🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
213. -- باب: الجنب يريد النوم فيأتي ببعض وضوئه ثم ينام
-- باب: اس جنبی کا بیان جو سونے کا ارادہ کرے تو وضو کے بعض افعال ادا کر کے پھر سو جائے
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 972 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 972، 971
مسند احمد: 165، 235، 306، 4929
صحیح ابن خزیمہ: 211، 212
الفتح الربانی: 902
صحیح ابن حبان: 1216
المعجم الکبیر للطبرانی: 79
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 79
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ ، ثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَيَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کیا ہم میں سے کوئی جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، لیکن وہ نماز کے وضو جیسا وضو کر لے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 79]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 71، حدیث 80»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں