🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
276. بَابٌ فِي أَبِي شُرَيْحٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت ابوشریح رضی اللہ عنہ کا تذکرہ
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 16081 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16081
المستدرک علی الصحیحین: 6388
المعجم الکبیر للطبرانی: 18693
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16081
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: مَاتَ أَبُو شُرَيْحٍ الْخُزَاعِيُّ: كَعْبُ بْنُ عَمْرٍو سَنَةَ ثَمَانٍ وَخَمْسِينَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ.
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوشریح خزاعی کعب بن عمرو رضی اللہ عنہ کا انتقال 58 ہجری میں ہوا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند منقطع ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16081]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (181/22)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6388
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتَيبة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمَير: أنَّ أبا شُريح كعبَ بن عمرو الخُزَاعي مات سنة ثمانٍ وستين، واسمه مُختلَف فيه، فقد قيل: خُوَيلد بن عَمرو. ذكرُ النعمان بن بَشير بن سعد الأنصاري ﵁-
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو شریح کعب بن عمرو خزاعی رضی اللہ عنہ کی وفات سن 68 ہجری میں ہوئی، ان کے نام میں اختلاف پایا جاتا ہے چنانچہ ایک قول کے مطابق ان کا نام خویلد بن عمرو ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6388]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6388] [ترقيم الشركة 6317]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18693
ہارون بن عبداللہ حمال بیان کرتے ہیں: ابوشریح خزاعی کا نام کعب بن عمرو تھا، اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خویلد بن عمرو تھا، اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ عمرو بن خویلد تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الهاء/حدیث: 18693]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 181، حدیث 473»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں