الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2036. -- باب: الخطبة يوم النحر وأن يوم النحر يوم الحج الأكبر
-- باب: قربانی کے دن خطبہ دینے اور اس بات کا بیان کہ قربانی کا دن حجِ اکبر کا دن ہے۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 9615 (کل: 45 مقامات، 17 کتب)
سنن ابن ماجہ: 233
بلوغ المرام: 759
سنن دارمی: 1954
معجم صغیر للطبرانی : 771
مشکوۃ المصابیح: 2659
اللؤلؤ والمرجان: 1094
المنتقى ابن الجارود: 833
مصنف ابن ابی شیبہ: 39947
الفتح الربانی: 11099
المعجم الاوسط: 963
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 7465
41 تا 45
حدیث نمبر: 9614
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ، بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الْعَوَّامِّ، وَعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: ثنا أَبُو عَامِرٍ، ثنا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، وَرَجُلٌ أَفْضَلُ مِنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ، ⦗٢٢٨⦘ فَقَالَ:" أِيُّ يَوْمٍ هَذَا؟" قُلْنَا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ، فَقَالَ:" أَلَيْسَ يَوْمَ النَّحْرِ؟" قُلْنَا: بَلَى، قَالَ:" فَأِيُّ شَهْرٍ هَذَا؟" قُلْنَا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ، قَالَ:" أَوَلَيْسَ ذَا الْحَجَّةِ؟" قُلْنَا: بَلَى، قَالَ:" فَأِيُّ بَلَدٍ هَذَا؟" قُلْنَا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ، قَالَ:" أَلَيْسَتِ الْبَلْدَةَ الْحَرَامَ؟" قُلْنَا: بَلَى، قَالَ:" فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ حَرَامٌ كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا فِي بَلَدِكُمْ هَذَا اللهُمَّ هَلْ بَلِّغْتُ؟" قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ:" لِيُبَلِّغِ الشَّاهِدُ مِنْكُمُ الْغَائِبَ فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعَى مِنْ سَامِعٍ، أَلَا لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ".
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نحر والے دن خطبہ دیا تو فرمایا: ”یہ کون سا دن ہے؟“ ہم نے کہا: اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے حتیٰ کہ ہم سمجھنے لگے آپ اس کو کوئی نیا نام دیں گے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا یہ یومِ نحر نہیں ہے؟“ ہم نے کہا: کیوں نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کون سا مہینہ ہے؟“ ہم نے کہا: اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے، حتیٰ کہ ہم نے سمجھا شاید اس کا کوئی نیا نام رکھیں گے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا یہ ذوالحجہ نہیں ہے؟“ ہم نے کہا: کیوں نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کون سا شہر ہے؟“ ہم نے کہا: اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی زیادہ جانتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے حتیٰ کہ ہم نے سمجھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کا کوئی اور نام رکھیں گے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا یہ حرمت والا شہر نہیں ہے؟“ ہم نے کہا: کیوں نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے خون تمہارے اس دن میں، اس مہینے میں، اس شہر کی حرمت کی طرح محترم ہیں، اے اللہ! کیا میں نے پہنچا دیا ہے؟“ انہوں نے کہا: جی ہاں! پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جو حاضر ہے وہ غیر حاضر تک پہنچا دے، کتنے ہی وہ لوگ ہیں جن کو بات پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ یاد رکھنے والے ہوتے ہیں، خبردار! میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9614]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1654۔ مسلم 1679»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 15848
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ بْنِ الْحَسَنِ الْفَقِيهُ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ثنا قُرَّةُ، ح قَالَ وَأَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا أَبِي، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثنا قُرَّةُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، وَعَنْ رَجُلٍ، هُوَ فِي نَفْسِي أَفْضَلُ مِنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ بِمِنًى فَقَالَ:" أَتَدْرُونَ أِيُّ يَوْمٍ هَذَا؟" قَالَ: قُلْنَا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: فَسَكَتْ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ، ثُمَّ قَالَ:" أَلَيْسَ يَوْمُ النَّحْرِ؟". قُلْنَا: نَعَمْ. قَالَ:" أِيُّ بَلَدٍ هَذَا؟". قُلْنَا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ:" أَلَيْسَ بِالْبَلَدِ يَعْنِي الْحَرَامَ". قُلْنَا: بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ:" فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ وَأَمْوَالَكُمْ وَأَعْرَاضَكُمْ وَأَبْشَارَكُمْ حَرَامٌ كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا، أَلَا هَلْ بَلَّغَتُ؟" قُلْنَا: نَعَمْ. قَالَ:" اللهُمَّ اشْهَدْ، لِيُبَلِّغِ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ، فَإِنَّهُ ⦗٣٧⦘ رُبَّ مُبَلِّغٍ يُبَلِّغُ مَنْ هُوَ أَوْعَى لَهُ". فَكَانَ كَذَلِكَ، وَقَالَ:" أَلَا لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدٍ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ، وَغَيْرِهِ كُلُّهُمْ عَنْ أَبِي عَامِرٍ، وَرَوَاهُ الْبُخَارِيُّ عَنْ مُسَدَّدٍ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ، كِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَى الْقَطَّانِ.
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ کے دن خطبہ ارشاد فرمایا اور فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو آج کون سا دن ہے؟“ ہم نے کہا: اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے، ہم نے سمجھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کا کوئی اور نام لیں گے۔ پھر فرمایا: ”کیا آج قربانی کا دن نہیں؟“ ہم نے کہا: جی ہاں! پھر پوچھا: ”یہ کون سا شہر ہے؟“ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم بہتر جانتے ہیں۔ فرمایا: ”کیا یہ حرمت والا شہر نہیں ہے؟“ ہم نے کہا: کیوں نہیں، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا خون، تمہارے مال، تمہاری عزتیں اس شہر اور اس دن کی حرمت کی طرح قابل احترام ہیں۔ کیا میں نے تمہیں پہنچا دیا؟“ ہم نے کہا: جی ہاں! تو فرمایا: «اللَّهُمَّ اشْهَدْ» ”اے اللہ! گواہ بن جا۔ حاضر غائب کو یہ بات بتا دے، کیونکہ کتنے پہنچانے والے ہیں جن سے وہ لوگ زیادہ یاد رکھتے ہیں کہ جن کو پہنچائی جائے۔“ پھر فرمایا: ”میرے بعد کفر میں نہ لوٹ جانا اور پھر تم آپس میں قتل و غارت کرو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 15848]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 16791
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي ضُلَّالًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ" أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ قُرَّةَ.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے بعد گمراہی میں نہ لوٹ جانا کہ بعض، بعض کی گردن کو مارے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قتال أهل البغي/حدیث: 16791]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 963
وَعَنْ سَالِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ ، يُحَدِّثُ.
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِمِنًى، فَقَالَ فِي خُطْبَتِهِ: أَيُّ يَوْمٍ هَذَا؟ فَسَكَتْنَا حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ يُرِيدُ أَنْ يُسَمِّيَهُ سِوَى اسْمِهِ، فَقَالَ: I " أَلَيْسَ هَذَا يَوْمَ النَّحْرِ؟ I " قُلْنَا: بَلَى. قَالَ: I " فَأَيُّ شَهْرٍ هَذَا؟ I " فَسَكَتْنَا حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ يُرِيدُ أَنْ يُسَمِّيَهُ سِوَى اسْمِهِ قَالَ: I " أَلَيْسَ هَذَا ذَا الْحِجَّةِ؟ I " قُلْنَا: بَلَى. قَالَ: I " أَيُّ بَلَدٍ هَذَا؟ I " فَسَكَتْنَا حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ يُرِيدُ أَنْ يُسَمِّيَهُ سِوَى اسْمِهِ، قَالَ: I " أَلَيْسَ الْبَلَدَ الْحَرَامَ؟ I " قُلْنَا: بَلَى. قَالَ: I " فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ وَأَمْوَالَكُمْ وَأَعْرَاضَكُمْ عَلَيْكُمْ حَرَامٌ كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا، فِي شَهْرِكُمْ هَذَا، فِي بَلَدِكُمْ هَذَا. فَلْيُبَلِّغِ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ، فَإِنَّهُ عَسَى أَنْ يُبَلِّغَ ذَلِكَ مَنْ هُوَ أَوْعَى لَهُ مِنْهُ، أَوْ أَحْفَظُ لَهُ مِنْهُ، أَلَا فَلَا تَرْجِعُوا بَعْدِي ضُلَّالًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ.

سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں ہمیں خطبہ دیا، پس اپنے خطبے میں دریافت فرمایا: ”یہ کون سا دن ہے؟“ ہم خاموش رہے یہاں تک کہ ہمیں گمان ہوا کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کا اصل نام بدل کر کوئی اور نام رکھنا چاہتے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا یہ «يَوْمُ النَّحْرِ» (قربانی کا دن) نہیں ہے؟“ ہم نے عرض کیا: کیوں نہیں!
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کون سا مہینہ ہے؟“ ہم خاموش رہے یہاں تک کہ ہمیں گمان ہوا کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کا نام بدل کر کوئی اور نام رکھنا چاہتے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا یہ «ذُو الْحِجَّةِ» نہیں ہے؟“ ہم نے عرض کیا: کیوں نہیں!
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کون سا شہر ہے؟“ ہم خاموش رہے یہاں تک کہ ہمیں گمان ہوا کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کا نام بدل کر کوئی اور نام رکھنا چاہتے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا یہ «الْبَلَدُ الْحَرَامُ» (حرمت والا شہر) نہیں ہے؟“ ہم نے عرض کیا: کیوں نہیں!
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پس یقیناً تمہارے خون، تمہارے مال اور تمہاری عزتیں تم پر اسی طرح حرام (محترم) ہیں جیسے تمہارے اس دن کی حرمت تمہارے اس مہینے اور تمہارے اس شہر میں ہے۔ پس لازم ہے کہ موجود شخص غائب تک یہ بات پہنچا دے، کیونکہ بسا اوقات جسے بات پہنچائی جائے وہ پہنچانے والے سے زیادہ اسے یاد رکھنے والا یا اسے محفوظ رکھنے والا ہوتا ہے۔ خبردار! میرے بعد گمراہ ہو کر نہ پلٹ جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 963]

تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يرويه يزيد بن إبراهيم التستري عن محمد بن سيرين عن أبي هريرة وقال ذلك عبد الوهاب الثقفي عن يزيد ولا يصح عن أبي هريرة وإنما رواه محمد بن سيرين عن عبد الرحمن بن أبي بكرة عن أبيه قال ذلك عبد الوهاب الثقفي ومعتمر عن أيوب وغيرهما يرويه عن ابن سيرين عن أبي بكرة وحديث أبي بكرة هو المحفوظ «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 10، ص 26» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 67، 105، 1741، 3197، 4406، 4662، 5550، 7078 (م)، 7447، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1679، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 899، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2952، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3848، 5973، 5974، 5975، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4141 / 15، 4401 / 5، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3582، 4077، 4078، 4201، 4463، 5820، 5819، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1947، (2/140) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1520، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1957، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 233، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6294، 9716، 9717، 9877، 11612، 15948، 16892، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20713، 20714، 20735، 20747، 20779، 20791، 20783، 20828، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 899، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2112، والبزار فى «مسنده» برقم: 3615، 3616، 3617، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38319، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6155، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 43، 1456، 1458، والطبراني فى «الكبير» برقم: 60، والطبراني فى «الصغير» برقم: 427»

لا يصح عن أبي هريرة، والمحفوظ حديث أبي بكرة
حدیث نمبر: 7465
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي ضُلَّالًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ ".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میرے بعد (دوبارہ) گمراہ نہ ہو جانا کہ تم ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔“ اسے ابو داود طیالسی نے سندِ صحیح کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7465]
تخریج الحدیث: «رواه أبو داود الطيالسي بسند صحيح»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 4130، وأخرجه مسند أحمد برقم: 19873، 19894، 19936، 19948، 19985، وأخرجه فتح الباري برقم: 1652، 3025، 4141، 4385، 6819، 6972، 7009، وأخرجه مسند البزار برقم: 3615، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 60، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 401، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 3814»

إسناده صحيح