الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4026. -- باب: وعظ القاضي الشهود، وتخويفهم وتعريفهم عند الريبة، بما في شهادة الزور من كبير الإثم، وعظيم الوزر
-- باب: قاضی کا گواہوں کو نصیحت کرنے، انہیں ڈرانے اور شک کی صورت میں انہیں جھوٹی گواہی کے بڑے گناہ اور عظیم بوجھ سے آگاہ کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 20381 (کل: 21 مقامات، 8 کتب)
مسند احمد: 12336
اللؤلؤ والمرجان: 55
21 تا 21
حدیث نمبر: 4604
«الكبائر: الشرك بالله وقتل النفس وعقوق الوالدين ألا أنبئكم بأكبر الكبائر؟ قول الزور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، کسی جان کو قتل کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔ کیا میں تمہیں سب سے بڑا کبیرہ گناہ نہ بتاؤں؟ وہ جھوٹی بات (کہنا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4604]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح