الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2082. -- باب: حج الصبي يبلغ، والمملوك يعتق والذمي يسلم
-- باب: حج کرنے والے بچے کا بالغ ہو جانا، غلام کا آزاد ہو جانا اور ذمی (غیر مسلم شہری) کا مسلمان ہو جانے کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 9849 (کل: 7 مقامات، 5 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 15540
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5254
المعجم الاوسط: 2731
حدیث نمبر: 9849
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ بِبَغْدَادَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ، قَالَ:" أَيُّمَا صَبِيٍّ حَجَّ ثُمَّ بَلَغَ الْحِنْثَ فَعَلَيْهِ أَنْ يَحُجَّ حَجَّةً أُخْرَى، وَأَيُّمَا أَعْرَابِيٍّ حَجَّ ثُمَّ هَاجَرَ فَعَلَيْهِ أَنْ يَحُجَّ حَجَّةً أُخْرَى، وَأَيُّمَا عَبْدٍ حَجَّ ثُمَّ أُعْتِقَ فَعَلَيْهِ حَجَّةٌ أُخْرَى" قَالَ الْقَاضِي: حَدَّثَنَا مَرْفُوعًا، قَالَ الشَّيْخُ: تَفَرَّدَ بِرَفْعِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ، عَنْ شُعْبَةَ، وَرَوَاهُ غَيْرُهُ، عَنْ شُعْبَةَ مَوْقُوفًا، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ مَوْقُوفًا وَهُوَ الصَّوَابُ.
ابو ظبیان سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً نقل فرماتے ہیں کہ: ”جس بچے نے حج کیا پھر بالغ ہو گیا، اس پر دوسرا حج واجب ہے اور جس دیہاتی نے حج کیا، پھر ہجرت کی، اس کے ذمہ بھی دوسرا حج ہے اور جس غلام نے حج کیا پھر آزاد کر دیا گیا تو اس پر بھی دوسرا واجب ہے۔“
محمد بن منہال اسے یزید بن زریع سے، وہ شعبہ سے مرفوع بیان کرنے میں منفرد ہیں، دوسرے راویوں نے اسے شعبہ سے موقوف بیان کیا ہے، اسی طرح سفیان ثوری نے اسے اعمش سے موقوف روایت کیا ہے اور یہی درست ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9849]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم عوامۃ: 15105 ترقیم الشثری: -- 15540
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن ابي ظبيان، عن ابن عباس، قال: احفظوا عني ولا تقولوا: قال ابن عباس : " ايما عبد حج به اهله ثم اعتق فعليه الحج , وايما صبي حج به اهله صبيا ثم ادرك فعليه حجة الرجل , وايما اعرابي حج اعرابيا ثم هاجر فعليه حجة المهاجر"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حج).
(٢) في [جـ]: (المهاجر)، وفي [ز]: (المهاجره).
(٣) صحيح؛ وهو موقوف على ابن عباس وظن بعض العلماء أنه مرفوع لقوله: احفظوا عني ولا تقولوا قال ابن عباس، والأظهر أن هذه الصيغة لا تفيد الرفع بل مراده ضبط ما ينقلونه عنه وعدم الزيادة فيما ينسبونه إليه وعدم التدخل في النقل بحسب الأفهام التي تحول الكلام عن مراد المتكلم به فقد روى البخاري في الصحيح (٣٨٤٨)، عن ابن عباس أنه قال: (اسمعوا مني ما أقول لكم واسمعوني ما تقولون ولا تذهبوا فتقولوا قال ابن عباس)، وقد حققت القول حول هذا في شرح بلوغ المرام؛ فراجعه إن شئت.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ (انہوں نے فرمایا:) مجھ سے یہ بات یاد کرلو اور یہ نہ کہو کہ ابن عباس نے کہا: جو غلام اپنے اھل کے ساتھ حج کرے پھر وہ آزاد کردیا جائے تو اس پر دوبارہ حج کرنا لازم ہے، اور جو بچہ اپنے گھر والوں کے ساتھ حج کرے پھر وہ بڑا ہو کر (صاحب استطاعت ہوجائے) تو اس پر حج لازم ہے اور جو اعرابی ہجرت سے پہلے حج کرے پھر وہ ہجرت کرے تو اس پر مہاجر کا حج لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15540]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حزم: صححه . قال ابن الملقن: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3848، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 3050، (4/587) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 537، 538، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1775، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8705، 9820، 9957، 9958، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4148، 4149، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2731، ترقيم محمد عوامة: 15105»

حدیث نمبر: 8613
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَيُّمَا صَبِيٍّ حَجَّ ثُمَّ بَلَغَ الْحِنْثَ فَعَلَيْهِ أَنْ يَحُجَّ حَجَّةً أُخْرَى وَأَيُّمَا أَعْرَابِيٌّ حَجَّ ثُمَّ هَاجَرَ فَعَلَيْهِ حَجَّةٌ أُخْرَى وَأَيُّمَا عَبْدٍ حَجَّ ثُمَّ أُعْتِقَ فَعَلَيْهِ حَجَّةٌ أُخْرَى".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بچہ بھی حج کرے اور پھر وہ سنِ بلوغت کو پہنچ جائے تو اس پر دوبارہ حج کرنا فرض ہے، جو کوئی دیہاتی حج کرے پھر ہجرت کر لے تو اس پر لازم ہے کہ دوسرا حج کرے، جو بھی غلام حج کر لے، پھر وہ آزاد ہو جائے تو اس پر پھر حج کرنا ضروری ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8613]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن خزيمه 3050۔ حاكم 1/ 655»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5254
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيُّمَا صَبِيٍّ حَجَّ، ثُمَّ بَلَغَ الْحِنْثَ عَلَيْهِ أَنْ يَحُجَّ حَجَّةٌ أُخْرَى، وَأَيُّمَا أَعْرَابِيٍّ حَجَّ ثُمَّ هَاجَرَ فَعَلَيْهِ أَنْ يَحُجَّ حَجَّةً أُخْرَى، وَأَيُّمَا عَبْدٍ حَجَّ ثُمَّ عُتِقَ فَعَلَيْهِ حَجَّةٌ أُخْرَى".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: وَتَأْتِي أَحَادِيثُ فِي حَجِّ الصَّبِيِّ، وَالْحَجِّ عَنِ الْمَيِّتِ وَالْعَاجِزِ فِي أَوَاخِرِ الْكِتَابِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس بچے نے حج کیا ہو، اور پھر وہ بالغ ہو جائے تو اس پر دوسری مرتبہ حج کرنا لازم ہو گا جس دیہاتی نے حج کیا ہوا ہو پھر وہ ہجرت کر لے تو اس پر دوسری مرتبہ حج کرنا لازم ہو گا جس غلام نے حج کیا ہو پھر اسے آزاد کر دیا جائے تو اس پر دوسری مرتبہ حج کرنا لازم ہو گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: بچے کے حج کرنے مردہ کی طرف سے حج کرنے اور عاجز شخص کی طرف سے حج کرنے سے متعلق روایات اس کتاب کے آخر میں آئیں گی، اگر اللہ نے چاہا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5254]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (2752)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2752»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 485
"إذا حج الصبي فهي له حجة حتى يعقل فإذا عقل عليه حجة أخرى وإذا حج الأعرابي فهي له حجة فإذا هاجر فعليه حجة
أخرى"
أخرى"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی نابالغ بچہ حج کرتا ہے تو یہ اس کے لیے (نفلی) حج شمار ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ باشعور (بالغ) ہو جائے، پس جب وہ بالغ ہو جائے تو اس پر ایک اور (فرض) حج لازم ہے۔ اور جب کوئی دیہاتی حج کرتا ہے تو یہ اس کے لیے حج ہے، پھر جب وہ ہجرت کر لے تو اس پر ایک اور حج لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 485]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن ابن عباس. الإرواء 986: ابن خزيمة، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2729
«أيما صبي حج ثم بلغ الحنث فعليه أن يحج حجة أخرى وأيما أعرابي حج ثم هاجر فعليه أن يحج حجة أخرى وأيما عبد حج ثم أعتق فعليه أن يحج حجة أخرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو نابالغ بچہ حج کرے اور پھر وہ بالغ ہو جائے تو اس پر ایک اور حج کرنا لازم ہے، اور جو دیہاتی حج کرے اور پھر ہجرت کر جائے تو اس پر ایک اور حج لازم ہے، اور جو غلام حج کرے اور پھر آزاد ہو جائے تو اس پر (بھی) ایک اور حج کرنا لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2729]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خط الضياء] عن ابن عباس. الإرواء 986.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2731
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ الضَّرِيرُ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ: نَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي ظِبْيَانَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَيُّمَا صَبِيٍّ حَجَّ ثُمَّ بَلَغَ الْحِنْثَ، عَلَيْهِ أَنْ يَحُجَّ حَجَّةً أُخْرَى، وَأَيُّمَا أَعْرَابِيٍّ حَجَّ ثُمَّ هَاجَرَ فَعَلَيْهِ أَنْ يَحُجَّ حَجَّةً أُخْرَى، وَأَيُّمَا عَبْدٍ حَجَّ ثُمَّ عَتَقَ فَعَلَيْهِ أَنْ يَحُجَّ حَجَّةً أُخْرَى.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ مَرْفُوعًا إِلَّا يَزِيدُ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ مَرْفُوعًا إِلَّا يَزِيدُ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس بچے نے حج کیا، پھر وہ بلوغت کی عمر کو پہنچ گیا، تو اس پر دوسرا حج (بطورِ فرض) لازم ہے؛ اور جس دیہاتی نے حج کیا، پھر اس نے ہجرت کر لی، تو اس پر دوبارہ حج کرنا لازم ہے؛ اور جس غلام نے حج کیا، پھر وہ آزاد ہو گیا، تو اس پر دوبارہ حج کرنا لازم ہے۔“
شعبہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو مرفوعاً صرف یزید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور محمد بن منہال رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2731]
شعبہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو مرفوعاً صرف یزید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور محمد بن منہال رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2731]
تخریج الحدیث: «قال ابن حزم: صححه «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 2، ص 112» »
«قال ابن الملقن: صحيح «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 6، ص 16» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3848، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 3050، (4/587) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 537، 538، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1775، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8705، 9820، 9957، 9958، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15105، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4148، 4149»