🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. صفة أبي بكر رضي الله عنه
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا حلیہ
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 16 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 16
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14938
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16
حَدَّثَنَا طَاهِرُ بْنُ عِيسَى بْنِ قِيرَسٍ الْمِصْرِيُّ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، ثَنَا الْحَارِثُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ عُلَيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرٍو - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: ثَلَاثَةٌ مِنْ قُرَيْشٍ أَصْبَحُ قُرَيْشٍ وُجُوهًا، وَأَحْسَنُهَا أَخْلَاقًا، وَأَثْبَتُهَا حَيَاءً، إِنْ حَدَّثُوكَ لَمْ يَكْذِبُوكَ، وَإِنْ حَدَّثْتَهُمْ لَمْ يُكَذِّبُوكَ: أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ ، وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ ، وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ - ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”قریش میں تین آدمی سب سے حسین چہروں والے، سب سے بہترین اخلاق والے، اور سب سے زیادہ باحیا تھے، اگر وہ تم سے بات کرتے تو جھوٹ نہ بولتے، اور اگر تم ان سے بات کرتے تو وہ تمہیں جھوٹا نہ سمجھتے: ابوبکر صدیق، ابوعبیدہ بن جراح، اور عثمان بن عفان رضی اللہ عنہم۔“ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 16]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 56، حدیث 16»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14938
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: ثَلَاثَةٌ مِنْ قُرَيْشٍ، أَصْبَحُ قُرَيْشٍ وُجُوهًا، وَأَحْسَنُهَا أَخْلَاقًا، وَأَثْبَتُهَا جَنَانًا، إِنْ حَدَّثُوكَ لَمْ يَكْذِبُوكَ، وَإِنْ حَدَّثْتَهُمْ لَمْ يُكَذِّبُوكَ: أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ، وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ، وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: قریش سے تعلق رکھنے والے تین افراد ایسے ہیں جو سب سے زیادہ خوبصورت چہرے کے مالک، سب سے زیادہ اچھے اخلاق کے مالک اور سب سے زیادہ مضبوط دل والے ہیں، اگر وہ تمہارے ساتھ کوئی بات کریں گے، تو تمہارے ساتھ غلط بیانی نہیں کریں گے، اگر تم ان کے ساتھ کوئی بات کرو گے، تو وہ تمہیں جھوٹا قرار نہیں دیں گے، وہ سیدنا ابوبکر صدیق، سیدنا ابوعبیدہ بن جراح،، اور سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہم ہیں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14938]

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں