الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ غَزْوَةِ بَدْرٍ
غزوہ بدر
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 9994 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 9994
المعجم الکبیر للطبرانی: 16627
حدیث نمبر: 9994
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ لِي أَبُو أُسَيْدٍ: يَا ابْنَ أَخِي، لَوْ كُنْتُ أَنَا وَأَنْتَ الْآنَ بِبَدْرٍ، ثُمَّ أَطْلَقَ اللَّهُ لِي بَصَرِي، لَأُرِيَنَّكَ الشِّعْبَ الَّذِي خَرَجَتْ عَلَيْنَا الْمَلَائِكَةُ غَيْرَ شَكٍّ وَلَا تَمَارٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ سَلَامَةُ بْنُ رَوْحٍ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ لِغَفْلَةٍ فِيهِ.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: اے میرے بھتیجے! اگر میں اور تم اس وقت بدر میں ہوتے اور پھر اللہ تعالیٰ میری بینائی کو کھول دیتا، تو میں تمہیں وہ گھاٹی دکھاتا، جس میں سے فرشتے نکل کر ہمارے پاس آئے تھے، اس میں کوئی شک اور کوئی الجھن نہیں ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی سلامہ بن روح ہے جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور دیگر حضرات نے اس میں موجود غفلت کی وجہ سے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9994]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی سلامہ بن روح ہے جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور دیگر حضرات نے اس میں موجود غفلت کی وجہ سے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9994]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (260/19)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 16627
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ وَزَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ قَالَا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُزَيْزٍ الْأَيْلِيُّ ، ثَنَا سَلَامَةُ بْنُ رَوْحٍ ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ لِي أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ بَعْدَمَا ذَهَبَ بَصَرُهُ: يَا ابْنَ أَخِي، لَوْ كُنْتُ أَنَا وَأَنْتَ الْآنَ بِبَدْرٍ ثُمَّ أَطْلَقَ اللهُ لِي بَصَرِي لَأَرَيْتُكَ الشِّعْبَ الَّذِي خَرَجَتْ عَلَيْنَا مِنْهُ الْمَلَائِكَةُ غَيْرَ شَكٍّ وَلَا تَمَارٍ.
في طبعة مكتبة ابن تيمية: (عقيل وخالد) والمثبت من النسخة الخطية، وما فيها أقرب للمثبت وينظر مصادر الترجمة، والله أعلم.
في طبعة مكتبة ابن تيمية: (عقيل وخالد) والمثبت من النسخة الخطية، وما فيها أقرب للمثبت وينظر مصادر الترجمة، والله أعلم.
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابواسید الساعدی رضی اللہ عنہ نے اپنی بینائی جانے کے بعد مجھ سے فرمایا: ”اے بھتیجے! اگر اس وقت میں اور تم بدر میں ہوتے، پھر اللہ میری بینائی لوٹا دیتا، تو میں تمہیں وہ گھاٹی دکھاتا جہاں سے فرشتے ہم پر نازل ہوئے تھے، بغیر کسی شک و شبہ کے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16627]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 260، حدیث 578»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4245»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4245»