🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
333. معاوية بن قرة، عن معقل بن يسار
معاویہ بن قرہ کی سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 17637 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 17637
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8069
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17637
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو مَعْمَرٍ الْقَطِيعِيُّ ، ثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا افْتَتَحَ خَيْبَرَ، أَصَابَ النَّاسُ حُمُرًا فَانْتَهَبُوهَا حَتَّى عَلَتِ الْقُدُورَ، فَأَتَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقِيلَ: إِنَّ حُمُرَ النَّاسِ قَدْ نُحِرَتْ، " فَنَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ "، فَجَعَلَ الرَّجُلُ يَكْفَأُ الْإِنَاءَ بِسِنَّةِ قَوْسِهِ وَعَمُودِ بَيْتِهِ.
معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر فتح کیا تو لوگوں کو گدھے ملے، تو انہوں نے ان پر ہاتھ صاف کیا یہاں تک کہ ہانڈیاں ان کے گوشت سے ابلنے لگیں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ملی، عرض کیا گیا: لوگوں کے گدھے ذبح کر لیے گئے ہیں، ”تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرما دیا۔“ تو آدمی اپنی کمان کے سرے اور اپنے خیمے کے ستون سے برتن الٹنے لگا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17637]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 217، حدیث 503»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8069
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمَّا فَتَحَ خَيْبَرَ أَصَابَ النَّاسُ حُمُرًا فَانْتَهَبُوهَا حَتَّى غَلَتْ بِهَا الْقُدُورُ، فَأَتَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقِيلَ: إِنَّ حُمُرَ النَّاسِ قَدْ نُحِرَتْ، فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، فَجَعَلَ الرَّجُلُ يُكْفِئُ الْإِنَاءَ بِسِنَّةِ قَوْسِهِ، وَعَمُودِ بَيْتِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ دَاوُدُ بْنُ يَسَارٍ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر فتح کیا، تو لوگوں کو گدھے ملے لوگوں نے انہیں لوٹ لیا یہاں تک کہ ان کا گوشت ہنڈیاؤں میں پکنے لگے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، تو عرض کی گئی: لوگوں نے گدھے ذبح کر لئے ہیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کے گوشت سے منع کر دیا تو لوگوں نے اپنے برتن (جن میں وہ گوشت پک رہا تھا) اپنی کمان کے کنارے سے یا گھر کی لکڑی سے الٹانا شروع کر دیے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی داؤد بن یسار ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8069]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (217/20)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں