🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
254. بَابُ الْإِنْصَاتِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ .
امام کے خطبے کے دوران خاموش رہنا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 3132 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3132
المعجم الکبیر للطبرانی: 11044، 11469
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3132
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: يُكْرَهُ الْكَلَامُ فِي أَرْبَعَةِ مَوَاطِنَ: يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَيَوْمِ الْفِطْرِ وَيَوْمِ الْأَضْحَى وَفِي الِاسْتِسْقَاءِ [ إِذَا صَعِدَ الْإِمَامُ الْمِنْبَرَ ] ، فَتَكَلَّمَ حَتَّى نَزَلَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ضَعَّفَهُ الْبُخَارِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَعِينٍ وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں چار مواقع پر کلام کو مکروہ قرار دیا گیا ہے جمعہ کے دن عیدالفطر کے دن عیدالاضحی کے دن اور نماز استسقاء میں جب امام منبر پر بیٹھ چکا ہو اور کلام شروع کر چکا ہو جب تک وہ منبر سے نیچے نہیں آتا
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن سلمہ بن کہیل ہے، اسے امام بخاری رحمہ اللہ امام نسائی رحمہ اللہ امام ترمذی اور یحیی بن معین نے ضعیف قرار دیا ہے۔ ابن حبان نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 3132]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11044
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاهِبِ الْحَارِثِيُّ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: يُكْرَهُ الْكَلَامُ فِي أَرْبَعِ مَوَاطِنَ: يَوْمِ الْجُمُعَةِ، وَيَوْمِ الْفِطْرِ، وَيَوْمِ الْأَضْحَى، وَفِي الِاسْتِسْقَاءِ إِذَا صَعِدَ الْإِمَامُ الْمِنْبَرَ، فَيَتَكَلَّمُ حَتَّى يَنْزِلَ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”چار مواقع پر بات چیت کرنا ناپسندیدہ ہے: جمعہ کے دن، عیدالفطر کے دن، عیدالاضحی کے دن، اور نمازِ استسقاء میں، جب امام منبر پر چڑھ کر خطبہ دے رہا ہو، یہاں تک کہ وہ اتر جائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11044]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 74، حدیث 11090»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11469
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ السَّمَيْدَعِ الْأَنْطَاكِيُّ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ ، ثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَيَوْمَ الْفِطْرِ، وَالْأَضْحَى عَلَى الْمِنْبَرِ، فَإِذَا سَكَتَ الْمُؤَذِّنُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَامَ فَخَطَبَ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ، عید الفطر اور عید الاضحی کے دن منبر پر خطبہ دیتے تھے، اور جمعہ کے دن جب مؤذن اذان ختم کرتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11469]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 209، حدیث 11518»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں