🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 12272 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 12272
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11011
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12272
حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُصَيْنِ الْقَاضِي ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، ثَنَا يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَتْ قُرَيْشٌ يَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ وَهُمْ عُرَاةٌ يُصَفِّرُونَ وَيُصَفِّقُونَ، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِينَةَ اللهِ فَأُمِرُوا بِالثِّيَابِ ".
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب (بن الحسين) .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”قریش خانہ کعبہ کا طواف ننگے ہو کر کرتے تھے، سیٹیاں بجاتے اور تالیاں بجاتے تھے، تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”کہہ دیجیے! اللہ کی زینت کو کس نے حرام کیا ہے“ [سورۃ الاعراف: 32] ، تو انہیں کپڑے پہننے کا حکم دیا گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12272]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 13، حدیث 12324»
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 116»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11011
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَتْ قُرَيْشٌ يَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ وَهُمْ عُرَاةٌ، يُصَفِّرُونَ وَيُصَفِّقُونَ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِينَةَ اللَّهِ فَأُمِرُوا بِالثِّيَابِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: پہلے قریش بیت اللہ کا برہنہ ہو کر طواف کرتے تھے وہ سیٹیاں بجاتے تھے، اور تالیاں بجایا کرتے تھے، تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: ”تم یہ فرما دو کہ کس نے اللہ کی زینت کو حرام قرار دیا ہے“۔ تو ان لوگوں کو کپڑے پہنے کا حکم دیا گیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحیی حمانی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11011]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12324)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں