الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
51. بَابُ كَمْ يَقْرَأُ فِي اللَّيْلِ .
رات کی نماز میں کتنی تلاوت کی جائے؟
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 3615 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3615
المعجم الاوسط: 7678
حدیث نمبر: 3615
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ قَرَأَ بِعَشْرِ آيَاتٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنَ الْغَافِلِينَ، وَمَنْ قَرَأَ بِمِائَةِ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْقَانِتِينَ، وَمَنْ قَرَأَ بِمِائَتَيْ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْعَابِدِينَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَقَالَ: تَفَرَّدَ بِهِ حَمَّادُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ خُوَارٍ أَخُو حُمَيْدٍ قُلْتُ: ذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَقَالَ: تَفَرَّدَ بِهِ حَمَّادُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ خُوَارٍ أَخُو حُمَيْدٍ قُلْتُ: ذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص دس آیات کی تلاوت کرے گا، اس کا نام ”غافلین“ میں نوٹ نہیں کیا جائے گا، جو شخص ایک سو آیات کی تلاوت کرے گا، اس کا نام ”قانتین“ میں نوٹ کیا جائے گا، جو شخص دو سو آیات کی تلاوت کرے گا، اس کا نام ”عابدین“ میں نوٹ کیا جائے گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، وہ یہ فرماتے ہیں: حمید کا بھائی حماد بن حماد بن خوار، اسے نقل کرنے میں منفرد ہے، میں یہ کہتا ہوں: ابن حبان نے اس کا تذکرہ کتاب ”الثقات“ میں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3615]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7674»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 7678
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى ، نَا أَبُو أُسَامَةَ عَبْدُ اللهِ بْنُ أُسَامَةَ الْكَلْبِيُّ ، نَا حَمَّادُ بْنُ خُوَارٍ ، نَا فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَرَأَ بِعَشْرِ آيَاتٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنَ الْغَافِلِينَ، وَمَنْ قَامَ بِمِائَةِ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْقَانِتِينَ، وَمَنْ قَامَ بِمِائَتَيْ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْعَابِدِينَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ خُوَارٍ - أَخُو حُمَيْدِ بْنِ حَمَّادٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ خُوَارٍ - أَخُو حُمَيْدِ بْنِ حَمَّادٍ I ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے (رات میں) دس آیات پڑھیں وہ غافلین میں نہیں لکھا جائے گا، اور جس نے سو آیات کے ساتھ قیام کیا وہ قانتین (اطاعت گزاروں) میں لکھا جائے گا، اور جس نے دو سو آیات کے ساتھ قیام کیا وہ عابدین (عبادت گزاروں) میں لکھا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو فضیل بن مرزوق سے حماد بن حماد بن خوار کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، جو حمید بن حماد کے بھائی ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7678]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو فضیل بن مرزوق سے حماد بن حماد بن خوار کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، جو حمید بن حماد کے بھائی ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7678]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط وقال تفرد به حماد بن حماد بن خوار أخو حميد قلت ذكره ابن حبان في الثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 268» »
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3501، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 136»
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3501، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 136»
الحكم على الحديث:
تفرد به حماد بن حماد بن خوار