الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
70. بَابٌ فِيمَنْ رَمَانَا بِالنَّبْلِ .
اس شخص کا بیان، جو ہم پر تیر مارے
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 12276 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
الادب المفرد: 1279
حدیث نمبر: 12276
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ رَمَانَا بِالنَّبْلِ فَلَيْسَ مِنَّا". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ آخَرُونَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص ہمیں تیر مارے، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن ابوسلیمان ہے، ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے دیگر لوگوں نے اسے ضعیف کہا: ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12276]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (321/2)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1279
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ”مَنْ رَمَانَا بِاللَّيْلِ فَلَيْسَ مِنَّا.“
قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ: فِي إِسْنَادِهِ نَظَرٌ.
قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ: فِي إِسْنَادِهِ نَظَرٌ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رات کو ہم پر تیر چلایا وہ ہم میں سے نہیں۔“
ابو عبداللہ امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کی سند محل نظر ہے۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 1279]
ابو عبداللہ امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کی سند محل نظر ہے۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 1279]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث الأدب المفرد قال الألباني: صحيح .»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 8270، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5607» أنظر الصحيحة: 2339
«أخرجه مسند أحمد برقم: 8270، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5607» أنظر الصحيحة: 2339
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 12279
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ رَمَانَا بِاللَّيْلِ فَلَيْسَ مِنَّا". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ بِإِسْنَادِ الَّذِي قَبْلَهُ. وَالظَّاهِرُ أَنَّ اللَّيْلَ هُنَا النَّبْلُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص رات کے وقت ہمیں تیر مارے، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں، اس سے پہلے والی روایت کی سند کے ساتھ نقل کی ہے۔ بظاہر یہ لگتا ہے کہ یہاں ”اللیل“ (یعنی رات، کی جگہ، صحیح لفظ) النبل (یعنی تیر) ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12279]

ضعیف جداً