🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. بَابُ الصِّيَامِ فِي السَّفَرِ .
سفر کے دوران روزہ رکھنا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 4913 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4913
المعجم الاوسط: 7345
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4913
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمِنَّا الصَّائِمُ وَمِنَّا الْمُفْطِرُ ; فَلَمْ يَعِبِ الصَّائِمُ عَلَى الْمُفْطِرِ، وَلَا الْمُفْطِرُ عَلَى الصَّائِمِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْوَلِيدُ بْنُ مَرْوَانَ، وَهُوَ مَجْهُولٌ.
سیدنا ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ہم میں سے کچھ لوگوں نے روزہ رکھا ہوا تھا اور کچھ نے روزہ نہیں رکھا ہوا تھا روزہ دار شخص روزہ نہ رکھنے والے پر اور روزہ نہ رکھنے والا روزہ دار پر کوئی اعتراض نہیں کرتا تھا۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ولید بن مروان ہے، اور وہ مجہول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4913]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 3144، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7341»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7345
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ حَاتِمٍ أَبُو غَسَّانَ الْجُذُوعِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ ، نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ مَرْوَانَ ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، مِنَّا الصَّائِمُ وَمِنَّا الْمُفْطِرُ، فَلَمْ يَعِبِ الصَّائِمُ عَلَى الْمُفْطِرِ، وَلَا الْمُفْطِرُ عَلَى الصَّائِمِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ إِلَّا الْوَلِيدُ بْنُ مَرْوَانَ ، وَلَا عَنِ الْوَلِيدِ إِلَّا مُعْتَمِرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ I ".
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، ہم میں سے کچھ لوگ روزے سے تھے اور کچھ بغیر روزے کے تھے، تو روزہ رکھنے والے نے روزہ نہ رکھنے والے پر کوئی عیب نہیں لگایا اور نہ ہی روزہ نہ رکھنے والے نے روزہ رکھنے والے پر کوئی تنقید کی۔“
غیلان بن جریر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ولید بن مروان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ولید رحمہ اللہ سے صرف معتمر رحمہ اللہ نے، جبکہ عمرو بن عاصم رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7345]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه الوليد بن مروان وهو مجهول «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 159» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 3144»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة الوليد بن مروان
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں