🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. بَابُ النَّهْيِ عَنْ مُبَاشَرَةِ الرَّجُلِ الرَّجُلَ وَالْمَرْأَةِ الْمَرْأَةَ
مرد اور مرد کی، عورت اور عورت کی مباشرت کی ممانعت
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 13194 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 13194
المعجم الاوسط: 4157
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13194
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ إِلَّا وَهُمَا زَانِيَتَانِ، وَلَا يُبَاشِرُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ إِلَّا وَهُمَا زَانِيَانِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ الرَّازِيِّ وَفِيهِ لِينٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو عورت دوسری عورت کے ساتھ مباشرت کرتی ہے تو وہ دونوں زنا کرنے والی شمار ہوتی ہیں اور جو مرد دوسرے مرد کے ساتھ مباشرت کرتا ہے وہ دونوں زنا کرنے والے شمار ہوتے ہیں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں اپنے استاد علی بن سعید رازی کے حوالے سے نقل کی ہے، جس میں کمزوری پائی جاتی ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13194]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4157
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ الْبَجَلِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي يَحْيَى ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ إِلَّا وَهُمَا زَانِيَتَانِ، وَلَا يُبَاشِرُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ إِلَّا وَهُمَا زَانِيَانِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي مُوسَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو دَاوُدَ ، وَأَبُو يَحْيَى الَّذِي رَوَى عَنْهُ أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ هُوَ مَعْبَدُ بْنُ سِيرِينَ .
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی عورت کسی عورت سے (بے پردہ ہو کر) جسمانی ملاپ نہیں کرتی مگر وہ دونوں زانیہ ہوتی ہیں، اور کوئی مرد کسی مرد سے (بے پردہ ہو کر) جسمانی ملاپ نہیں کرتا مگر وہ دونوں زانی ہوتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابو داود طیالسی منفرد ہیں، اور اس حدیث میں ابو یحییٰ، جن سے انس بن سیرین نے روایت کی ہے، وہ معبد بن سیرین ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4157]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه شيخه علي بن سعيد الرازي وفيه لين وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 102» »
«قال ابن حجر: فيه بشر بن الفضل البجلي وهو مجهول «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 4، ص 103» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه بشر بن الفضل البجلي مجهول
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں