الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
95. بَابُ الصَّفِّ لِلْقِتَالِ .
جنگ کے لئے صف بندی کرنا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 9670 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 4563
حدیث نمبر: 9670
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كُنَّا إِذَا حَضَرْنَا الْعَدُوَّ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَأَحَدُنَا أَشَدُّ تَفَقُّدًا لِرُكْبَةِ أَخِيهِ حِينَ يَتَقَدَّمُ لِلصَّفِّ لِلْقِتَالِ مِنْهُ لِلسَّهْمِ حِينَ يُرْمَى يَقُولُ: احْذَرْ رُكْبَتَكَ، فَإِنِّي أَلْتَمِسُ كَمَا تَلْتَمِسُ، قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ أَبُو هَارُونَ الْعَبْدِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ أَبِي أُمَامَةَ فِي فَضْلِ مَقَامِ الرَّجُلِ فِي الصَّفِّ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فِي آخِرِ بَابِ فَضْلِ الْجِهَادِ.

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جب ہم دشمن کے مقابلے میں موجود ہوتے تھے، تو ہم میں سے ہر شخص جب لڑائی کے لئے صف میں آگے بڑھتا تو اپنے بھائی کے گھٹنے کا اس سے بھی زیادہ خیال رکھتا تھا جتنا چلائے جانے والے تیر کا خیال رکھا جاتا ہے وہ شخص یہ کہتا تھا اپنے گھٹنے کا خیال کرو، کیونکہ میں بھی اسی طرح (شہادت کا) طلبگار ہوں جس طرح تم طلبگار ہو اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے: وہ لوگ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ہوتے تھے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوہارون عبدی ہے اور وہ متروک ہے۔ اس سے پہلے سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول حدیث گزر چکی ہے، جو جہاد کی فضیلت سے متعلق باب کے آخر میں اللہ کی راہ میں صف بندی کے دوران آدمی کے کھڑا ہونے کی فضیلت کے بارے میں ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9670]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 2649
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ كَانَ لَهُ إِمَامٌ فَقِرَاءَةُ الْإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ أَبُو هَارُونَ الْعَبْدِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ أَبُو هَارُونَ الْعَبْدِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جس شخص کا امام ہو، تو امام کی قرأت اس کی قرأت شمار ہو گی“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوہارون عبدی ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2649]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوہارون عبدی ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2649]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 4563
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ ، عَنْ أَبِي هَارُونَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كُنَّا إِذَا حَضَرْنَا الْعَدُوَّ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَأَحَدُنَا أَشَدُّ تَفَقُّدًا لِرُكْبَةِ أَخِيهِ حِينَ يَتَقَدَّمُ فِي الصَّفِّ لِلْقِتَالِ مِنْهُ لِلسَّهْمِ حِينَ يُرْمَى، يَقُولُ: أَخِّرْ رُكْبَتَكَ، فَإِنِّي أَلْتَمِسُ كَمَا تَلْتَمِسُ، قَالَ اللهُ تَعَالَى: كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دشمن کے سامنے حاضر ہوتے تھے، تو قتال کے لیے صف میں آگے بڑھتے وقت ہم میں سے ہر شخص اپنے (ساتھ والے) بھائی کے گھٹنے کی جگہ کا اس سے کہیں زیادہ خیال رکھتا تھا جتنا وہ تیر چلائے جاتے وقت (اس سے بچنے کا) رکھتا تھا۔ وہ کہتا تھا: ”اپنا گھٹنا پیچھے ہٹاؤ، کیونکہ میں بھی (صف کی درستی) ویسے ہی تلاش کر رہا ہوں جیسے تم تلاش کر رہے ہو“؛ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ﴿كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ﴾ ”گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔““
اس حدیث کو برد بن سنان رحمہ اللہ سے سوائے اسماعیل بن عیاش رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، اور ہشام بن عمار رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4563]
اس حدیث کو برد بن سنان رحمہ اللہ سے سوائے اسماعیل بن عیاش رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، اور ہشام بن عمار رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4563]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبو هارون العبدي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 326» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه أبو هارون العبدي متروك