الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
980. -- باب: ما جاء في فضل صلاة الجماعة
-- باب: باجماعت نماز کی فضیلت کے متعلق جو روایات آئی ہیں۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 4960 (کل: 41 مقامات، 15 کتب)
سنن ترمذی: 3135
سنن ابن ماجہ: 670
مشکوۃ المصابیح: 635
مسند الحمیدی: 1214
اللؤلؤ والمرجان: 380
مسند امام شافعی: 272
41 تا 41
حدیث نمبر: 4216
«فضل صلاة الجميع على صلاة الواحد خمس وعشرون درجة وتجتمع ملائكة الليل وملائكة النهار في صلاة الفجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جماعت کی نماز کی اکیلے کی نماز پر فضیلت پچیس درجے ہے، اور فجر کی نماز میں رات اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4216]
”جماعت کی نماز کی اکیلے کی نماز پر فضیلت پچیس درجے ہے، اور فجر کی نماز میں رات اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4216]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح