الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. بَابُ تَزْوِيجِ الْأَبْكَارِ وَالصِّغَارِ .
کنواری اور کمسن لڑکیوں سے شادی کرنا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 7345 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7345
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4053M
حدیث نمبر: 7345
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عَلَيْكُمْ بِالْأَبْكَارِ، فَإِنَّهُنَّ أَنَتَقُ أَرْحَامًا وَأَعْذَبُ أَفْوَاهًا وَأَقَلُّ حُبًّا وَأَرْضَى بِالْيَسِيرِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ كَنِيزٌ السَّقَّاءُ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ كَنِيزٌ السَّقَّاءُ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم پر کنواری عورتوں سے شادی کرنا لازم ہے، کیونکہ ان کے رحم میں بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے، ان کے منہ زیادہ میٹھے ہوتے ہیں اور خواہشات کم ہوتی ہیں، اور یہ تھوڑے پر راضی ہو جاتی ہیں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن کنیز سقاء ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7345]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن کنیز سقاء ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7345]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7673»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 4053M
[عليكم بالأبكار فإنهن أنتق أرحاما وأعذب أفواها وأقل خبا وأرضى باليسير]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کنواری عورتوں سے شادی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ رحم میں زیادہ زرخیز، منہ میں زیادہ میٹھی، فریب میں کم اور کم پر زیادہ راضی ہونے والی ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4053M]
”کنواری عورتوں سے شادی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ رحم میں زیادہ زرخیز، منہ میں زیادہ میٹھی، فریب میں کم اور کم پر زیادہ راضی ہونے والی ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4053M]
تخریج الحدیث: «(........ ...) [طس الضياء] عن جابر. الصحيحة 624.»
حدیث نمبر: 455
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ التَّيْمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَالِمِ بْنِ عُوَيْمِ بْنِ سَاعِدَةَ .
عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: عَلَيْكُمْ بِالْأَبْكَارِ، فَإِنَّهُنَّ أَعْذَبُ أَفْوَاهًا، وَأَنْتَقُ أَرْحَامًا، وَأَرْضَى بِالْيَسِيرِ.

سیدنا عویم بن ساعدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کنواریوں سے نکاح کیا کرو، کیونکہ وہ زیادہ شیریں دہن ہوتی ہیں، ان کے رحم زیادہ بچے جننے والے ہوتے ہیں اور وہ تھوڑی چیز پر بھی راضی ہو جاتی ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 455]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1861، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13603، 13604، والطبراني فى «الكبير» برقم: 350»
حدیث نمبر: 7677
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ مَخْلَدٍ الْإِصْطَخْرِيُّ ، نَا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ بَحْرٍ السَّقَّاءِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَلَيْكُمْ بِالْأَبْكَارِ، فَإِنَّهُنَّ أَنْتَقُ أَرْحَامًا، وَأَعْذَبُ أَفْوَاهًا، وَأَقَلُّ خِبًّا، وَأَرْضَى بِالْيَسِيرِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَحْرٍ إِلَّا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَحْرٍ إِلَّا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کنواری عورتوں سے نکاح کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ رحم کے اعتبار سے زیادہ اولاد جننے والی، دہن کے اعتبار سے زیادہ شیریں گفتار، مکر و فریب میں سب سے کم، اور تھوڑے پر زیادہ راضی رہنے والی ہوتی ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بحر سے عصمہ بن متوکل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7677]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بحر سے عصمہ بن متوکل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7677]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن كنيز السقاء وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 259» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه محمد بن كنيز السقاء متروك