الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3691. -- باب: الرجلين يقتل أحدهما صاحبه فيدخلان الجنة
-- باب: ان دو آدمیوں کا بیان جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کرے پھر دونوں جنت میں داخل ہو جائیں۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 18532 (کل: 21 مقامات، 15 کتب)
صحیح بخاری: 2826
سنن ابن ماجہ: 191
مشکوۃ المصابیح: 3807
مسند الحمیدی: 1155
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 986
اللؤلؤ والمرجان: 1238
مصنف ابن ابی شیبہ: 20483
سنن سعید بن منصور: 3726
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8100
21 تا 21
حدیث نمبر: 8100
«يضحك الله إلى رجلين يقتل أحدهما الآخر يدخلان الجنة يقاتل هذا في سبيل الله فيقتل ثم يتوب الله على القاتل فيسلم فيقاتل في سبيل الله فيستشهد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ دو ایسے آدمیوں پر ہنستا ہے جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے، پھر دونوں جنت میں داخل ہوتے ہیں: یہ پہلا اللہ کی راہ میں لڑتا ہے تو مارا جاتا ہے، پھر اللہ قاتل کی توبہ قبول کر لیتا ہے تو وہ مسلمان ہو جاتا ہے، پھر وہ اللہ کی راہ میں لڑتا ہے تو شہید ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8100]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1098، الصحيحة 1074: مالك، ابن خزيمة، البيهقي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح