الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. بَابُ مَا وَرَدَ لَهُ مِنَ الْفَضْلِ مِنْ مُوَافَقَتِهِ لِلْقُرْآنِ ، وَنَحْوَ ذَلِكَ .
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی جو یہ فضیلت منقول ہے کہ ان کی رائے قرآن کے مطابق ہوتی تھی اور اس حوالے سے دیگر امور کا بیان
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 14431 (کل: 6 مقامات، 4 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14431
المعجم الکبیر للطبرانی: 12192
المعجم الاوسط: 5662
حدیث نمبر: 14431
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُبَيٍّ قَالَ لَهُ أَبُوهُ: أَيْ بُنَيَّ، اطْلُبْ لِي مِنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثَوْبًا مِنْ ثِيَابِهِ، فَكَفِّنِّي فِيهِ، وَمُرْهُ يُصَلِّي عَلَيَّ. فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ عَرَفْتَ شَرَفَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُبَيٍّ، وَإِنَّهُ أَمَرَنِي أَنْ أَطْلُبَ إِلَيْكَ ثَوْبًا نُكَفِّنُهُ فِيهِ، وَأَنْ تُصَلِّيَ عَلَيْهِ، فَأَعْطَاهُ ثَوْبًا مِنْ ثِيَابِهِ، وَأَرَادَ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهِ فَقَالَ عُمَرُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ عَرَفْتَ عَبْدَ اللَّهِ وَنِفَاقَهُ، وَقَدْ نَهَاكَ اللَّهُ أَنْ تُصْلِيَ عَلَيْهِ. قَالَ:" وَأَيْنَ؟". قَالَ: إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" فَإِنِّي سَأَزِيدُهُ". فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: وَلَا تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنْهُمْ مَاتَ أَبَدًا. وَأَنْزَلَ اللَّهُ: سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ.
قَالَ: وَدَخَلَ رَجُلٌ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَطَالَ الْجُلُوسُ، فَخَرَجَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثَلَاثًا لِكَيْ يَتْبَعَهُ فَلَمْ يَفْعَلْ، فَدَخَلَ عُمَرُ فَرَأَى الْكَرَاهِيَةَ فِي وَجْهِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِمَقْعَدِهِ، فَقَالَ: لَعَلَّكَ آذَيْتَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ فَفَطِنَ الرَّجُلُ فَقَامَ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَقَدْ قُمْتُ ثَلَاثًا لِكَيْ تَتْبَعَنِي فَلَمْ تَفْعَلْ". فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَوِ اتَّخَذْتَ حِجَابًا ; فَإِنَّ نِسَاءَكَ لَسْنَ كَسَائِرِ النِّسَاءِ، وَهُوَ أَطْهَرُ لِقُلُوبِهِنَّ. فَأَنْزَلَ اللَّهُ: (يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا أَنْ يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلَى طَعَامٍ غَيْرَ نَاظِرِينَ إِنَاهُ) الْآيَةَ. فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى عُمَرَ فَأَخْبَرَهُ بِذَلِكَ.
قَالَ: وَاسْتَشَارَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ فِي الْأُسَارَى، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، اسْتَحْيِي قَوْمَكَ وَخُذْ مِنْهُمُ الْفِدَاءَ، فَاسْتَعِنْ بِهِ. وَقَالَ عُمَرُ: اقْتُلْهُمْ، فَقَالَ:" لَوِ اجْتَمَعْتُمَا مَا عَصَيْنَاكُمَا". فَأَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِقَوْلِ أَبِي بَكْرٍ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَكُونَ لَهُ أَسْرَى حَتَّى يُثْخِنَ فِي الْأَرْضِ تُرِيدُونَ عَرَضَ الدُّنْيَا وَاللَّهُ يُرِيدُ الْآخِرَةَ. قَالَ: وَنَزَلَتْ: (وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِينٍ ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَكِينٍ) إِلَى آخِرِ الْآيَةِ. فَقَالَ عُمَرُ: تَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ. فَأُنْزِلَتْ: فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَقَالَ:" لَوِ اجْتَمَعْتُمَا مَا عَصَيْتُكُمَا". وَفِيهِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْفُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ، وَهُوَ لَيِّنٌ. وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: عبداللہ بن عبداللہ بن اُبی کے والد (یعنی عبداللہ بن ابی) نے ان سے کہا: اے میرے بیٹے تم اللہ کے رسول سے میرے لئے ان کے کپڑوں میں سے کوئی کپڑا مانگ لو اور مجھے اس کپڑے میں کفن دینا اور ان سے یہ بھی درخواست کرنا کہ وہ میری نماز جنازہ پڑھائیں، تو عبداللہ نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ عبداللہ بن ابی کی نمایاں حیثیت سے واقف ہیں، انہوں نے مجھ سے یہ کہا: ہے کہ میں آپ سے کپڑا مانگوں، جس میں ہم انہیں کفن دیں اور آپ ان کی نماز جنازہ بھی ادا کریں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کپڑوں میں سے ایک کپڑا انہیں دیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ ادا کرنے کا ارادہ کیا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ عبداللہ اور اس کی منافقت سے واقف ہیں، اور اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس کی نماز جنازہ پڑھنے سے منع کیا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: وہ کیسے؟ انہوں نے عرض کی: (اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے:) ”اگر تم ان لوگوں کے لئے ستر مرتبہ دعائے مغفرت کرو، تو اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت نہیں کرے گا۔“ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس سے زیادہ مرتبہ کر لوں گا، تو اللہ تعالیٰ نے اس بارے میں یہ آیت نازل کی: ”جب ان میں سے کوئی ایک مر جائے تو تم نے کبھی بھی اس کی نماز جنازہ ادا نہیں کرنی“۔ اور اللہ تعالیٰ نے یہ آیت بھی نازل کی: ”ان کے لئے برابر ہے خواہ تم ان کے لئے دعائے مغفرت کرو یا تم ان کے لئے دعائے مغفرت نہ کرو اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت نہیں کرے گا۔“ راوی بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، وہ کافی دیر آپ کے پاس بیٹھا رہا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس دوران تین مرتبہ باہر تشریف لے گئے تاکہ وہ بھی آپ کے پیچھے باہر آ جائے، لیکن اس نے ایسا نہیں کیا، اسی دوران سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تشریف لائے، انہوں نے اس شخص کے بیٹھنے کی وجہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر ناگواری کے اثرات محسوس کیے، تو انہوں نے کہا: شاید تم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت پہنچائی ہے، وہ شخص بات سمجھ گیا اور اٹھ گیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تین مرتبہ اٹھا تاکہ تم میرے پیچھے جاؤ اور تم نے ایسا نہیں کیا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ! اگر آپ حجاب اختیار کر لیں تو یہ مناسب ہو گا، کیونکہ آپ کی ازواج دیگر خواتین کی طرح نہیں ہیں۔ یہ چیز ان کے دلوں کے لئے زیادہ طہارت کا باعث ہو گی، تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: ”اے ایمان والو! تم نبی کے گھروں میں داخل نہ ہو، البتہ جب تمہیں کھانے کے لئے اجازت دی جائے تو حکم مختلف ہے اور اس صورت میں بھی تم برتن کی طرف دیکھنے والے نہ ہو۔“ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو پیغام بھیج کر انہیں اس بارے میں بتایا۔ راوی بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے قیدیوں کے بارے میں مشورہ لیا، تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ اپنی قوم (کے قیدیوں) کو زندہ رہنے دیں اور ان سے فدیہ لے لیں، اس حوالے سے آپ مدد حاصل کریں (یعنی آپ اس فدیہ کو مختلف کاموں میں استعمال کریں) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے گزارش کی کہ آپ انہیں قتل کروا دیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم دونوں کی ایک رائے ہوتی تو ہم نے تمہاری رائے کی خلاف ورزی نہیں کرنی تھی، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے قول کو اختیار کیا، تو اللہ تعالیٰ نے اس بارے میں یہ آیت نازل کی: ”نبی کے لیے یہ مناسب نہیں ہے کہ اس کے پاس (کفار) قیدی ہوں (اور وہ انہیں فدیہ لے کر آزاد کر دے) اس کو زمین میں (ان کافروں کا) اچھی طرح خون بہانا چاہیے، تم لوگ دنیاوی مال و اسباب چاہتے ہو اور اللہ تعالیٰ آخرت (کی بھلائی) کا ارادہ کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔“۔ راوی بیان کرتے ہیں: یہ آیت نازل ہوئی: ”اور ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصہ سے تخلیق کیا ہے، اور پھر اسے ایک مضبوط (یا محفوظ) جگہ (یعنی رحم) میں نطفہ کی شکل میں رکھا۔۔۔۔۔۔۔“۔ یہ (اگلی) آیت کے آخر تک ہے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ تعالیٰ کی ذات برکت والی ہے، جو سب سے اچھا خالق ہے، تو یہ آیت نازل ہوئی: ”اللہ تعالیٰ کی ذات برکت والی ہے، جو سب سے اچھا خالق ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس میں یہ الفاظ ہیں: ”اگر تم دونوں کی رائے ایک ہوتی تو میں نے تمہاری رائے کے خلاف نہیں کرنا تھا۔“ اس روایت کی سند میں ایک راوی ابوعبیدہ بن فضیل بن عیاض ہے، اور وہ کمزور ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14431]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12244)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12244، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5658»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 3622
3622. عن ابن عباس، أن عبدالله بن أبيّ قال له أبوه: أي بني! اطلب ثوباً من ثياب النبي صلى الله عليه وسلم تُكَفِّني فيه، ومره فليصَلِّ عليَّ، قال: فأتاه فقال: يا رسول الله! قد عرفت شرف عبدالله، وهو يطلب إليك ثوباً من ثيابك نُكَفِّنه فيه، وتُصلي عليه، فقال عمر: يا رسول الله! أتصلي عليه، وقد نهاك الله أن تصلي عليه؟ فقال: أين؟ فقال: اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ [سورة التوبة:80] قال: فإني سأزيد على سبعين، فأنزل الله: وَلَا تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنْهُمْ مَاتَ أَبَدًا وَلَا تَقُمْ عَلَى قَبْرِهِ [سورة التوبة: 84] قال: فأرسل إلى عمر فأخبره بذلك.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه البيهقي في ((الدلائل)) (5/288) عن بشر بن السري، حدثنا رباح بن أبي معروف المكي، حدثنا سالم بن عجلان، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 12503
12503- عن ابن عباس: أن عبدالله بن أبي قال له أبوه: أي بني اطلب لي من رسول الله صلى الله عليه وسلم ثوبا من ثيابه تكفنني فيه، ومره يصلي علي، فقال عبد الله: يا رسول الله! قد عرفت شرف عبد الله، وأنه أمرني أن أطلب إليك ثوبا نكفنه به، وأن تصلي عليه، فأعطاه ثوبا من ثيابه، وأراد أن يصلي عليه، فقال عمر: يا رسول الله! قد عرفت عبد الله ونفاقه، أتصلي عليه وقد نهاك الله أن تصلي عليه؟ قال: وأين؟ قال: اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فإني سأزيده فأنزل الله عز وجل وَلَا تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنْهُمْ مَاتَ أَبَدًا وَلَا تَقُمْ عَلَى قَبْرِهِ [سورة التوبة: ٨٤] وأنزل الله سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ [سورة المنافقون: ٦] .قال: ودخل رجل على رسول الله صلى الله عليه وسلم، فأطال الجلوس، فخرج النبي صلى الله عليه وسلم ثلاثا، لكي يتبعه، فلم يفعل، فدخل عمر، فرأى الرجل، فعرف الكراهية في وجه رسول الله صلى الله عليه وسلم بمقعده، فقال: لعلك آذيت النبي صلى الله عليه وسلم، ففطن الرجل، فقام، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: لقد قمت ثلاثا لتتبعني، فلم تفعل فقال: يا رسول الله! لو اتخذت حاجبا، فإن نساءك لسن كسائر النساء، وهو أطهر لقلوبهن، فأنزل الله عز و جل يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا أَنْ يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلَى طَعَامٍ غَيْرَ نَاظِرِينَ إِنَاهُ وَلَكِنْ إِذَا دُعِيتُمْ فَادْخُلُوا فَإِذَا طَعِمْتُمْ فَانْتَشِرُوا وَلَا مُسْتَأْنِسِينَ لِحَدِيثٍ إِنَّ ذَلِكُمْ كَانَ يُؤْذِي النَّبِيَّ فَيَسْتَحْيِي مِنْكُمْ وَاللَّهُ لَا يَسْتَحْيِي مِنَ الْحَقِّ وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ ذَلِكُمْ أَطْهَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ وَمَا كَانَ لَكُمْ أَنْ تُؤْذُوا رَسُولَ اللَّهِ وَلَا أَنْ تَنْكِحُوا أَزْوَاجَهُ مِنْ بَعْدِهِ أَبَدًا إِنَّ ذَلِكُمْ كَانَ عِنْدَ اللَّهِ عَظِيمًا [الأحزاب: 5٣] فأرسل رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى عمر، فأخبره بذلك قال: واستشار رسول الله صلى الله عليه وسلم أبابكر وعمر في الأسارى، فقال أبو بكر: يا رسول الله! استحيي قومك، وخذ منهم الفداء، فاستعن به.وقال عمر بن الخطاب: اقتلهم.فقال: لو اجتمعتما ما عصيناكما فأخذ رسول الله صلى الله عليه وسلم بقول أبي بكر، فأنزل الله عز وجل: مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَكُونَ لَهُ أَسْرَى حَتَّى يُثْخِنَ فِي الْأَرْضِ تُرِيدُونَ عَرَضَ الدُّنْيَا وَاللَّهُ يُرِيدُ الْآخِرَةَ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ [الأنفال:67] قال: ثم نزلت: وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِينٍ إلى آخر الآيات فقال عمر: تبارك الله أحسن الخالقين، فأنزلت فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ [سورة المؤمنون: ١٤]
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الطبراني في الكبير(11/438-439)، والبيهقي في الدلائل (5/288)، والضياء في المختارة (10/160-162) كلهم من حديث بشر بن السري، ثنا رباح بن أبي معروف المكي، عن سالم بن عجلان الأفطس، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 12820
12820- عن ابن عباس قال في حديث طويل: واستشار رسول الله صلى الله عليه وسلم أبا بكر و عمر في الأسارى، فقال أبو بكر: يا رسول اللهّ استحي قومك، وخذ منهم الفداء، فاستعن به، وقال عمر بن الخطاب: اقتلهم. فقال: لو اجتمعتما ما عصيناكما، فأخذ رسول الله صلى الله عليه وسلم بقول أبي بكر، فأنزل الله عز و جل: مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَكُونَ لَهُ أَسْرَى حَتَّى يُثْخِنَ فِي الْأَرْضِ تُرِيدُونَ عَرَضَ الدُّنْيَا وَاللَّهُ يُرِيدُ الْآخِرَةَ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ [الأنفال: ٦٧] قال: ثم نزلت وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِينٍ إلى آخر الآيات فقال عمر: تبارك الله أحسن الخالقين فأنزلت فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الطبراني في الكبير (11/438-439)، والبيهقي في الدلائل (5/288)، والمقدسي في المختارة (10/160-162) كلهم من حديث بشر بن السري، ثنا رباح بن أبي معروف المكي، عن سالم بن عجلان الأفطس، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 12192
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ (ح) . وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ زُرَارَةَ الرَّقِّيُّ ، قَالَا: ثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، ثَنَا رَبَاحُ بْنُ مَعْرُوفٍ الْمَكِّيُّ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَجْلَانَ الْأَفْطَسِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُبَيٍّ قَالَ لَهُ أَبُوهُ: أَيْ بُنَيَّ اطْلُبْ لِي مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَوْبًا مِنْ ثِيَابِهِ تُكَفِّنُنِي فِيهِ، وَمُرْهُ يُصَلِّي عَلَيَّ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ : يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ عَرَفْتَ شَرَفَ عَبْدِ اللهِ وَإِنَّهُ أَمَرَنِي أَنْ أَطْلُبَ إِلَيْكَ ثَوْبًا تُكَفِّنُهُ فِيهِ، وَأَنْ تُصَلِّيَ عَلَيْهِ، فَأَعْطَاهُ ثَوْبًا مِنْ ثِيَابِهِ وَأَرَادَ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهِ، فَقَالَ عُمَرُ : يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ عَرَفْتَ عَبْدَ اللهِ وَنِفَاقَهُ، أَتُصَلِّي عَلَيْهِ وَقَدْ نَهَاكَ اللهُ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَيْهِ؟ قَالَ: وَأَيْنَ؟ " قَالَ: إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللهُ لَهُمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فَإِنِّي سَأَزِيدُهُ "، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: وَلا تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنْهُمْ مَاتَ أَبَدًا وَلا تَقُمْ عَلَى قَبْرِهِ وَأَنْزَلَ اللهُ: سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَنْ يَغْفِرَ اللهُ لَهُمْ قَالَ: وَدَخَلَ رَجُلٌ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَطَالَ الْجُلُوسَ، فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا لِكَيْ يَتْبَعَهُ، فَلَمْ يَفْعَلْ، فَدَخَلَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَرَأَى الرَّجُلَ فَعَرَفَ الْكَرَاهِيَةَ فِي وَجْهِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَقْعَدِهِ، فَقَالَ: لَعَلَّكَ آذَيْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَفَطِنَ الرَّجُلُ فَقَامَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَقَدْ قُمْتُ ثَلَاثًا لِتَتَّبِعَنِي فَلَمْ تَفْعَلْ " فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَوِ اتَّخَذْتَ حَاجِبًا فَإِنَّ نِسَاءَكَ لَسْنَ كَسَائِرِ النِّسَاءِ، وَهُوَ طُهْرٌ لِقُلُوبِهِنَّ، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلا أَنْ يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلَى آخِرِ الْآيَةِ، فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى عُمَرَ فَأَخْبَرَهُ بِذَلِكَ، قَالَ: وَاسْتَشَارَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ فِي الْأُسَارَى، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : يَا رَسُولَ اللهِ اسْتَحْيِ قَوْمَكَ وَخُذْ مِنْهُمُ الْفِدَاءَ فَاسْتَعِنْ بِهِ، وَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : اقْتُلْهُمْ، فَقَالَ: لَوِ اجْتَمَعْتُمَا مَا عَصَيْنَاكُمَا، فَأَخَذَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَوْلِ أَبِي بَكْرٍ، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَكُونَ لَهُ أَسْرَى حَتَّى يُثْخِنَ فِي الأَرْضِ تُرِيدُونَ عَرَضَ الدُّنْيَا وَاللهُ يُرِيدُ الآخِرَةَ قَالَ: ثُمَّ نَزَلَتْ: وَلَقَدْ خَلَقْنَا الإِنْسَانَ مِنْ سُلالَةٍ مِنْ طِينٍ إِلَى آخِرِ الْآيَاتِ فَقَالَ عُمَرُ: تَبَارَكَ اللهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ، فَأُنْزِلَتْ: فَتَبَارَكَ اللهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عبداللہ بن ابی سے ان کے والد (عبداللہ بن ابی) نے کہا: اے میرے بیٹے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میرے لیے ان کے کپڑوں میں سے ایک کپڑا مانگ لینا جس میں مجھے کفن دیا جائے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہنا کہ وہ میرا جنازہ پڑھائیں۔ چنانچہ عبداللہ (بن عبداللہ) نے کہا: یا رسول اللہ! آپ عبداللہ (بن ابی) کا مقام جانتے ہیں، اس نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں آپ سے ایک کپڑا مانگوں جس میں اسے کفن دیا جائے، اور یہ کہ آپ اس پر نماز جنازہ پڑھائیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے کپڑوں میں سے ایک کپڑا عطا فرمایا اور اس پر نماز جنازہ پڑھنے کا ارادہ فرمایا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: یا رسول اللہ! آپ عبداللہ (بن ابی) اور اس کے نفاق کو جانتے ہیں، کیا آپ اس پر نماز پڑھیں گے جبکہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس پر نماز پڑھنے سے منع کر دیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ کہاں منع کیا گیا ہے؟“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ”اگر تم ان کے لیے ستر مرتبہ بھی بخشش مانگو تو اللہ انہیں ہرگز نہیں بخشے گا“ [سورۃ التوبہ: 80] ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو میں ستر سے بھی زیادہ بخشش مانگوں گا۔“ اس پر اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”اور ان میں سے جو بھی مر جائے، اس پر کبھی نماز نہ پڑھنا اور نہ اس کی قبر پر کھڑے ہونا“ [سورۃ التوبہ: 84] ، اور اللہ تعالیٰ نے یہ بھی نازل فرمایا: ”ان کے لیے برابر ہے، چاہے تم ان کے لیے بخشش مانگو یا نہ مانگو، اللہ انہیں ہرگز نہیں بخشے گا“ [سورۃ المنافقون: 6] ۔
پھر ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور بہت دیر تک بیٹھا رہا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تین بار باہر نکلے تاکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے چلا آئے، مگر وہ نہ اٹھا۔ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اندر آئے، اس شخص کو دیکھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے سے اس کے بیٹھے رہنے کی ناپسندیدگی محسوس کر لی، تو کہا: شاید تم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف دی ہے۔ اس شخص کو بات کی سمجھ آ گئی اور وہ اٹھ کھڑا ہوا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تین بار اس امید پر اٹھا کہ تم میرے پیچھے آ جاؤ گے مگر تم نے ایسا نہیں کیا۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: یا رسول اللہ! کاش آپ کوئی دربان مقرر کر لیتے، کیونکہ آپ کی ازواج عام عورتوں جیسی نہیں ہیں، اور یہ پردہ ان کے دلوں کی پاکیزگی کے لیے ہے۔ اس پر اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”اے ایمان والو! نبی کے گھروں میں داخل نہ ہو مگر یہ کہ تمہیں اجازت دی جائے“ [سورۃ الاحزاب: 53] آخر آیت تک۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو بلا بھیجا اور انہیں اس کی خبر دی۔
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قیدیوں کے بارے میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے مشورہ کیا۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: یا رسول اللہ! اپنی قوم کو زندہ رکھیں اور ان سے فدیہ لے کر اس سے مدد لیں۔ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا: انہیں قتل کر دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم دونوں کسی ایک بات پر متفق ہو جاتے تو میں تمہاری نافرمانی نہ کرتا۔“ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی رائے پر عمل کیا، تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”کسی نبی کے شایانِ شان نہیں کہ اس کے پاس قیدی ہوں یہاں تک کہ وہ زمین میں دشمن کو خوب کچل دے؛ تم دنیا کا مال چاہتے ہو جبکہ اللہ آخرت چاہتا ہے“ [سورۃ الانفال: 67] ۔ پھر یہ آیت نازل ہوئی: ”اور بے شک ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے سے پیدا کیا“ [سورۃ المؤمنون: 12] آخر آیات تک، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ”تبارک اللہ احسن الخالقین (بڑی برکت والا ہے اللہ، سب سے بہتر پیدا کرنے والا)“، تو یہی الفاظ آیت میں نازل کر دیے گئے: ”پس بڑی برکت والا ہے اللہ، سب سے بہتر پیدا کرنے والا“ [سورۃ المؤمنون: 14] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12192]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 438، حدیث 12244»
حدیث نمبر: 5662
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ: نَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ ، قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ عُثْمَانَ السَّرِيُّ ، قَالَ: نَا رَبَاحُ بْنُ أَبِي مَعْرُوفٍ الْمَكِّيُّ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ ابْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُبَيٍّ ، قَالَ لَهُ أَبُوهُ: أَيْ بُنَيَّ، اطْلُبْ ثَوْبًا مِنْ ثِيَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَفِّنِّي فِيهِ، وَمُرْهُ فَلْيُصَلِّ عَلَيَّ، فَأَتَاهُ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، قَدْ عَرَفْتَ شَرَفَ عَبْدِ اللهِ ، وَهُوَ يَطْلُبُ إِلَيْكَ ثَوْبًا مِنْ ثِيَابِكَ تُكَفِّنُهُ فِيهِ، وَتُصَلِّي عَلَيْهِ، قَالَ: فَأَعْطَاهُ ثَوْبًا مِنْ ثِيَابِهِ، وَأَرَادَ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهِ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : أَمَا تَعْرِفُ عَبْدَ اللهِ وَنِفَاقَهُ، تُصَلِّي عَلَيْهِ، وَقَدْ نَهَاكَ اللهُ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَيْهِ؟ فَقَالَ: أَيْنَ؟ فَقَالَ: اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللهُ لَهُمْ قَالَ: فَإِنِّي سَأَزِيدُ عَلَى سَبْعِينَ، فَأَنْزَلَ اللهُ: وَلا تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنْهُمْ مَاتَ أَبَدًا وَلا تَقُمْ عَلَى قَبْرِهِ قَالَ: وَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ الْآيَةَ.
قَالَ: وَدَخَلَ رَجُلٌ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَطَالَ الْجُلُوسَ، فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا كَيْ يَقُومَ فَيَتْبَعَهُ، فَلَمْ يَفْعَلْ، فَدَخَلَ عُمَرُ ، فَرَأَى الرَّجُلَ، وَعَرَفَ فِي وَجْهِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَرَاهِيَةَ لِمَقْعَدِهِ، فَقَالَ: لَعَلَّكَ آذَيْتَ النَّبِيَّ عَلَيْهِ السَّلَامُ، فَفَطِنَ الرَّجُلُ، فَقَامَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قُمْتُ ثَلَاثَ مِرَارٍ كَيْ يَتْبَعَنِي، فَلَمْ يَفْعَلْ، فَقَالَ عُمَرُ : يَا رَسُولَ اللهِ، لَوِ اتَّخَذْتَ حِجَابًا، فَإِنَّ نِسَاءَكَ لَيْسَ كَسَائِرِ النِّسَاءِ، وَذَلِكَ أَطْهُرُ لِقُلُوبِهِنَّ، فَأَنْزَلَ اللهُ: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلا أَنْ يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلَى طَعَامٍ غَيْرَ نَاظِرِينَ إِنَاهُ الْآيَةَ، فَأَرْسَلَ إِلَى عُمَرَ ، فَأَخْبَرَهُ بِذَلِكَ.
قَالَ: وَاسْتَشَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ فِي أُسَارَى أَهْلِ بَدْرٍ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : يَا رَسُولَ اللهِ، اسْتَحْيِ قَوْمَكَ، وَخُذِ الْفِدَاءَ، فَاسْتَعِنْ بِهِ، فَقَالَ عُمَرُ : يَا رَسُولَ اللهِ، اقْتُلْهُمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوِ اجْتَمَعْتُمَا مَا عُصِيتُمَا، ثُمَّ أَخَذَ بِقَوْلِ أَبِي بَكْرٍ ، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَكُونَ لَهُ أَسْرَى حَتَّى يُثْخِنَ فِي الأَرْضِ
قَالَ: وَلَمَّا نَزَلَتْ: وَلَقَدْ خَلَقْنَا الإِنْسَانَ مِنْ سُلالَةٍ مِنْ طِينٍ ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَكِينٍ الْآيَةَ، قَالَ عُمَرُ : تَبَارَكَ اللهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ، فَنَزَلَتْ: فَتَبَارَكَ اللهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَجْلَانَ الْأَفْطَسِ إِلَّا رَبَاحُ بْنُ أَبِي مَعْرُوفٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ .

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عبداللہ بن ابی کے بیٹے سے ان کے والد نے کہا: ”میرے بیٹے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں میں سے کوئی کپڑا طلب کرو تاکہ مجھے اس میں کفن دیا جائے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہو کہ میری نماز جنازہ بھی پڑھائیں۔“ چنانچہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ عبداللہ کے مقام و مرتبہ سے واقف ہیں، وہ آپ سے آپ کے کپڑوں میں سے ایک کپڑا مانگ رہے ہیں تاکہ آپ انہیں اس میں کفن دیں اور ان کی نماز جنازہ پڑھائیں۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنے کپڑوں میں سے ایک کپڑا عطا فرما دیا اور ان کی نماز جنازہ پڑھانے کا ارادہ فرمایا۔ اس پر سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”کیا آپ عبداللہ اور اس کے نفاق کو نہیں جانتے؟ آپ اس کی نماز جنازہ پڑھائیں گے، حالانکہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس سے منع فرما دیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہاں منع فرمایا ہے؟“ انہوں نے کہا: ﴿آپ ان کے لیے مغفرت مانگیں یا نہ مانگیں، اگر آپ ان کے لیے ستر مرتبہ بھی مغفرت مانگیں گے تو اللہ انہیں ہرگز نہیں بخشے گا﴾ ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں ستر مرتبہ سے زیادہ مغفرت مانگوں گا۔“ پھر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿اور ان میں سے جو کوئی مر جائے اس کی نماز جنازہ کبھی نہ پڑھیں اور نہ اس کی قبر پر کھڑے ہوں﴾، اور اللہ عزوجل نے یہ بھی نازل فرمایا: ﴿ان کے لیے برابر ہے، آپ ان کے لیے مغفرت مانگیں یا نہ مانگیں﴾ ۔
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے مزید بیان کیا: ”ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور بہت دیر تک بیٹھا رہا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تین مرتبہ باہر نکلے تاکہ وہ اٹھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے چلا آئے، مگر اس نے ایسا نہ کیا۔ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تشریف لائے تو انہوں نے اس آدمی کو دیکھا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر اس کے بیٹھے رہنے کی ناگواری بھانپ لی۔ انہوں نے اس سے کہا: ”شاید تم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف دی ہے۔“ وہ آدمی سمجھ گیا اور اٹھ کھڑا ہوا۔ تب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تین بار اٹھا کہ یہ میرے پیچھے آ جائے، مگر اس نے ایسا نہ کیا۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کاش آپ پردہ مقرر فرما لیں، کیونکہ آپ کی ازواج مطہرات عام عورتوں کی طرح نہیں ہیں، اور یہ ان کے دلوں کے لیے زیادہ پاکیزگی کا باعث ہے۔“ تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿اے ایمان والو! نبی کے گھروں میں داخل نہ ہو، مگر یہ کہ تمہیں کھانے کے لیے اجازت دی جائے، اس طرح کہ تم اس کے پکنے کا انتظار کرنے والے نہ ہو﴾ ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو بلا بھیجا اور انہیں اس کی خبر دی۔“
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے مزید بیان کیا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے قیدیوں کے بارے میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے مشورہ کیا۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ اپنی قوم کے ساتھ نرمی اور حیا کا معاملہ فرمائیں اور فدیہ لے کر اس سے مدد حاصل کریں۔“ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! انہیں قتل کر دیجیے۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم دونوں کسی بات پر متفق ہو جاؤ تو میں تمہاری مخالفت نہیں کروں گا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی رائے اختیار فرمائی، تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿کسی نبی کے لیے مناسب نہیں کہ اس کے پاس قیدی ہوں، جب تک کہ وہ زمین میں خوب خونریزی نہ کر لے﴾ ۔“
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے مزید بیان کیا: ”جب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿اور بلاشبہ ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے سے پیدا کیا، پھر ہم نے اسے نطفہ بنا کر ایک محفوظ ٹھکانے میں رکھا﴾ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: «تَبَارَكَ اللهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ» ”بڑا بابرکت ہے اللہ، سب سے بہترین پیدا کرنے والا۔“ تو (اسی کے مطابق) یہ آیت نازل ہوئی: ﴿پس بڑا بابرکت ہے اللہ، سب سے بہترین پیدا کرنے والا﴾ ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سالم بن عجلان افطس سے رباح بن ابی معروف کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اسے بیان کرنے میں بشر بن سری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5662]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أبو عبيدة بن الفضيل بن عياض وهو لين وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 68» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 159، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12244»
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 159، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12244»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه أبو عبيدة بن الفضيل بن عياض لين