الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
826. ما روى الحسن عن عمران بن حصين قتادة عن الحسن عن عمران
حسن بصری نے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے جو روایت کی؛ قتادہ کی، حسن کے واسطے سے، سیدنا عمران رضی اللہ عنہ سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 15408 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 15408
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8568
حدیث نمبر: 15408
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَثَوَيْهِ الْأَصْبَهَانِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ خَالِدِ بْنِ نَجِيحٍ الْبَكْرِيُّ الْعَبْدِيُّ ، ثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِيَّاكُمْ وَالْحُمْرَةَ، فَإِنَّهَا أَحَبُّ الزِّينَةِ إِلَى الشَّيْطَانِ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (إبراهيم بن متويه)
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (إبراهيم بن متويه)
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سرخ رنگ سے بچو، کیونکہ یہ شیطان کو سب سے زیادہ پسندیدہ زینت ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15408]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 148، حدیث 317»
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19975، والطبراني فى «الكبير» برقم: 318، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7708»
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19975، والطبراني فى «الكبير» برقم: 318، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7708»
حدیث نمبر: 8568
وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِيَّاكُمْ وَالْحُمْرَةَ فَإِنَّهَا أَحَبُّ الزِّينَةِ إِلَى الشَّيْطَانِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ بِإِسْنَادَيْنِ فِي أَحَدِهِمَا يَعْقُوبُ بْنُ خَالِدِ بْنِ نَجِيحٍ الْبَكْرِيُّ الْعَبْدِيُّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَفِي الْآخَرِ: بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ يَرْوِي عَنْ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِمَا ثِقَاتٌ.

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگ سرخ رنگ استعمال کرنے سے بچو! کیونکہ یہ شیطان کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ زینت ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے۔ جن میں سے ایک میں ایک راوی یعقوب بن خالد بن نجیح بکری عبدی ہے، میں اس سے واقف نہیں ہوں، دوسری روایت کی سند میں بکر بن محمد ہے، جس نے سعید کے حوالے سے شعبہ سے روایت نقل کی ہے۔ ان دونوں کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8568]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (148/18)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف