الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
135. بَابُ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ هَلْ يُصَلَّى غَيْرُهَا ؟
جب نماز کھڑی ہو جائے تو کیا کوئی دوسری نماز ادا کی جا سکتی ہے؟
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 2398 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2398
المعجم الاوسط: 251
حدیث نمبر: 2398
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَبِلَالٌ يُقِيمُ الصَّلَاةَ فَرَأَى رَجُلًا يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ فَقَالَ لَهُ:" أَصَلَاتَانِ مَعًا؟!".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ الْمُنْعِمِ بْنُ بَشِيرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
قُلْتُ: وَيَأْتِي حَدِيثُ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ فِي الْأَوْقَاتِ الَّتِي تُكَرَهُ فِيهَا الصَّلَاةُ فِيمَا لَهُ سَبَبٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى.

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (مسجد میں) داخل ہوئے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نماز کے لئے اقامت کہہ رہے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو فجر کی دو رکعات (سنتیں) ادا کرتے ہوئے ملاحظہ فرمایا تو اس سے فرمایا: کیا دو نمازیں ایک ساتھ ادا کی جا رہی ہیں؟
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالمنعم بن بشیر ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ میں یہ کہتا ہوں: سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث اس باب میں آئے گی، جس میں ان اوقات کا تذکرہ ہے جن میں نماز ادا کرنے کو مکروہ قرار دیا گیا ہے، ان نمازوں کے بارے میں جن کا کوئی سبب ہو، اگر اللہ نے چاہا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2398]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 253»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، لكن الحديث صحيح بشواهده
حدیث نمبر: 251
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا عَبْدُ الْمُنْعِمِ بْنُ بَشِيرٍ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: نَا أَبُو مَوْدُودٍ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ الْهُذَلِيُّ ، عَنْ أَبِي صَخْرٍ حُمَيْدِ بْنِ زِيَادٍ الْخَرَّاطِ قَالَ:
سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ ، يَقُولُ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَبِلَالٌ يُقِيمُ لِلصُّبْحِ، فَرَأَى رَجُلًا يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، فَقَالَ لَهُ: أَصَلَاتَانِ مَعًا؟ I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الْمُنْعِمِ بْنُ بَشِيرٍ .

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے جبکہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ صبح کی نماز کے لیے اقامت کہہ رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو فجر کی دو رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”کیا دو نمازیں ایک ساتھ؟“
یہ حدیث سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی گئی ہے، اور اسے بیان کرنے میں عبدالمنعم بن بشیر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 251]
یہ حدیث سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی گئی ہے، اور اسے بیان کرنے میں عبدالمنعم بن بشیر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 251]
تخریج الحدیث: «قال المباركفوري: في إسناده عبد المنعم بن بشير الأنصاري وقد ضعفه ابن معين وابن حبان «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 1، ص 323» »
«قال الهيثمي: فيه عبد المنعم بن بشير وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 76» »
«قال الهيثمي: فيه عبد المنعم بن بشير وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 76» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد المنعم بن بشير الأنصاري