🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
223. أبو جمرة، عن ابن عباس
ابوجمرہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 12900 (کل: 61 مقامات، 17 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 12900، 10642، 12893، 12894، 12896، 12897، 12898، 12899
صحیح بخاری: 53، 87، 523، 1398، 3095، 3510، 4368، 4369، 6176، 7266، 7556
صحیح مسلم: 115، 116، 117، 5178، 5179، 5180، 5181
سنن ابوداود: 3690، 3692، 3694، 3696، 4677
سنن ترمذی: 2611
سنن نسائی: 5034، 5695
مشکوۃ المصابیح: 17
مسند احمد: 2020، 3406، 3407
صحیح ابن خزیمہ: 307، 1879، 2245، 2246
اللؤلؤ والمرجان: 10
المنتقى ابن الجارود: 374
مصنف ابن ابی شیبہ: 32322، 34679
الفتح الربانی: 68
صحیح ابن حبان: 157، 172، 7295
الجامع الكامل: 58، 3911، 7500، 7501، 8067، 9767، 14281
السنن الكبرى للبيهقي: 7893، 12720، 12748
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 10
61 تا 61
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12899
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَنْبَرٍ الْبَصْرِيُّ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا بِسْطَامُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ وَفْدَ عَبْدِ الْقَيْسِ أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ بَيْنَنَا وَبَيْنَكَ كُفَّارَ مُضَرَ، وَإِنَّا لَا نَسْتَطِيعُ أَنْ نَأْتِيَكَ كُلَّمَا شِئْنَا، فَأَنْبِئْنَا مَا يَحِلُّ لَنَا مِمَّا يَحْرُمُ عَلَيْنَا، قَالَ: آمُرُكُمْ بِأَرْبَعٍ، وَأَنْهَاكُمْ عَنْ أَرْبَعٍ: أَنْ تُقِيمُوا الصَّلَاةَ، وَتُؤْتُوا الزَّكَاةَ، وَتَصُومُوا رَمَضَانَ، وَتُعْطُوا الْخُمُسَ مِنَ الْغَنَائِمِ، وَأَنْهَاكُمْ عَنِ الدُّبَّاءِ، وَالْحَنْتَمِ، وَالنَّقِيرِ، وَالْمُزَفَّتِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وفدِ عبدالقیس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے اور آپ کے درمیان کفارِ مضر حائل ہیں، اور ہم جب چاہیں آپ کے پاس نہیں آ سکتے، تو ہمیں بتا دیجیے کہ ہمارے لیے کیا حلال ہے اور کیا حرام۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہیں چار باتوں کا حکم دیتا ہوں اور چار سے منع کرتا ہوں: نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو، رمضان کے روزے رکھو، اور مالِ غنیمت میں سے خمس دو۔ اور میں تمہیں دباء، حنتم، نقیر اور مزفت سے منع کرتا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12899]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 225، حدیث 12955»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں