الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. بَابُ الْمَبِيتِ بِمَكَّةَ لِآلِ شَيْبَةَ وَأَهْلِ السِّقَايَةِ .
آل شیبہ کے لئے اور پانی پلانے والوں کے لئے رات مکہ میں گزارنا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 5620 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5620
المعجم الکبیر للطبرانی: 11259
حدیث نمبر: 5620
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: رُخِّصَ لِأَهْلِ السِّقَايَةِ وَأَهْلِ الْحِجَابَةِ أَنْ يَبِيتُوا لَيَالِيَ بِمَكَّةَ، لَيَالِيَ مِنًى - يَعْنِي الْعَبَّاسَ وَآلَ شَيْبَةَ.
قُلْتُ: رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ خَلَا قَوْلِهِ: وَآلَ شَيْبَةَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
قُلْتُ: رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ خَلَا قَوْلِهِ: وَآلَ شَيْبَةَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: پانی پلانے والوں کو اور حجابہ والوں کو یہ رخصت دی گئی تھی کہ وہ منی کی راتیں مکہ میں بسر کریں راوی کہتے ہیں: یعنی سیدنا عباس رضی اللہ عنہ اور آل شیبہ کو اس بات کی اجازت دی گئی تھی۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت امام ابن ماجہ نے نقل کی ہے تاہم انہوں نے لفظ ”آل شیبہ“ نقل نہیں کیا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے وہ ثقہ ہے لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5620]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11307، وأخرجه مسند الإمام الشافعي برقم: 1024، وأخرجه شرح السنة برقم: 1969»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 11259
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ ، ثَنَا الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: رُخِّصَ لِأَهْلِ السِّقَايَةِ، وَأَهْلِ الْحِجَابَةِ، أَنْ يَبِيتُوا بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى. يَعْنِي آلَ شَيْبَةَ وَآلَ الْعَبَّاسِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: پانی پلانے (سقایہ) اور بیت اللہ کے دربان (حجابت) کے ذمہ داروں کو اجازت دی گئی کہ وہ منیٰ کی راتوں میں مکہ ہی میں رہیں - یعنی آل شیبہ اور آل عباس کو۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11259]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 144، حدیث 11307»
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3066، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1254»
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3066، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1254»