🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. قَدْ حَضَرَ بَدْرًا جَمَاعَةٌ
غزوہ بدر کون سے مہینے میں پیش آیا تھا؟ اور اس میں شریک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہے؟
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 10040M (کل: 11 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 10040M
المعجم الکبیر للطبرانی: 1599، 2073، 2184، 3381، 3389، 3544، 4127، 4163، 4504، 4595
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4595
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ مَعَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، رِبْعِيُّ بْنُ رَافِعٍ، مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، [ بَدْرِيٌّ ] .
محمد بن عبیداللہ بن ابی رافع رحمہ اللہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں: ”ربعی بن رافع، بنی عمرو بن عوف سے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ شریک ہونے والے بدری صحابی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4595]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 69، حدیث 4610»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں