الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
53. بَابُ لَا تَعْزِيرَ عَلَى أَهْلِ الْمُرُوءَةِ وَالْكِرَامِ وَنَحْوِهِمَا
صاحب حیثیت اور ان جیسے لوگوں کو (معمولی جرائم کی صورت میں) سزا نہیں دی جائے گی
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 10698 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
معجم صغیر للطبرانی : 1031
المعجم الاوسط: 6083
حدیث نمبر: 10698
وَعَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَنَا الشَّاهِدُ عَلَى اللَّهِ أَنْ لَا يَعْثُرَ عَاقِلٌ إِلَّا رَفَعَهُ اللَّهُ ثُمَّ لَا يَعْثُرَ إِلَّا رَفَعَهُ ثُمَّ لَا يَعْثُرَ إِلَّا رَفَعَهُ حَتَّى يَجْعَلَ مَصِيرَهُ إِلَى الْجَنَّةِ".". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں اللہ تعالیٰ کے بارے میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ جب بھی کوئی عقل مند شخص لغزش کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اسے بلندی عطا کرتا ہے وہ جب بھی لغزش کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے بلندی عطا کرتا ہے وہ جب بھی لغزش کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے بلندی عطا کرتا ہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اس کا ٹھکانہ جنت کو بنا دیتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحدود والديات/حدیث: 10698]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحدود والديات/حدیث: 10698]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (852)، أخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 819»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 1031
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو يُوسُفَ الْقَلُوسِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الرُّومِيُّ الْبَاهِلِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"أَنَا الشَّاهِدُ عَلَى اللَّهِ أَنْ لا يَعْثُرَ عَاقِلٌ إِلا رَفَعَهُ، ثُمَّ لا يَعْثُرَ إِلا رَفَعَهُ، ثُمَّ لا يَعْثُرَ إِلا رَفَعَهُ، حَتَّى يَصِيرَ إِلَى الْجَنَّةِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، إِلا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، وَلا عَنْهُ إِلا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الرُّومِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو يُوسُفَ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اللہ پر یہ گواہی دیتا ہوں کہ عقل مند شخص جب لغزش کھائے گا تو اللہ تعالیٰ اس کو اور اونچا کرتا ہے، پھر جب وہ پھسلتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو اونچا کرتا ہے، پھر اگر وہ پھسل جائے تو اللہ تعالیٰ اس کو بلند فرماتے ہیں یہاں تک کہ جنت میں داخل ہو جاتا ہے۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الرقاق/حدیث: 1031]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6083، والطبراني فى «الصغير» برقم: 852، سلسلة الاحاديث الضعيفة للالباني:2345
قال الهيثمي: فيه محمد بن عمر بن الرومي وثقه ابن حبان وضعفه جماعة وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 29)»
قال الهيثمي: فيه محمد بن عمر بن الرومي وثقه ابن حبان وضعفه جماعة وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 29)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 12722
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَنَا الشَّاهِدُ عَلَى اللَّهِ - عَزَّ - وَجَلَّ أَنْ لَا يَعْثُرَ عَاقِلٌ إِلَّا رَفَعَهُ، ثُمَّ لَا يَعْثُرُ إِلَّا رَفَعَهُ، ثُمَّ لَا يَعْثُرُ إِلَّا رَفَعَهُ، حَتَّى يُصَيِّرَهُ إِلَى الْجَنَّةِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الرُّومِيِّ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الرُّومِيِّ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس بات کا گواہ ہوں کہ عقل مند شخص جب بھی ٹھوکر کھاتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اسے سربلندی عطا کرتا ہے، پھر جب وہ ٹھوکر کھاتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اسے سربلندی عطا کرتا ہے، پھر جب وہ ٹھوکر کھاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے سربلندی عطا کرتا ہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اسے جنت میں بھیج دیتا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عمر بن رومی ہے۔ ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے، اور ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12722]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عمر بن رومی ہے۔ ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے، اور ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12722]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (852)، أخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 819»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 6083
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ الْحَارِثِيُّ الْبَصْرِيُّ قَالَ: نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقُلُوسِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْبَاهِلِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَا الشَّاهِدُ عَلَى اللهِ، أَنْ لَا يَعْثُرَ عَاقِلٌ إِلَّا رَفَعَهُ حَتَّى يَجْعَلَ مَصِيرَهُ إِلَى الْجَنَّةِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الرَّقِّيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقُلُوسِيُّ I ".

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اللہ کے ہاں اس بات کا گواہ ہوں کہ جب بھی کسی عقل مند کو لغزش پیش آتی ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اٹھا لیتا ہے، یہاں تک کہ اس کا ٹھکانا جنت بنا دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم بن میسرہ سے محمد بن مسلم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن مسلم سے محمد بن عمر الرقی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں یعقوب بن اسحاق القلوسی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6083]

تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث باطل ما نعلم إبراهيم بن ميسرة أسند عن طاوس عن ابن عباس إلا حديثا واحدا أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لم يعني ير للمتحابين مثل النكاح حدثنا التنيسي قال حدثنا محمد بن مسلم «علل الحديث، ج 5، ص 680» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 852»
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 852»
الحكم على الحديث:
باطل