الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3550. الرجل أحق بمجلسه وإن خرج لحاجته ثم عاد فهو أحق ....
آدمی اپنی جگہ کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر ....
اطراف الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 3544 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3544
مسند احمد: 15483
حدیث نمبر: 3544
«الرجل أحق بمجلسه وإن خرج لحاجته ثم عاد فهو أحق بمجلسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی اپنی جگہ کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر وہ اپنی کسی ضرورت کے لیے باہر جائے پھر واپس آئے تو بھی وہ اپنی جگہ کا زیادہ حق دار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3544]
”آدمی اپنی جگہ کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر وہ اپنی کسی ضرورت کے لیے باہر جائے پھر واپس آئے تو بھی وہ اپنی جگہ کا زیادہ حق دار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3544]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن وهب بن حذيفة. الإرواء 494.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 15483
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمِّي وَاسِعُ بْنُ حَبَّانَ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ حُذَيْفَةَ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الرَّجُلُ أَحَقُّ بِمَجْلِسِهِ، وَإِنْ قَامَ مِنْهُ ثُمَّ رَجَعَ" , أَيْ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ.
سیدنا وہب بن حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انسان اپنی نشست کا زیادہ حقدار ہے اگر وہ وہاں سے اٹھ کر چلا جائے اور پھر واپس آئے تب بھی وہی اس کا زیادہ حقدار ہے۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15483]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح