الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4137. العطاس من الله والتثاؤب من الشيطان فإذا تثاءب أحدكم فليضع ....
چھینک اللہ کی طرف سے ہے اور جمائی شیطان کی ....
اطراف الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 4130 (کل: 21 مقامات، 13 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4130
سنن ابوداود: 5028
مشکوۃ المصابیح: 993
مسند الحمیدی: 1195
الفتح الربانی: 8234
المستدرک علی الصحیحین: 7876
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6627
21 تا 21
حدیث نمبر: 6627
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْعُطَاسَ، وَيَكْرَهُ التَّثَاؤُبَ، فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَقُلْ آهْ آهْ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَضْحَكُ مِنْهُ وَيَلْعَبُ بِهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جماہی کو ناپسند کرتا ہے، چنانچہ جب تم میں سے کسی کو جماہی آئے تو وہ اپنی زبان سے «آہْ آهْ» کی آواز نہ نکالے کیونکہ (اس صورت میں) شیطان اس پر ہنستا ہے اور اس کے ساتھ کھیلتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6627]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن خزيمة (922، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6596»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن خزيمة (922، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6596»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح