الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
908. عبد الله بن بريدة، عن عمران بن حصين
عبداللہ بن بریدہ کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 15683 (کل: 24 مقامات، 14 کتب)
سنن ترمذی: 371
سنن نسائی: 1661
سنن ابن ماجہ: 1231
صحیح ابن خزیمہ: 1236
المنتقى ابن الجارود: 230
مصنف ابن ابی شیبہ: 4704
الفتح الربانی: 2427
21 تا 24
حدیث نمبر: 4592
أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْأَزْرَقِ، ثنا حُسَيْنٌ الْمُكْتِبُ (ح) وَأنبأ أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْفَحَّامُ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنبأ حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ (ح) وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، ثنا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ الرَّجُلِ وَهُوَ قَاعِدٌ، فَقَالَ:" مَنْ صَلَّى قَائِمًا فَهُوَ أَفْضَلُ، وَمَنْ صَلَّى قَاعِدًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَائِمِ، وَمَنْ صَلَّى نَائِمًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَاعِدِ" لَفْظُ حَدِيثِ عَبْدِ الْوَارِثِ، وَفِي حَدِيثِ إِسْحَاقَ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ الْقَاعِدِ، وَالْبَاقِي مِثْلُهُ، وَفِي حَدِيثِ يَزِيدَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ بْنِ سَعِيدٍ.
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کھڑے ہو کر نماز پڑھی وہ افضل ہے اور جس نے بیٹھ کر نماز پڑھی اس کے لیے کھڑے ہونے والے کی نسبت نصف اجر ہے اور جس نے لیٹ کر نماز پڑھی اس کا اجر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے سے نصف ہے۔“
(ب) اسحاق کی حدیث میں ہے کہ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں پوچھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4592]
(ب) اسحاق کی حدیث میں ہے کہ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں پوچھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4592]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 371»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3825
«صلاة الرجل قائما أفضل من صلاته قاعدا وصلاته قاعدا على النصف من صلاته قائما وصلاته نائما على النصف من صلاته قاعدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کی کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز سے افضل ہے، اور اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز اس کی کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز کا آدھا (ثواب) رکھتی ہے، اور اس کی لیٹ کر پڑھی گئی نماز اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز کا آدھا (ثواب) رکھتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3825]
”آدمی کی کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز سے افضل ہے، اور اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز اس کی کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز کا آدھا (ثواب) رکھتی ہے، اور اس کی لیٹ کر پڑھی گئی نماز اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز کا آدھا (ثواب) رکھتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3825]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن عمران بن حصين. صفة الصلاة 58 - 59: خ»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6363
«من صلى قائما فهو أفضل ومن صلى قاعدا فله نصف أجر القائم ومن صلى نائما فله نصف أجر القاعد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کھڑے ہو کر نماز پڑھے وہ افضل ہے، جو بیٹھ کر پڑھے اسے کھڑے ہونے والے کا آدھا اجر ملے گا، اور جو لیٹ کر پڑھے اسے بیٹھنے والے کا آدھا اجر ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6363]
”جو کھڑے ہو کر نماز پڑھے وہ افضل ہے، جو بیٹھ کر پڑھے اسے کھڑے ہونے والے کا آدھا اجر ملے گا، اور جو لیٹ کر پڑھے اسے بیٹھنے والے کا آدھا اجر ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6363]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت ن هـ] عن عمران بن حصين. الإرواء 299، 455.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 15680
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَكَانَ رَجُلًا مَيْسُورًا - عَنْ صَلَاةِ الرَّجُلِ قَائِمًا وَقَاعِدًا، فَقَالَ: صَلَاتُهُ قَاعِدًا عَلَى نِصْفِ صَلَاتِهِ قَائِمًا.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے - اور وہ ایک آسودہ حال آدمی تھے - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آدمی کے کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی بیٹھ کر نماز، اس کی کھڑے ہو کر نماز کے نصف کے برابر ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15680]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 235، حدیث 589»