الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّيْحَانِ وَالطِّيبِ .
ریحان اور خوشبو کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 8767 (کل: 4 مقامات، 2 کتب)
حدیث نمبر: 8767
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا أُتِيَ أَحَدُكُمْ بِالطَّيِّبِ فَلْيُصِبْ مِنْهُ، وَإِذَا أُتِيَ بِحَلْوَى فَلْيُصِبْ مِنْهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ، وَفِيهِ فَضَالَةُ بْنُ حُصَيْنٍ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مُضْطَرِبُ الْحَدِيثِ. وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ عَرْعَرَةَ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَقَالَ فِيهِ:" إِذَا وُضِعَ الطِّيبُ بَيْنَ يَدَيْ أَحَدِكُمْ فَلْيَلْمِسْ مِنْهُ". وَلَيْسَ فِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَرْعَرَةَ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کسی شخص کے پاس خوشبو لائی جائے، تو وہ اسے لگا لے اور جب حلوہ (یا میٹھی چیز) لائی جائے، تو وہ اسے استعمال کرے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اپنے استاد کے حوالے سے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی فضالہ بن حصین ہے۔ ابوحاتم کہتے ہیں: یہ مضطرب الحدیث ہے، اور ایک راوی ابراہیم بن عرعرہ ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ انہوں نے اس میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: جب تم میں سے کسی ایک کے سامنے خوشبو رکھی جائے، تو وہ اس میں سے لگا لے“ اس کی سند میں ابراہیم بن عرعرہ نامی راوی نہیں ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8767]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى الصند (2983)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7125»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 7991
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا أُتِيَ أَحَدُكُمْ بِالطَّيِّبِ فَلْيُصِبْ مِنْهُ، وَإِذَا أُتِيَ بِالْحَلْوَى فَلْيُصِبْ مِنْهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ فُضَالَةُ بْنُ حُصَيْنٍ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مُضْطَرِبُ الْحَدِيثِ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ عَرْعَرَةَ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کسی ایک کے پاس کوئی پاکیزہ چیز آئے، تو اسے کھا لینا چاہیے، اور جب حلوی (یعنی میٹھی چیز) آئے تو اسے اس کو کھا لینا چاہیے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی فضالہ بن حصین ہے۔ ابوحاتم کہتے ہیں: یہ مضطرب الحدیث ہے ابراہیم عرعرہ نامی راوی سے میں واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7991]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7125»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 7129
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَرْعَرَةَ السَّامِيُّ ، ثَنَا فَضَالَةُ بْنُ حُصَيْنٍ الْعَطَّارُ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أُتِيَ أَحَدُكُمْ بِالطِّيبِ فَلْيَمَسَّ مِنْهُ، وَإِذَا أُتِيَ بِالْحَلْوَى فَلْيُصِبْ مِنْهَا I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا فَضَالَةُ بْنُ حُصَيْنٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَرْعَرَةَ السَّامِيُّ I ".

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے پاس خوشبو لائی جائے تو اسے چاہیے کہ اسے (اپنے بدن یا لباس پر) مل لے، اور جب اسے مٹھائی پیش کی جائے تو اسے چاہیے کہ اس میں سے کھا لے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عمرو سے فضالہ بن حصین کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں ابراہیم بن عرعرہ السامی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7129]

تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: اتهم فضالة وكان عطارا بهذا الحديث وخاصة لينفق العطر «الكامل في الضعفاء، ج 7، ص 131» »
«قال الهيثمي: فيه فضالة بن حصين قال أبو حاتم مضطرب الحديث وإبراهيم بن عرعرة لم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 37» »
«قال الهيثمي: وفيه فضالة بن حصين قال أبو حاتم مضطرب الحديث وإبراهيم بن عرعرة لم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 158» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2253، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5109، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5274 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9351، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4172، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6050، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8380، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6253، والبزار فى «مسنده» برقم: 8025، 8855»

إسناده ضعيف، فيه فضالة بن حصين مضطرب الحديث متهم به
حدیث نمبر: 7130
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ، ثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنِ الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ الْعُقَيْلِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ الْيَمَانِ ، أُخْتِ حُذَيْفَةَ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا خَيْرَ فِي جَمَاعَةِ النِّسَاءِ، إِلَّا عِنْدَ مَيِّتٍ، فَإِنَّهُنَّ إِذَا اجْتَمَعْنَ قُلْنَ وَقُلْنَ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ الْيَمَانِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ I ".

سیدہ خولہ بنت الیمان رضی اللہ عنہا، جو سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ ہیں، بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”عورتوں کے اکٹھا ہونے میں کوئی بھلائی نہیں ہے سوائے میت کے پاس (تعزیت کے موقع پر)، کیونکہ وہ جب جمع ہوتی ہیں تو ادھر ادھر کی فضول باتیں کرتی ہیں۔“
یہ حدیث سیدہ خولہ بنت الیمان رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور صلت بن مسعود رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7130]

تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: عامة ما يرويه وازع عن شيوخه بالأسانيد التي يرويها غير محفوظة «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 391» »
«قال الهيثمي: فيه الوازع بن نافع وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 330» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 632»
«قال الهيثمي: فيه الوازع بن نافع وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 330» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 632»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه الوازع بن نافع متروك