: 1112
الفتح الربانی: 3428
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 602
الجامع الكامل: 6894
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4124
51 تا 60
ترقیم العلمیہ : 3260 ترقیم الرسالہ : -- 3304
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي عَمِّي . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْعَجْمَاءُ جُرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ" ، قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: وَالْجُبَارُ الْهَدَرُ، وَالْعَجْمَاءُ الْبَهِيمَةُ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: لا أَعْلَمُ أَحَدًا ذَكَرَ فِي إِسْنَادِهِ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ غَيْرَ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جانور کا زخمی کرنا (یا اس کے نتیجے میں آدمی کا مرجانا) رائیگاں جائے گا، کنویں میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا، معدنیات کی کان میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا، اور رکاز میں خمس کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ ابن شہاب بیان کرتے ہیں: اس حدیث میں استعمال ہونے والے لفظ، الجبار، کا مطلب ہے اس کا خون رائیگاں جائے گا اور لفظ العجماء کا مطلب جانور ہے۔ شیخ ابوبکر نیشاپوری فرماتے ہیں: میرے علم کے مطابق یونس بن یزید کے علاوہ اور کسی بھی راوی نے اس کی سند میں عبیداللہ بن عبداللہ سے منقول ہونے کا ذکر نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3304]
ترقیم العلمیہ: 3260
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1499، 2355، 6912، 6913، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1710، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 536، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2326، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6005،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2497، برقم: 2498، برقم: 2499، برقم: 2500، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3085، 4593، 4594، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 642، 1377، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2509، 2673، 2676، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3301، 3302، 3303، 3304، 3307، 3312، 3497، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1110، 1111، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7241»
ترقیم العلمیہ : 3268 ترقیم الرسالہ : -- 3312
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا جَعْفَرٌ الْقَلانِسِيُّ ، نَا آدَمُ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الدَّابَّةُ جُرْحُهَا جُبَارٌ، وَالرِّجْلُ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ" ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ، غَيْرُ آدَمَ، قَوْلُهُ: الرِّجْلُ جُبَارٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جانور کا زخمی کرنا (یا اس کے نتیجے میں آدمی کا مرجانا) رائیگاں جائے گا، (جانور کے) پاؤں مارنے کے نتیجے میں مرنا رائیگاں جائے گا، کنویں میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا، معدنیات کی کان میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا، اور رکاز میں خمس کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ شعبہ کے حوالے سے یہ الفاظ: ”(جانور کے) پاؤں (مارنے سے) مرنا رائیگاں جائے گا“ آدم نامی راوی کے علاوہ اور کسی نے نقل نہیں کیے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3312]
ترقیم العلمیہ: 3268
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1499، 2355، 6912، 6913، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1710، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 536، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2326، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6005،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2497، برقم: 2498، برقم: 2499، برقم: 2500، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3085، 4593، 4594، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 642، 1377، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2509، 2673، 2676، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3301، 3302، 3303، 3304، 3307، 3312، 3497، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1110، 1111، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7241»
ترقیم العلمیہ : 3444 ترقیم الرسالہ : -- 3497
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ مِنْ أَصْلِهِ، نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمَّادٍ الْقَلانِسِيُّ ، نَا آدَمُ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الدَّابَّةُ جُرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَالرِّجْلُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ" ، كَذَا قَالَ: وَالرِّجْلُ جُبَارٌ"، وَهُوَ وَهْمٌ، وَلَمْ يُتَابِعْهُ عَلَيْهِ أَحَدٌ عَنْ شُعْبَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جانور کا زخمی کرنا رائیگاں جائے گا، کنویں میں گر کر مرنے والے کا خون رائیگاں جائے گا، معدنیات کی کان میں دب کر مرنے والے کا خون رائیگاں جائے گا، (جانور کے) پاؤں مارنے سے مرنے والے کا خون رائیگاں جائے گا، رکاز میں پانچویں حصے کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ راوی نے اسی طرح (جانور کے) پاؤں مارنے کا ذکر کیا ہے، لیکن یہ وہم ہے، شعبہ سے اس لفظ کے منقول ہونے میں کسی نے اس کی متابعت نہیں کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3497]
ترقیم العلمیہ: 3444
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1499، 2355، 6912، 6913، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1710،ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1536، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2326، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6005، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2497، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3085، 4593، 4594، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 642، 1377،وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2509، 2673، 2676، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3301، 3302، 3303، 3304، 3307، 3312، 3497، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7241،والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1110، 1111، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 27944، 27945، 33370، 33371، 33376، 33379»
«قال الدارقطني: تفرد آدم عن شعبة بزيادة والرجل جبار وهي وهم، فتح ا
«قال الدارقطني: تفرد آدم عن شعبة بزيادة والرجل جبار وهي وهم، فتح ا
حدیث نمبر: 3428
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمَ: ( (الْبِئْرُ جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَالْعَجْمَاءُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمْسُ) )
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کنواں رائیگاں ہے، کان ضائع ہے اور جانور بھی رائیگاں ہے اور رِکاز میں پانچواں حصہ زکوۃ ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الزكاة/حدیث: 3428]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 2355، ومسلم: 1710، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7120 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7120»
وضاحت: فوائد: … اس حدیث کا مفہوم یہ ہے اگر کسی آدمی کو کسی کے کنویں، کان اور چوپائے سے کوئی نقصان پہنچ جائے، جبکہ اصل مالک کا اس میں کوئی دخل نہ ہو، تو وہ مالک اس کے نقصان سے بری ہو گا۔
صحیح بخاری کی حدیث (۱۴۹۹) میں اس روایت کے الفاظ یہ ہیں:
((اَلْعَجْمَائُ جُبَارٌ،وَالْبِئْرُ جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَفِی الرِّکَازِ الْخُمْسُ۔))
اس مسلک کی تائید کرتے ہوئے کہ رکاز اور کان میں فرق ہے، شارح ابوداود امام عظیم آبادی کہتے ہیں: نبی کریم کے الفاظ ”وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَفِی الرِّکَازِ الْخُمْسُ“ (کان ضائع ہے اور رکاز میں پانچواں حصہ ہے۔) میں ”اَلْمَعْدِنُ“ پر ”اَلرِّکَاز“ کا عطف ڈالا گیا اور دونوں کا علیحدہ علیحدہ حکم بیان کیا گیا، اس سے معلوم ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک کان، رکاز نہیں ہے، بلکہ یہ دو مختلف اور متغایر چیزیں ہیں۔ اگر کان، رکاز ہی ہوتی تو حدیث ِ مبارکہ کے الفاظ یوں ہوتے: ”وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَفِیْہِ الْخُمْسُ“۔ لیکن چونکہ یہ الفاظ نہیں کہے گئے، اس لیے اس سے یہ ظاہر ہوا کہ رکاز اور کان دو الگ الگ چیزیں ہیں اور یہ بات بھی ہے کہ عطف مغایرت پر دلالت کرتا ہے۔ حافظ ابن حجر نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واؤ عاطفہ کے ذریعے کان اور رکاز میں فرق کرنا، اس میں جمہور کے حق میں دلیل پائی جاتی ہے، سو ثابت ہوا کہ کان اور چیز ہے اور رکاز اور چیز ہے۔ (عون المعبود: ۲/ ۱۳۹۷)
ان احادیث سے معلوم ہوا کہ رکاز میںپانچواں حصہ زکوۃ ہے۔ رہا مسئلہ کان کا، تو اس کے بارے میں کسی صحیح حدیث کی روشنی میں کوئی خاص حکم نہیں ہے، جو چیز کان سے نکلے گی، اس کو دیکھ کر اس کی زکوۃ کافیصلہ کیا جائے، لیکن اس پر ایک سال کے گزر جانے کی شرط بھی ہو گی۔
صحیح بخاری کی حدیث (۱۴۹۹) میں اس روایت کے الفاظ یہ ہیں:
((اَلْعَجْمَائُ جُبَارٌ،وَالْبِئْرُ جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَفِی الرِّکَازِ الْخُمْسُ۔))
اس مسلک کی تائید کرتے ہوئے کہ رکاز اور کان میں فرق ہے، شارح ابوداود امام عظیم آبادی کہتے ہیں: نبی کریم کے الفاظ ”وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَفِی الرِّکَازِ الْخُمْسُ“ (کان ضائع ہے اور رکاز میں پانچواں حصہ ہے۔) میں ”اَلْمَعْدِنُ“ پر ”اَلرِّکَاز“ کا عطف ڈالا گیا اور دونوں کا علیحدہ علیحدہ حکم بیان کیا گیا، اس سے معلوم ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک کان، رکاز نہیں ہے، بلکہ یہ دو مختلف اور متغایر چیزیں ہیں۔ اگر کان، رکاز ہی ہوتی تو حدیث ِ مبارکہ کے الفاظ یوں ہوتے: ”وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَفِیْہِ الْخُمْسُ“۔ لیکن چونکہ یہ الفاظ نہیں کہے گئے، اس لیے اس سے یہ ظاہر ہوا کہ رکاز اور کان دو الگ الگ چیزیں ہیں اور یہ بات بھی ہے کہ عطف مغایرت پر دلالت کرتا ہے۔ حافظ ابن حجر نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واؤ عاطفہ کے ذریعے کان اور رکاز میں فرق کرنا، اس میں جمہور کے حق میں دلیل پائی جاتی ہے، سو ثابت ہوا کہ کان اور چیز ہے اور رکاز اور چیز ہے۔ (عون المعبود: ۲/ ۱۳۹۷)
ان احادیث سے معلوم ہوا کہ رکاز میںپانچواں حصہ زکوۃ ہے۔ رہا مسئلہ کان کا، تو اس کے بارے میں کسی صحیح حدیث کی روشنی میں کوئی خاص حکم نہیں ہے، جو چیز کان سے نکلے گی، اس کو دیکھ کر اس کی زکوۃ کافیصلہ کیا جائے، لیکن اس پر ایک سال کے گزر جانے کی شرط بھی ہو گی۔
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 2355
حدیث نمبر: 6005
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْعَجْمَاءُ جُرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جانور کا مارنا رائیگاں جائے گا، کنویں میں گرنا رائیگاں جائے گا، معدنیات میں گرنا رائیگاں جائے گا (یعنی ان صورتوں میں مرنے کی صورت میں قصاص یا دیت نہیں ہوں گے) اور خزانے میں خمس کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنايات/حدیث: 6005]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1499، 2355، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1710، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6005، 6006، 6007، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2326، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3085، 4593، 4594، والترمذي فى (جامعه) برقم: 642، 1377، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2509، 2673، 2676، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7734، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3301، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7241، 7374» «رقم طبعة با وزير 5973»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «ابن ماجه» (2673): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
حدیث نمبر: 6006
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الْعَجْمَاءُ جُرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «الْعَجْمَاءُ جُبَارٌ» ”جانور کا مارنا رائیگاں جائے گا،“ «وَالْبِئْرُ جُبَارٌ» ”کنویں میں گرنا رائیگاں جائے گا،“ «وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ» ”معدنیات میں گرنا رائیگاں جائے گا“ «وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ» ”اور خزانے میں خمس کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنايات/حدیث: 6006]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1499، 2355، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1710، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6005، 6006، 6007، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2326، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3085، 4593، 4594، والترمذي فى (جامعه) برقم: 642، 1377، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2509، 2673، 2676، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7734، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3301، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7241، 7374» «رقم طبعة با وزير 5974»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
حدیث نمبر: 6007
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْعَجْمَاءُ جُرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جانور کا زخمی کرنا رائیگاں جائے گا، کنویں میں (گر کر مرنا) رائیگاں جائے گا اور خزانے میں خمس کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنايات/حدیث: 6007]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1499، 2355، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1710، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6005، 6006، 6007، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2326، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3085، 4593، 4594، والترمذي فى (جامعه) برقم: 642، 1377، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2509، 2673، 2676، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7734، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3301، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7241، 7374» «رقم طبعة با وزير 5975»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
حدیث نمبر: 602
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جانور سے جو نقصان پہنچے اس کا کچھ بدلہ نہیں اور کنویں اور کان کا بھی یہی حکم ہے۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب جنايات البهائم وما أصيب في بئر أو معدن/حدیث: 602]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، الحدود، باب جرح العجماء والمعدن والبئر جبار، رقم: 1710.»
حدیث نمبر: 6894
6894- عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: جرح العجماء جبار، والبئر جبار، والعدن جبار، وفي الركاز الخمس.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مالك في العقول (42) عن ابن شهاب، عن سعيد وأبي سلمة بن عبدالرحمن، عن أبي هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 7645
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، أنبأ حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ الطُّوسِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مُنِيبٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، سَمِعَاهُ مِنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يُخْبِرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:" الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ"..
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چوپائے کا زخم رائیگاں ہے اور کنواں رائیگاں ہے اور کان بھی رائیگاں ہے اور رکاز (مدفون خزانے) میں خمس ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7645]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البخاري»
الحكم على الحديث:
صحيح