الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابٌ فِي مَا يُحَرِّمُ دَمَ الْمَرْءِ وَمَالَهُ .
اس چیز (یعنی کلمہ) کا بیان جو آدمی کی جان اور مال کو (دوسرے کے لئے) حرام کر دیتی ہے
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 52 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 52
المعجم الاوسط: 3625
حدیث نمبر: 52
وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، فَإِذَا قَالُوهَا عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ -".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِيسَى الْخَزَّازُ، وَهُوَ ضَعِيفٌ لَا يُحْتَجُّ بِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِيسَى الْخَزَّازُ، وَهُوَ ضَعِيفٌ لَا يُحْتَجُّ بِهِ.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں کے ساتھ اس وقت تک جنگ کروں، جب تک وہ لا الہ الا اللہ نہیں پڑھ لیتے، جب وہ یہ پڑھ لیں گے، تو وہ اپنی جانیں اور اموال مجھ سے محفوظ کر لیں گے، البتہ ان کے حق کا معاملہ مختلف ہے اور ان لوگوں کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہو گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن عیسیٰ حجاز ہے اور وہ ضعیف ہے، اس سے استدلال نہیں کیا جائے گا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 52]

تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الأوسط 3625»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 3625
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التُّسْتَرِيُّ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِيسَى الْخَزَّازُ ، قَالَ: نَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَإِذَا قَالُوهَا عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِيسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِيسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ .
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے اس وقت تک قتال کروں جب تک وہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ» نہ کہہ دیں، پھر جب وہ اسے کہہ لیں تو انہوں نے مجھ سے اپنی جانیں اور اپنے مال محفوظ کر لیے، سوائے اس کے حق کے، اور ان کا حساب اللہ عزوجل کے ذمے ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس سے عبداللہ بن عیسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن موسیٰ حرشی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3625]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس سے عبداللہ بن عیسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن موسیٰ حرشی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3625]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن عيسى الخزاز وهو ضعيف لا يحتج به «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 25» »
«قال الدارقطني: والصحيح عن يونس عن الحسن مرسل «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 7، ص 160» »
«قال الدارقطني: والصحيح عن يونس عن الحسن مرسل «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 7، ص 160» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن عيسى الخزاز، والصحيح مرسل