الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
991. -- باب: ترك الجماعة بحضرة الطعام ونفسه إليه شديدة التوقان
-- باب: کھانا حاضر ہونے اور اس کی شدید خواہش ہونے پر جماعت ترک کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 5032 (کل: 24 مقامات، 15 کتب)
سنن ابن ماجہ: 933
بلوغ المرام: 188
سنن دارمی: 1316
اللؤلؤ والمرجان: 327
المنتقى ابن الجارود: 223
الفتح الربانی: 7383
صحیح ابن حبان: 2066
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 726
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1286
11 تا 20
حدیث نمبر: 1098
1098 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الصَّفَّارِ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْحَاقَ النَّاقِدُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَبُو سَلَامَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأُكْلَةَ أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا» ، وَرَوَاهُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنِ نُمَيْرٍ، وَاللَّفْظُ لَهُ، قَالَا: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ بِإِسْنَادٍ مِثْلَهُ، وَفِيهِ «أَنْ يَأْكُلَ الْأُكْلَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا، أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ اس بندے سے راضی ہوتا ہے جو کھانا کھائے یا مشروب پیئے تو اس پر اللہ کی حمد کرے۔“ اسے مسلم بن حجاج نے بھی اپنی سند کے ساتھ روایت کیا ہے اور اس میں ہے: ”جو کھانا کھائے تو اس پر اس (اللہ) کی حمد کرے یا مشروب پیئے تو اس پر بھی اس (اللہ) کی حمد کرے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1098]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2734، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2078، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6872، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1816، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12155»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1099
1099 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْبَزَّارُ، أنا أَبُو سَعِيدٍ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْأَعْرَابِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأَكْلَةَ فَيَحْمَدُ اللَّهَ عَلَيْهَا، أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدُ اللَّهَ عَلَيْهَا»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ اس بندے سے خوش ہوتا ہے جو کھانا کھائے تو اس پر اللہ کی حمد کرے یا مشروب پیئے تو اس پر اللہ کی حمد کرے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1099]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2734، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2078، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6872، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1816، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12155»
وضاحت: تشریح: -
مطلب یہ ہے کہ جب کوئی شخص کھانا کھا کر فارغ ہو یا کوئی چیز پیئے اور پھر اللہ تعالیٰ ٰ کا شکر ادا کرے، اس کی حمد و ثنأ بیان کرے، تو اللہ تعالیٰ ٰ اپنے بندے کے اس عمل پر خوش ہوتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانا کھا کر فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: «الْحَمْدُ لِلهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، غَيْرَ مَكْفِيٍّ وَلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبَّنَا» ”تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں بہت زیادہ نہایت پاکیزہ برکت والی (تعریفیں) ہم اس کھانے کا پوری طرح حق ادا نہ کر سکے اور یہ ہمیشہ کے لیے رخصت نہیں کیا گیا (اور یہ اس لیے پڑھا تاکہ) اس سے ہم کو بے پرواہی کا خیال نہ ہو۔ اے ہمارے رب!۔“ [بخاري: 5458]
ایک دوسری دعا بھی مروی ہے: «الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ» ”سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور بغیر میری قوت و طاقت کے مجھے رزق نصیب فرمایا۔“ [ترمذي: 3458، وسنده حسن]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بندہ کھانے کے بعد یہ دعا پڑھے گا اس کے سابقہ گناہ بخش دیئے جائی گے۔“ (ایضاً)
مطلب یہ ہے کہ جب کوئی شخص کھانا کھا کر فارغ ہو یا کوئی چیز پیئے اور پھر اللہ تعالیٰ ٰ کا شکر ادا کرے، اس کی حمد و ثنأ بیان کرے، تو اللہ تعالیٰ ٰ اپنے بندے کے اس عمل پر خوش ہوتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانا کھا کر فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: «الْحَمْدُ لِلهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، غَيْرَ مَكْفِيٍّ وَلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبَّنَا» ”تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں بہت زیادہ نہایت پاکیزہ برکت والی (تعریفیں) ہم اس کھانے کا پوری طرح حق ادا نہ کر سکے اور یہ ہمیشہ کے لیے رخصت نہیں کیا گیا (اور یہ اس لیے پڑھا تاکہ) اس سے ہم کو بے پرواہی کا خیال نہ ہو۔ اے ہمارے رب!۔“ [بخاري: 5458]
ایک دوسری دعا بھی مروی ہے: «الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ» ”سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور بغیر میری قوت و طاقت کے مجھے رزق نصیب فرمایا۔“ [ترمذي: 3458، وسنده حسن]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بندہ کھانے کے بعد یہ دعا پڑھے گا اس کے سابقہ گناہ بخش دیئے جائی گے۔“ (ایضاً)
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 327
327 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب رات کا کھانا سامنے رکھ دیا گیا ہو اور نماز بھی کھڑی ہو گئی ہو تو پہلے کھانا کھاؤ۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 327]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 70 كتاب الأطعمة: 58 باب إِذا حضر العشاء فلا يعجل عن عشائه»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
حدیث نمبر: 223
حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، وَيُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ، وَابْنِ سَمْعَانَ ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ ، أَخْبَرَهُمْ، قَالَ: ثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا قُرِّبَ الْعَشَاءُ وَحَضَرَتِ الصَّلاةُ فَابْدَءُوا بِهِ قَبْلَ أَنْ تُصَلُّوا صَلاةَ الْمَغْرِبِ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر رات کا کھانا آ جائے اور نماز کا وقت بھی ہو جائے، تو پہلے کھانا کھا لیں، بعد میں نماز مغرب ادا کر لیں۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 223]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 672، صحیح مسلم: 557»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح
حدیث نمبر: 7383
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ وَفِي لَفْظٍ وَأُقِيمَتْ بَدَلَ وَحَضَرَتْ
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب شام کا کھانا رکھ دیا جائے اور نماز کا وقت بھی ہو جائے (ایک روایت کے مطابق اور اقامت کہہ دی جائے) تو پہلے کھانا کھا لیا کرو۔ [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7383]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 5463، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 13600 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 13635»
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 5463
حدیث نمبر: 2066
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا قُرِّبَ الْعَشَاءُ وَحَضَرَتِ الصَّلاةُ، فَابْدَءُوا بِهِ قَبْلَ صَلاةِ الْمَغْرِبِ، وَلا تَعْجَلُوا عَنْ عَشَائِكُمْ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب رات کا کھانا آ جائے اور نماز کا وقت ہو جائے، تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو اور کھانا کھاتے ہوئے جلد بازی نہ کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2066]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 672، 5463، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 557، 558، وابن الجارود فى "المنتقى"، 247، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 934، 1651، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2066، 2068، 5209، 5210، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 852، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 928، والترمذي فى (جامعه) برقم: 353، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1318، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 933، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5111، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12152، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1215» «رقم طبعة با وزير 2063»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الروض» (482): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، حرملة من رجال مسلم، ومن فوقه على شرطهما.
حدیث نمبر: 143
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِذَا حَضَرَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتِ الصَّلاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب رات کا کھانا پک کر سامنے آجائے اور نماز کھڑی ہو جائے تو پہلے کھانا کھالو۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في الأذان/حدیث: 143]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، المساجد، باب كراهة الصلاة بحضرة الطعام ...، رقم: 557»
حدیث نمبر: 144M
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، ح وَحَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، وَيُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ، أَخْبَرَهُ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا قُرِّبَ الْعَشَاءُ وَحَضَرَتِ الصَّلاةُ فَابْدَءُوا بِهِ قَبْلَ أَنْ تُصَلُّوا الْمَغْرِبَ".
0 [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في الأذان/حدیث: 144M]
حدیث نمبر: 5033
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، وَأَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ شَبِيبٍ الْفَامِيُّ، وَأَبُو صَادِقٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الصَّيْدَلَانِيُّ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، وَيُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ، فَابْدَءَوا بِهِ قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ هَارُونَ الْأَيْلِيِّ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ عَمْرٍو وَحْدَهُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کھانا رکھ دیا جائے اور نماز کا وقت بھی ہو جائے تو نماز مغرب سے پہلے کھانا کھا لو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5033]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر ما قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 726
«إذا قدم العشاء وحضرت الصلاة فابدءوا به قبل أن تصلوا صلاة المغرب ولا تعجلوا عن عشائكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب رات کا کھانا لا کر رکھ دیا جائے اور نماز کا وقت ہو جائے، تو مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے کھانا کھا لو، اور اپنے کھانے میں جلدی نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 726]
”جب رات کا کھانا لا کر رکھ دیا جائے اور نماز کا وقت ہو جائے، تو مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے کھانا کھا لو، اور اپنے کھانے میں جلدی نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 726]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح