الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1215. أكثروا من غرس الجنة فإنه عذب ماؤها طيب ترابها فأكثروا ....
جنت کے پودے کثرت سے لگاؤ، کیونکہ اس کا پانی ....
اطراف الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 1213 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1213
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16900
المعجم الکبیر للطبرانی: 13297
حدیث نمبر: 1213
«أكثروا من غرس الجنة فإنه عذب ماؤها طيب ترابها فأكثروا من غراسها: لا حول ولا قوة إلا بالله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت کے پودے کثرت سے لگاؤ، کیونکہ اس کا پانی میٹھا اور اس کی مٹی نہایت عمدہ اور زرخیز ہے، لہٰذا اس کے پودے کثرت سے لگایا کرو، اور وہ (پودا) «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» پڑھنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1213]
”جنت کے پودے کثرت سے لگاؤ، کیونکہ اس کا پانی میٹھا اور اس کی مٹی نہایت عمدہ اور زرخیز ہے، لہٰذا اس کے پودے کثرت سے لگایا کرو، اور وہ (پودا) «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» پڑھنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1213]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن عمر. تخريج الترغيب 2/256.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 16900
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"" أَكْثِرُوا مِنْ غَرْسِ الْجَنَّةِ، فَإِنَّهُ عَذْبٌ مَاؤُهَا، طَيِّبٌ تُرَابُهَا، فَأَكْثِرُوا مِنْ غِرَاسِهَا لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عُقْبَةُ بْنُ عَلِيٍّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عُقْبَةُ بْنُ عَلِيٍّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جنت میں زیادہ پودے لگاؤ! کیونکہ اس کا پانی میٹھا ہے اور اس کی مٹی پاکیزہ ہے اور اس میں زیادہ پودے لگانے کا طريقه «لا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ» پڑھنا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عقبہ بن علی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16900]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عقبہ بن علی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16900]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13354)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13354»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 13297
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ ، ثَنَا عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ الزُّبَيْرِيُّ ، ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَكْثِرُوا مِنْ غَرْسِ الْجَنَّةِ فَإِنَّهُ عَذْبٌ مَاؤُهَا طَيِّبٌ تُرَابُهَا، فَأَكْثِرُوا مِنْ غِرَاسِهَا، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں (نیکی کے) درخت زیادہ لگاؤ، اس کا پانی میٹھا اور اس کی مٹی خوشبودار ہے، سو اس کے درخت زیادہ سے زیادہ لگاؤ - (اور جنت کا درخت یہ کلمہ ہے:) لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13297]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 364، حدیث 13354»