🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. بَابٌ فِيمَنْ ذَهَبَ بَصَرُهُ .
جس شخص کی بینائی رخصت ہو جائے
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 3847 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3847
المعجم الاوسط: 5372
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3847
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" وَعَنْ مَنْ أَخَذْتُ كَرِيمَتَيْهِ فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ لَمْ أَرْضَ لَهُ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مَسْلَمَةُ بْنُ الصَّلْتِ وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَقَدْ رَوَى عَنْهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:) ”جس شخص کی بینائی میں رخصت کر دوں اور وہ صبر سے کام لے اور ثواب کی امید رکھے میں اس کے لئے جنت سے کم ثواب پر راضی نہیں ہوؤں گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی مسلمہ بن صلت ہے، اور وہ متروک ہے۔ ابن حبان نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے۔ امام أحمد بن حنبل نے اس سے روایت نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3847]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5368»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5372
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ بْنِ عُبَيْدَةَ النُّمَيْرِيُّ : نَا مَسْلَمَةُ بْنُ الصَّلْتِ قَالَ: نَا مَرْزُوقٌ أَبُو بَكْرٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَخَذْتُ كَرِيمَتَيْهِ، فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ لَمْ أَرْضَ لَهُ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا مَرْزُوقٌ أَبُو بَكْرٍ ، وَلَا عَنْ مَرْزُوقٍ إِلَّا مَسْلَمَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ .
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کی دو پیاری چیزیں (یعنی آنکھیں) میں لے لوں، پھر وہ صبر کرے اور ثواب کی امید رکھے تو میں اس کے لیے جنت سے کم کسی ثواب پر راضی نہیں ہوں گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”زید بن اسلم سے یہ حدیث مرزوق ابو بکر کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور مرزوق سے مسلمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور اس میں عمر بن شبہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5372]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه مسلمة بن الصلت وهو متروك وقد وثقه ابن حبان وقد روى عنه أحمد بن حنبل «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 309» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه مسلمة بن الصلت متروك
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں