الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
93. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرِّبَا .
سود کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 6583 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6583
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 679
المعجم الکبیر للطبرانی: 457
حدیث نمبر: 6583
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِذَا ظَهَرَ الزِّنَا وَالرِّبَا فِي قَرْيَةٍ، فَقَدْ أَحَلُّوا بِأَنْفُسِهِمْ كِتَابَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ".
قُلْتُ: هَكَذَا هُوَ فِي الْأَصْلِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي تَرْجَمَةِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، فَلَعَلَّهُ سَقَطَ مِنَ الْأَصْلِ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ هَاشِمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کسی بستی میں زنا اور سود ظاہر ہو جائیں (یعنی پھیل جائیں) تو وہ لوگ اپنے لئے اللہ کی تحریر (یعنی عذاب) کو حلال کر دیتے ہیں“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت اصل میں اسی طرح سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے حالات میں منقول ہے، شاید اصل میں (سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ) کا نام ساقط ہو گیا ہے باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ہاشم بن مرزوق ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6583]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (460) ورواه الحاكم فى المستدرك (37/2)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2308، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 460»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 679
«إذا ظهر الزنا والربا في قرية فقد أحلوا بأنفسهم عذاب الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کسی بستی میں زنا اور سود عام ہو جائے، تو اس بستی والوں نے اپنے اوپر اللہ کا عذاب حلال کر لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 679]
”جب کسی بستی میں زنا اور سود عام ہو جائے، تو اس بستی والوں نے اپنے اوپر اللہ کا عذاب حلال کر لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 679]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن ابن عباس. غاية المرام 344، تخريج فقه السيرة 370.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 457
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْعَبَّاسِ الرَّازِيُّ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ مَرْزُوقٍ ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا ظَهَرَ الزِّنَا وَالرِّبَا فِي قَرْيَةٍ، فَقَدْ أَحَلُّوا بِأَنْفُسِهِمْ كِتَابَ اللهِ - عَزَّ وَجَلَّ -.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس بستی میں زنا اور سود ظاہر ہو جائے، تو انہوں نے اپنے آپ پر اللہ عزوجل کی کتاب (میں مذکور سزا) کو حلال کر لیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 457]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 178، حدیث 460»