الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
134. -- باب: كيفية الاستنجاء
-- باب: استنجاء کے طریقے کا بیان
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 554 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
حدیث نمبر: 554
وَأَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ، ثنا عَتِيقٌ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" حَجَرَانِ لِلصَّفْحَتَيْنِ، وَحَجَرٌ لِلْمَسْرَبَةِ". أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَارِثِيُّ، قَالَ: قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِيُّ الْحَافِظُ: إِسْنَادُهُ حَسَنٌ، يَعْنِي إِسْنَادَ هَذَا الْحَدِيثِ.
شیخ عتیق رحمہ اللہ نے اس سند کے ساتھ اور اس کے ہم معنی نقل کیا ہے اور فرمایا: ”دو پتھر سرین کے لیے اور ایک پتھر بہنے والی جگہ کے لیے۔“ ابو حسن دارقطنی رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کی سند حسن ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 554]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 553
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ الْقَطَرِيُّ، ثنا عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا أَبِي، نا الْعَبَّاسُ بْنُ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيُّ، عَنْ أَبِيهِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الِاسْتِطَابَةِ فَقَالَ:" أَوَ لَا يَجِدُ أَحَدُكُمْ ثَلَاثَةَ أَحْجَارٍ، حَجَرَيْنِ لِلصَّفْحَتَيْنِ، وَحَجَرَا لِلْمَسْرَبَةِ". كَذَا كَانَ فِي كِتَابِهِ.
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے استنجا کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی تین پتھر نہیں پاتا؟ دو پتھر سرین کے لیے اور ایک پتھر بہنے والی جگہ کے لیے۔“ اسی طرح آپ کی کتاب میں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 553]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه الدار قطني 1/56»
الحكم على الحديث:
ضعيف