🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2866. بينا أنا نائم رأيت في يدي سوارين من ذهب فأهمني ....
میں سویا ہوا تھا کہ میں نے خواب میں دیکھا ....
اطراف الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 2861 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2861
صحیح بخاری: 3621، 4375
سنن ترمذی: 2292
سنن ابن ماجہ: 3922
اللؤلؤ والمرجان: 1466
مصنف ابن ابی شیبہ: 32498
صحیح ابن حبان: 6653
المستدرک علی الصحیحین: 8403
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5894، 6441
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6441
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي الْحُسَيْنِ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ، رَأَيْتُ فِي يَدَيَّ سِوَارَيْنِ مِنْ ذَهَبٍ، فَهَمَّنِي شَأْنُهُمَا، فَنَفَخْتُهُمَا، فَطَارَا، فَأَوَّلْتُهُمَا كَذَّابَيْنِ يَخْرُجَانِ بَعْدِي، وَأُوحِيَ إِلَيَّ: أَنِ انْفُخْهُمَا، فَنَفَخْتُهُمَا، فَطَارَا، فَأَوَّلْتُهُمَا كَذَّابَيْنِ يَخْرُجَانِ بَعْدِي، فَكَانَ أَحَدُهُمَا الْعَنْسِيَّ صَاحِبَ صَنْعَاءَ، وَالْآخَرُ مُسَيْلِمَةَ.
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ مجھے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس وقت میں سو رہا تھا، میں نے اپنے ہاتھوں میں سونے کے دو کنگن دیکھے، ان کے معاملے نے مجھے متفکر کر دیا، پھر میں نے ان پر پھونک ماری تو وہ اڑ گئے، چنانچہ میں نے اس کی تعبیر ان دو کذاب (جھوٹے مدعیانِ نبوت) سے لی جو میرے بعد ظاہر ہوں گے، اور میری طرف یہ وحی کی گئی کہ ان پر پھونک ماریے، پس جب میں نے ان پر پھونک ماری تو وہ اڑ گئے، سو میں نے ان کی تعبیر ان دو جھوٹوں سے لی جو میرے بعد نکلیں گے، ان میں سے ایک صنعاء والا (اسود) عنسی تھا اور دوسرا مسیلمہ (کذاب) تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6441]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5894)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3424، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 4218، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2292، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3922، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8325، وأخرجه فتح الباري برقم: 6704، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10750، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7614، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 5843، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6410»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں