الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
63. بَابٌ فِيمَنْ أَكَلَ ثُومًا أَوْ نَحْوَهُ ثُمَّ أَتَى الْمَسْجِدَ .
اس شخص کا بیان جو لہسن یا اس جیسی کوئی (بدبودار چیز) کھا لے اور پھر مسجد میں آئے
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 1993 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1993
المعجم الاوسط: 613
حدیث نمبر: 1993
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ قَالَ: لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَيْبَرَ وَقَعَ النَّاسُ فِي الثُّومِ فَجَعَلُوا يَأْكُلُونَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الْبَقْلَةِ الْخَبِيثَةِ فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ رِوَايَةِ أَبِي الْقَاسِمِ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ رِوَايَةِ أَبِي الْقَاسِمِ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ.
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر فتح کیا تو لوگوں کو لہسن ملا انہوں نے وہ کھانا شروع کر دیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص یہ بدبودار سبزی کھا لے وہ ہماری مسجد (یا نماز کی مخصوص جگہ) کے قریب ہرگز نہ آئے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے غلام ابوالقاسم کی نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے میں نے کسی کو اس شخص کا ذکر کرتے ہوئے نہیں پایا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1993]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 613
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ بَحْرٍ الْعَسْكَرِيُّ قَالَ: نَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ ، عَنْ أَبِي الْجَهْمِ ، عَنِ الْقَاسِمِ، مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ .
عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ قَالَ: لَمَّا فَتَحَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَيْبَرَ، وَقَعَ النَّاسُ فِي الثُّومِ، فَجَعَلُوا يَأْكُلُونَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الْبَقْلَةِ، فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُطَرِّفٍ إِلَّا عَبْثَرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ بَحْرٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي بَكْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر فتح کیا، تو لوگ لہسن پر ٹوٹ پڑے اور اسے کھانے لگے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الْبَقْلَةِ، فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا» ”جس نے اس سبزی (لہسن) میں سے کھایا، وہ ہرگز ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مطرف رحمہ اللہ سے صرف عبثر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں احمد بن بحر رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 613]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبي القاسم مولى أبي بكر لم أجد من ذكره وبقية رجاله موثقون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 17» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه أبو القاسم مولى أبي بكر لم يُعرف