الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
189. بَابٌ فِي بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ .
بسم اللہ الرحمن الرحیم کا بیان
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 2626 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 4188
سنن دارقطنی: 1161
حدیث نمبر: 2626
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْجَهْرِ بِبَسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فَقَالَ: كُنَّا نَقُولُ هِيَ قِرَاءَةُ الْأَعْرَابِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ أَبُو سَعْدٍ الْبَقَّالُ وَهُوَ ثِقَةٌ مُدَلِّسٌ وَقَدْ عَنْعَنَهُ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ أَبُو سَعْدٍ الْبَقَّالُ وَهُوَ ثِقَةٌ مُدَلِّسٌ وَقَدْ عَنْعَنَهُ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ان سے (نماز کے دوران تلاوت کرتے ہوئے) بلند آواز میں بسم الله الرحمنِ الرَّحِیمِ کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا: ہم یہ سمجھے تھے کہ یہ دیہاتیوں کا تلاوت کا طریقہ ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوسعد بقال ہے وہ ”ثقہ“ ہے، لیکن تدلیس کرنے والا ہے، اس نے یہ روایت عنعنہ کے ساتھ نقل کی ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2626]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوسعد بقال ہے وہ ”ثقہ“ ہے، لیکن تدلیس کرنے والا ہے، اس نے یہ روایت عنعنہ کے ساتھ نقل کی ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2626]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف، اس میں ابو سعد البقال مدلس ہے اور اس نے عنعنہ سے روایت کی ہے، جبکہ بقیہ رجال صحیح ہیں۔
ترقیم عوامۃ: 4166 ترقیم الشثری: -- 4188
حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عبد الملك بن ابي بشير، عن عكرمة، عن ابن عباس ، قال: " الجهر بـ بسم الله الرحمن الرحيم سورة الفاتحة آية 1 قراءة الاعراب"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [د].
(٢) صحيح.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ کو اونچی آواز سے پڑھنا دیہاتیوں کی قراءت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4188]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 755، والترمذي فى «جامعه» برقم: 245، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2436، 2437، 2444، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1160، 1163، 1161، 1162، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2605، 2610، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1188، 1210، 1209، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10651، 11442، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 35، ترقيم محمد عوامة: 4166»
ترقیم العلمیہ : 1146 ترقیم الرسالہ : -- 1161
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ ، وَأَبُو هُرَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَمْزَةَ الأَنْطَاكِيُّ ، وَأَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، وَأَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الأُبُلِّيُّ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ ، ثنا أبِي ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: صَلَّى بِنَا أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ الْمَهْدِيُّ الْمَغْرِبَ فَجَهَرَ بِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، قَالَ: فَقُلْتُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، مَا هَذَا؟ فَقَالَ حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" جَهَرَ بِبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ" . قَالَ: قُلْتُ: نُؤْثِرُهُ عَنْكَ؟ قَالَ: نَعَمْ.
احمد بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: امیر المؤمنین مہدی نے ہمیں مغرب کی نماز پڑھائی۔ انہوں نے بلند آواز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی۔ راوی کہتے ہیں: میں نے کہا: ”امیر المؤمنین! یہ کیا طریقہ ہے؟“ انہوں نے بتایا: میرے والد نے اپنے والد کے حوالے سے، ان کے دادا کے حوالے سے، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ بیان نقل کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بلند آواز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھا کرتے تھے۔ راوی کہتے ہیں: میں نے پوچھا: کیا ہم اسے آپ کے حوالے سے روایت کر سکتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1161]
ترقیم العلمیہ: 1146
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 755، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 245، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2436، 2437، 2444، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1160، 1161، 1162، 1163، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 2605»
«قال الدارقطني: حكم عليه بالصحة في بعض النسخ، الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام: (5 / 145)»
«قال الدارقطني: حكم عليه بالصحة في بعض النسخ، الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام: (5 / 145)»
حدیث نمبر: 2633
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَجْهَرُ بِبَسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فِي الصَّلَاةِ.
قُلْتُ: رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَغَيْرُهُ خَلَا الْجَهْرَ بِهَا.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
قُلْتُ: رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَغَيْرُهُ خَلَا الْجَهْرَ بِهَا.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں بلند آواز میں بسم الله الرحمن الرحيم پڑھا کرتے تھے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: یہ روایت امام ابوداؤد اور دیگر حضرات نے نقل کی ہے، تاہم اس میں بلند آواز میں پڑھنے کا ذکر نہیں ہے -
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2633]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2633]
تخریج الحدیث: «أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 778»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن