الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. بَابُ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْعَصْرِ .
عصر سے پہلے نماز ادا کرنا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 3334 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 2580
حدیث نمبر: 3334
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: جِئْتُ وَرَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَاعِدٌ فِي أُنَاسٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فِيهِمْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - فَأَدْرَكْتُ فِي آخِرِ الْحَدِيثِ وَرَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" مَنْ صَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ قَبْلَ الْعَصْرِ لَمْ تَمَسَّهُ النَّارُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْكَرِيمِ أَبُو أُمَيَّةَ وَهُوَ ضَعِيفٌ وَهُوَ فِي الْكَبِيرِ مُخْتَصَرًا بِلَفْظِ:" حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَى النَّارِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْكَرِيمِ أَبُو أُمَيَّةَ وَهُوَ ضَعِيفٌ وَهُوَ فِي الْكَبِيرِ مُخْتَصَرًا بِلَفْظِ:" حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَى النَّارِ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں آیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت اپنے اصحاب میں سے کچھ افراد کے درمیان موجود تھے، جن میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بھی تھے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گفتگو کا آخری حصہ پایا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ ارشاد فرما رہے تھے: ”جو شخص عصر سے پہلے چار رکعات ادا کر لے گا، اُسے آگ نہیں چھوئے گی“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالکریم ابوامیہ ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے،
یہ روایت معجم کبیر میں اختصار کے ساتھ، ان الفاظ کے ساتھ منقول ہے: ”اللہ تعالیٰ اس کو جہنم پر حرام قرار دیدے گا“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3334]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2601»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 37
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: جِئْتُ وَرَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَاعِدٌ فِي أُنَاسٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فِيهِمْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَأَدْرَكْتُ آخِرَ الْحَدِيثِ وَرَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" مَنْ صَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ قَبْلَ الْعَصْرِ لَمْ تَمَسَّهُ النَّارُ"، فَقُلْتُ بِيَدِي هَكَذَا - يُحَرِّكُ بِيَدِهِ أَنَّ هَذَا حَدِيثٌ جَيِّدٌ - فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: لَمَا فَاتَكَ مِنْ صَدْرِ الْحَدِيثِ أَجْوَدُ وَأَجْوَدُ. قُلْتُ: يَا ابْنَ الْخَطَّابِ، فَهَاتِ، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: حَدَّثَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَنَّهُ مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ حَجَّاجُ بْنُ نَصْرٍ، وَالْأَكْثَرُونَ عَلَى تَضْعِيفِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ حَجَّاجُ بْنُ نَصْرٍ، وَالْأَكْثَرُونَ عَلَى تَضْعِيفِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ میں آیا، نبی اکرم اُس وقت اپنے اصحاب کے درمیان تشریف فرما تھے، جن میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بھی موجود تھے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گفتگو کا آخری حصہ پایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرما رہے تھے: ”جو شخص عصر سے پہلے چار رکعت (یعنی سنتیں) ادا کر لے گا اسے (جہنم کی) آگ نہیں چھوئے گی“۔ تو میں نے اپنے ہاتھ کے ذریعے۔ یہاں انہوں نے اپنے ہاتھ کے ذریعے اشارہ کر کے بتایا۔ اس طرح اشارہ کر کے کہا: یہ تو بہت عمدہ بات ہے تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بولے: اس حدیث کا ابتدائی حصہ جو تمہیں (سننے کو) نہیں ملا وہ تو بہت ہی زیادہ عمدہ ہے میں نے کہا: ہے: اے خطاب کے صاحبزادے! وہ آپ بیان کر دیں! تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کے رسول نے ہمیں یہ بات بتائی ہے: ”جو شخص اس بات کی گواہی دے کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے وہ شخص جنت میں داخل ہو گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس (کی سند) میں ایک راوی حجاج بن نصر ہے اکثر محدثین نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 37]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس (کی سند) میں ایک راوی حجاج بن نصر ہے اکثر محدثین نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 37]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الاوسط 2580»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 2580
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ قَالَ: نَا الْيَمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ الْعَبْدِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ ، أَنَّ مُجَاهِدًا أَخْبَرَهُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: جِئْتُ وَرَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَاعِدٌ فِي أُنَاسٍ مِنْ أَصْحَابِهِ، فِيهِمْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَأَدْرَكْتُ آخِرَ الْحَدِيثِ، وَرَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ صَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ قَبْلَ الْعَصْرِ لَمْ تَمَسَّهُ النَّارُ فَقُلْتُ بِيَدِي هَكَذَا - يُحَرِّكُ بِيَدِهِ -: إِنَّ هَذَا حَدِيثٌ جَيِّدٌ، فَقَالَ لِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : لَمَا فَاتَكَ مِنْ صَدْرِ الْحَدِيثِ أَجْوَدُ وَأَجْوَدُ، قُلْتُ: يَا ابْنَ الْخَطَّابِ ، فَهَاتِ، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : حَدَّثَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ: مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ حَجَّاجٌ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ حَجَّاجٌ .
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”میں آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چند صحابہ کے درمیان تشریف فرما تھے، جن میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بھی تھے، میں نے گفتگو کا آخری حصہ پایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”جس نے عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں اسے آگ نہیں چھوئے گی۔“ تو میں نے اپنے ہاتھ سے یوں اشارہ کیا (راوی نے ہاتھ ہلا کر دکھایا) اور کہا: ”یہ بڑی عمدہ حدیث ہے۔“ اس پر سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: ”جو حصہ تم سے حدیث کے شروع کا رہ گیا ہے وہ اس سے کہیں زیادہ عمدہ ہے۔“ میں نے کہا: ”اے ابن خطاب! تو پھر سنائیے۔“ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بیان فرمایا: ”جس نے گواہی دی کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ جنت میں داخل ہو گیا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے بواسطہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ صرف اسی سند سے روایت کی جاتی ہے، اس میں حجاج منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2580]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه حجاج بن نصر والأكثرون على تضعيفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 22» »
«قال الهيثمي: فيه عبد الكريم أبو أمية وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 222» »
«قال بدر الدين العيني: فيه عبد الكريم بن أبي المخارق ضعيف «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 7، ص 234» »

إسناده ضعيف، فيه حجاج بن نصر وعبد الكريم أبو أمية