الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1272. -- باب: من استحب أن يبتدئ بالتكبير خلف صلاة الصبح من يوم عرفة
-- باب: جس نے یومِ عرفہ (نویں ذی الحجہ) کی فجر کی نماز کے بعد سے تکبیر شروع کرنے کو مستحب قرار دیا
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 6273 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 6273
مصنف ابن ابی شیبہ: 5753
حدیث نمبر: 6273
فَأَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَجَّاجِ قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً يُحَدِّثُ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" يُكَبِّرُ بَعْدَ ⦗٤٣٩⦘ صَلَاةِ الْفَجْرِ مِنْ يَوْمِ عَرَفَةَ إِلَى صَلَاةِ الظُّهْرِ مِنْ آخِرِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ". كَذَا رَوَاهُ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ عَنْ عَطَاءٍ، وَكَانَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ يُنْكِرُهُ، قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ سَلَّامٍ ذَاكَرْتُ بِهِ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ فَأَنْكَرَهُ، وَقَالَ: هَذَا وَهْمٌ مِنَ الْحَجَّاجِ، وَإِنَّمَا الْإِسْنَادُ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يُكَبِّرُ فِي قُبَّتِهِ بِمِنًى. قَالَ الشَّيْخُ: وَالْمَشْهُورُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ أَنَّهُ كَانَ يُكَبِّرُ مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ يَوْمَ النَّحْرِ إِلَى صَلَاةِ الْعَصْرِ مِنْ آخِرِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ، وَلَوْ كَانَ عِنْدَ عَطَاءٍ عَنْ عُمَرَ هَذَا الَّذِي رَوَاهُ عَنْهُ الْحَجَّاجُ لَمَا اسْتجَازَ لِنَفْسِهِ خِلَافَ عُمَرَ، وَاللهُ أَعْلَمُ، وَقَدْ رُوِيَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ أَنَّهُ حَكَاهُ عَنْ عُمَرَ، وَعَلِيٍّ، وَهُوَ مُرْسَلٌ.
(الف) عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ عرفہ کے دن فجر کے بعد سے ایامِ تشریق کے آخری دن نمازِ ظہر تک تکبیریں کہتے تھے۔
یہ روایت حجاج بن ارطاۃ نے عطاء سے اسی طرح بیان کی ہے، اور یحییٰ بن سعید القطان اس کا انکار کرتے تھے اور فرماتے: یہ حجاج کا وہم ہے۔
(ب) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے سند صرف اس بات کی ہے کہ وہ منیٰ کے اندر اپنے خیمہ میں تکبیر کہا کرتے تھے۔
(ج) عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ قربانی کے دن نمازِ ظہر سے ایامِ تشریق کے آخری دن نمازِ عصر تک تکبیریں کہتے تھے۔ اگر عطاء کے پاس سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے وہ روایت ہوتی جو حجاج نے ان سے بیان کی ہے تو وہ اپنے لیے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی مخالفت جائز نہ سمجھتے، واللہ اعلم۔
ابو اسحاق سبیعی سے بھی مروی ہے کہ انہوں نے اسے سیدنا عمر اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما سے نقل کیا، اور یہ مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 6273]

تخریج الحدیث: «ضعيف۔ الحاكم 1/439»
الحكم على الحديث:
ضعيف
ترقیم عوامۃ: 5681 ترقیم الشثری: -- 5753
حضرت عبید بن عمیر کہتے ہیں کہ حضرت عمر یوم عرفہ کی نماز فجر سے آخری یوم تشریق کی نماز ظہر تک تکبیرات کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5753]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال البيهقي: وكان يحيى بن سعيد القطان ينكره قال أبو عبيد القاسم بن سلام ذاكرت به يحيى بن سعيد فأنكره وقال هذا وهم من الحجاج وإنما الإسناد عن عمر أنه كان يكبر في قبته بمنى .»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1116، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6360، 6361، ترقيم محمد عوامة: 5681»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1116، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6360، 6361، ترقيم محمد عوامة: 5681»