الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
123. بَابٌ فِي حُرْمَةِ مَكَّةَ وَالنَّهْيِ عَنِ اسْتِحْلَالِهَا .
مکہ کی حرمت کا بیان اور اس کی حرمت کو پامال کرنے کی ممانعت
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 5696 (کل: 5 مقامات، 3 کتب)
المعجم الاوسط: 3866
حدیث نمبر: 5696
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ هَذَا الْبَيْتَ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَصَاغَهُ حِينَ صَاغَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَمَا حِيَالُهُ مِنَ السَّمَاءِ حَرَامٌ، وَإِنَّهُ لَا يَحِلُّ لِأَحَدٍ مِنْ بَعْدِي، وَإِنَّمَا يَحِلُّ لِي سَاعَةً مِنْ نَهَارٍ ثُمَّ عَادَ كَمَا كَانَ"، فَقِيلَ لَهُ: هَذَا خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ يَقْتُلُ؟ فَقَالَ:" قُمْ يَا فُلَانٌ فَأْتِ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ فَقُلْ لَهُ: يَرْفَعْ يَدَهُ مِنَ الْقَتْلِ"، فَأَتَاهُ الرَّجُلُ فَقَالَ: إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" اقْتُلْ مَنْ قَدَرْتَ عَلَيْهِ"، فَقَتَلَ سَبْعِينَ إِنْسَانًا، فَأَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ فَأَرْسَلَ إِلَى خَالِدٍ فَقَالَ:" أَلَمْ أَنْهَكَ عَنِ الْقَتْلِ؟"، فَقَالَ: جَاءَنِي فُلَانٌ فَأَمَرَنِي أَنْ أَقْتُلَ مَنْ قَدَرْتُ عَلَيْهِ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ فَقَالَ:" أَلَمْ آمُرْ خَالِدًا أَنْ لَا يَقْتُلَ أَحَدًا؟"، فَقَالَ: أَرَدْتَ أَمْرًا وَأَرَادَ اللَّهُ أَمْرًا وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ فَوْقَ أَمْرِكَ مَا اسْتَطَعْتُ إِلَّا الَّذِي كَانَ، فَسَكَتَ عَنْهُ نَبِيُّ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَمَا رَدَّ عَلَيْهِ شَيْئًا.
قُلْتُ: لِابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ فِي الصَّحِيحِ غَيْرُ هَذَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ وَقَدِ اخْتَلَطَ.
قُلْتُ: لِابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ فِي الصَّحِيحِ غَيْرُ هَذَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ وَقَدِ اخْتَلَطَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس گھر کو اس دن حرم قرار دیا تھا جس دن اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا تھا اور اسے اس دن پیدا کیا تھا جب سورج اور چاند کو پیدا کیا تھا، اس کے اوپر تک آسمان کا پورا حصہ حرم ہے اور یہ میرے بعد کسی کے لئے حلال نہیں ہو گا اور میرے لئے بھی دن کی ایک گھڑی کے لئے حلال ہوا تھا پھر یہ پہلے کی طرح (قابل احترام) ہو گیا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی گئی سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ قتل کر رہے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے فلاں تم اٹھو اور خالد بن ولید کے پاس جاؤ اور اسے یہ کہو کہ وہ قتل سے ہاتھ اٹھا لے وہ شخص ان کے پاس گیا اور بولا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرما رہے ہیں تمہیں جس پر ق ابوملتا ہے تم اسے قتل کر دو تو سیدنا خالد رضی اللہ عنہ نے ستر افراد قتل کر دیے پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اس نے آپ کے سامنے یہ صورت حال ذکر کی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کو پیغام بھیجا اور فرمایا: کیا میں نے تمہیں قتل کرنے سے منع نہیں کیا تھا؟ انہوں نے عرض کی: میرے پاس فلاں شخص آیا اور اس نے مجھے یہ کہا: کہ میں جس شخص پر ق ابوپاؤں اسے قتل کر دوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دوسرے شخص کو پیغام بھیج کر بلوایا اور فرمایا: کیا میں نے خالد کے لئے یہ حکم نہیں دیا تھا کہ وہ کسی کو قتل نہ کرے اس شخص نے کہا: آپ نے ایک چیز کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالیٰ نے ایک چیز کا ارادہ کیا تھا تو اللہ تعالی کا حکم آپ کے حکم کے اوپر ہے میں اس کی استطاعت نہیں رکھ سکا میں صرف اس کی استطاعت رکھ سکا جو ہوا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس سے خاموش ہو گئے، آپ نے اسے کوئی جواب نہیں دیا۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے ایک حدیث ”صحیح“ میں منقول ہے، جو اس روایت کے علاوہ ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے، جو اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5696]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے، جو اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5696]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11003)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11003، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3878»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 11371
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ دَنَا فَتَدَلَّى قَالَ: هُوَ مُحَمَّدٌ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَنَا فَتَدَلَّى إِلَى رَبِّهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ وَقَدِ اخْتَلَطَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”پھر وہ قریب ہوا، اور مزید قریب ہوا“ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: اس سے مراد سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، جو قریب ہوئے اور پھر اپنے پروردگار کے قریب تر ہو گئے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے، جو اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11371]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے، جو اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11371]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11328)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11328»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10957
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّزِايُّ ، ثَنَا أَبُو حَسَّانَ الزِّيَادِيُّ ، ثَنَا شُعَيْبُ بْنُ صَفْوَانَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ خَلَقَ هَذَا الْبَلَدَ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ، وَصَاغَهُ حِينَ صَاغَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ، وَمَا حِيَالُهُ مِنَ السَّمَاءِ حَرَامٌ، وَإِنَّهُ لَا يَحِلُّ لِأَحَدٍ قَبْلِي، وَإِنَّمَا حَلَّ لِي سَاعَةً مِنْ نَهَارٍ، ثُمَّ عَادَ كَمَا كَانَ " فَقِيلَ لَهُ: هَذَا خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ يَقْتُلُ قَالَ: " قُمْ يَا فُلَانُ، فَائْتِ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ فَلْيَرْفَعْ يَدَهُ مِنَ الْقَتْلِ، فَأَتَاهُ الرَّجُلُ فَقَالَ: إِنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " اقْتُلْ مَنْ قَدَرْتَ عَلَيْهِ " فَقَتَلَ سَبْعِينَ إِنْسَانًا، فَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذُكِرَ ذَلِكَ لَهُ، فَأَرْسَلَ إِلَى خَالِدٍ ، فَقَالَ: " أَلَمْ أَنْهَكَ عَنِ الْقَتْلِ؟ " فَقَالَ: جَاءَنِي فُلَانٌ، فَأَمَرَنِي أَنْ أَقْتُلَ مَنْ قَدَرْتُ عَلَيْهِ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ: " أَلَمْ آمُرْكَ؟ " قَالَ: أَرَدْتَ أَمْرًا وَأَرَادَ اللهُ أَمْرًا، فَكَانَ أَمْرُ اللهِ فَوْقَ أَمْرِكَ، وَمَا اسْتَطَعْتُ إِلَّا الَّذِي كَانَ، فَسَكَتَ عَنْهُ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا رَدَّ عَلَيْهِ شَيْئًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل نے اس شہر (مکہ) کو اسی دن پیدا کیا جس دن آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، اور اسے اسی وقت (حرمت میں) ڈھالا جب سورج اور چاند کو ڈھالا، اور جو کچھ اس کے اوپر آسمان میں ہے وہ بھی حرام ہے، اور یہ مجھ سے پہلے کسی کے لیے حلال نہیں ہوا، اور میرے لیے بھی صرف دن کی ایک گھڑی حلال ہوا، پھر اپنی پہلی حالت پر لوٹ آیا۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: خالد بن ولید (لوگوں کو) قتل کر رہے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے فلاں! اٹھو، خالد بن ولید کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ وہ قتل سے ہاتھ روک لے۔“ وہ آدمی ان کے پاس گیا تو کہا: نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”جس پر قدرت پاؤ اسے قتل کر دو۔“ تو انہوں نے ستر آدمی قتل کر دیے۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات بتائی گئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خالد کی طرف پیغام بھیجا اور فرمایا: ”کیا میں نے تمہیں قتل سے منع نہیں کیا تھا؟“ انہوں نے کہا: فلاں شخص میرے پاس آیا اور اس نے مجھے حکم دیا کہ جس پر قدرت پاؤں اسے قتل کروں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس (آدمی) کی طرف پیغام بھیجا: ”کیا میں نے تمہیں حکم نہیں دیا تھا؟“ اس نے کہا: آپ نے ایک بات چاہی اور اللہ نے دوسری چاہی، تو اللہ کا حکم آپ کے حکم پر غالب آ گیا، اور جو ہوا اس کے سوا میں کچھ نہ کر سکا۔ تو نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر خاموش ہو گئے اور انہیں کوئی جواب نہ دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10957]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 48، حدیث 11003»
حدیث نمبر: 11280
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الْأَوْدِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شَرِيكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، وَعَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّى، قَالَ: هُوَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، دَنَا فَتَدَلَّى إِلَى رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں: ”پھر وہ قریب ہوئے اور اور بھی قریب ہو گئے“ [سورۃ النجم: 8] سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: اس سے مراد محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رب عزوجل کے قریب ہوئے اور اور بھی قریب ہو گئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11280]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 150، حدیث 11328»
حدیث نمبر: 3866
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا أَبُو حَسَّانَ الزِّيَادِيُّ قَالَ: نَا شُعَيْبُ بْنُ صَفْوَانَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ حَرَّمَ هَذَا الْبَلَدَ، يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ، وَصَاغَهُ حِينَ صَاغَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ، وَمَا حِيَالُهُ مِنَ السَّمَاءِ حَرَامٌ، وَإِنَّهُ لَمْ يَحِلَّ لِأَحَدٍ قَبْلِي، وَإِنَّهُ أُحِلَّ لِي سَاعَةً مِنْ نَهَارٍ، ثُمَّ عَادَ كَمَا كَانَ I ". فَقِيلَ لَهُ: هَذَا خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ يَقْتُلُ، فَقَالَ لَهُ: I " قُمْ يَا فُلَانُ، فَأْتِ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ ، فَقُلْ لَهُ فَلْيَرْفَعْ يَدَهُ مِنَ الْقَتْلِ I "، فَأَتَاهُ الرَّجُلُ، فَقَالَ لَهُ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: I " اقْتُلْ مَنْ قَدَرْتَ عَلَيْهِ I "، فَقَتَلَ سَبْعِينَ إِنْسَانًا، فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَأَرْسَلَ إِلَى خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ : I " أَلَمْ أَنْهَكَ عَنِ الْقَتْلِ؟ I " فَقَالَ: جَاءَنِي فُلَانٌ، فَأَمَرَنِي أَنْ أَقْتُلَ مَنْ قَدَرْتُ عَلَيْهِ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ: I " أَلَمْ آمُرْكَ أَنْ تَأْمُرَ خَالِدًا أَنْ لَا يَقْتُلَ أَحَدًا؟ I " فَقَالَ: أَرَدْتَ أَمْرًا، وَأَرَادَ اللهُ أَمْرًا، وَكَانَ أَمْرُ اللهِ فَوْقَ أَمْرِكَ، وَمَا اسْتَطَعْتُ إِلَّا الَّذِي كَانَ، فَسَكَتَ عَنْهُ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَمَا رَدَّ عَلَيْهِ شَيْئًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ إِلَّا شُعَيْبُ بْنُ صَفْوَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ إِلَّا شُعَيْبُ بْنُ صَفْوَانَ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عز وجل نے اس شہر (مکہ) کو اسی دن حرمت والا قرار دیا جس دن آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، اور اسے اس وقت (حرمت کے ساتھ) ڈھالا جب سورج اور چاند کو بنایا، اور اس کے سامنے آسمان تک کا حصہ بھی حرام ہے۔ مجھ سے پہلے یہ کسی کے لیے حلال نہیں ہوا، اور میرے لیے بھی دن کی ایک گھڑی کے لیے حلال کیا گیا، پھر یہ اپنی سابقہ حالت پر لوٹ آیا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: ”یہ خالد بن ولید قتل کر رہے ہیں۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: ”اے فلاں! اٹھو، خالد بن ولید کے پاس جاؤ اور انہیں کہو کہ قتل سے ہاتھ روک لیں۔“ وہ آدمی ان کے پاس گیا اور کہہ دیا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ’جس پر قابو پاؤ اسے قتل کرو۔‘“ چنانچہ انہوں نے ستر آدمی قتل کر دیے۔ پھر وہ آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات ذکر کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خالد بن ولید کو بلا بھیجا اور فرمایا: ”کیا میں نے تمہیں قتل سے منع نہیں کیا تھا؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میرے پاس فلاں آیا تھا اور اس نے مجھے حکم دیا کہ جس پر قابو پاؤں اسے قتل کروں۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی کو بلا بھیجا اور فرمایا: ”کیا میں نے تمہیں حکم نہیں دیا تھا کہ خالد کو کہو کہ وہ کسی کو قتل نہ کریں؟“ اس نے کہا: ”آپ نے ایک بات چاہی اور اللہ نے ایک اور بات چاہی، اور اللہ کا فیصلہ آپ کے ارادے پر غالب ہے، جو کچھ ہوا میں اس کے سوا کچھ نہ کر سکا۔“ تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے اور اسے کوئی جواب نہ دیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء بن سائب سے شعیب بن صفوان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3866]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء بن سائب سے شعیب بن صفوان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3866]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عطاء بن السائب وقد اختلط «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 284» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11003»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11003»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه عطاء بن السائب وقد اختلط