الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
425. أميمة بنت رقيقة التيمية
سیدہ امیمہ بنت رقیقہ تیمیہ رضی اللہ عنہا
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 20842 (کل: 9 مقامات، 6 کتب)
سنن نسائی: 4186
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1803
سنن دارقطنی: 4284
صحیح ابن حبان: 4553
السنن الكبرى للبيهقي: 16568
حدیث نمبر: 20842
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، عَنْ مَالِكٍ ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ ، (ح) وَحَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَا: ثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ ، قَالَتْ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ نُبَايِعُهُ، فَقُلْنَ: نُبَايِعُكَ يَا رَسُولَ اللهِ عَلَى أَنْ لَا نُشْرِكَ بِاللهِ شَيْئًا، وَلَا نَسْرِقَ، وَلَا نَزْنِيَ، وَلَا نَقْتُلَ أَوْلَادَنَا، وَلَا نَأْتِيَ بِبُهْتَانٍ نَفْتَرِيهِ بَيْنَ أَيْدِينَا وَأَرْجُلِنَا، وَلَا نَعْصِيَكَ فِي مَعْرُوفٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ فَقُلْنَ: اللهُ وَرَسُولُهُ أَرْحَمُ بِنَا مِنْ أَنْفُسِنَا، هَلُمَّ فَلْنُبَايِعْكَ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: " إِنِّي لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ، إِنَّمَا قَوْلِي لِمِائَةِ امْرَأَةٍ كَقَوْلِي لِامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ أَوْ مِثْلُ قَوْلِي لِامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ.
سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں کچھ عورتوں کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیعت کرنے کے لیے حاضر ہوئی، ان عورتوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم آپ سے اس بات پر بیعت کرتی ہیں کہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہرائیں گی، چوری نہیں کریں گی، زنا نہیں کریں گی، اپنی اولاد کو قتل نہیں کریں گی، اپنے ہاتھوں اور پیروں کے درمیان کوئی بہتان گھڑ کر نہیں لائیں گی (یعنی کسی اور کا بچہ اپنے شوہر سے منسوب نہیں کریں گی)، اور کسی نیک بات میں آپ کی نافرمانی نہیں کریں گی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس قدر تم طاقت اور استطاعت رکھو۔“ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ہم پر ہم سے بھی زیادہ مہربان ہیں، آئیے یا رسول اللہ! ہم آپ سے بیعت کریں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا، میری سو عورتوں سے بات ایسی ہی ہے جیسے ایک عورت سے، یا ایک عورت سے بات جیسی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20842]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 186، حدیث 471»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3602 / 812، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4553، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7041، 7039، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4192 / 3، 4201 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7756، 7765، 8660، 8672، 9196، 11525، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1597، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2874، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16665، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4283، 4282، 4284، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27648، 27649، 27650، 27651، 27652، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1726، والحميدي فى «مسنده» برقم: 344، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9826، والطبراني فى «الكبير» برقم: 472، 470، 474، 475، 473، 476، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9185»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3602 / 812، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4553، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7041، 7039، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4192 / 3، 4201 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7756، 7765، 8660، 8672، 9196، 11525، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1597، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2874، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16665، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4283، 4282، 4284، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27648، 27649، 27650، 27651، 27652، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1726، والحميدي فى «مسنده» برقم: 344، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9826، والطبراني فى «الكبير» برقم: 472، 470، 474، 475، 473، 476، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9185»
حدیث نمبر: 4186
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ نُبَايِعُهُ، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، نُبَايِعُكَ عَلَى أَنْ لَا نُشْرِكَ بِاللَّهِ شَيْئًا، وَلَا نَسْرِقَ، وَلَا نَزْنِيَ، وَلَا نَأْتِيَ بِبُهْتَانٍ نَفْتَرِيهِ بَيْنَ أَيْدِينَا وَأَرْجُلِنَا، وَلَا نَعْصِيكَ فِي مَعْرُوفٍ. قَالَ:" فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ، وَأَطَقْتُنَّ"، قَالَتْ: قُلْنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَرْحَمُ بِنَا , هَلُمَّ نُبَايِعْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنِّي لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ، إِنَّمَا قَوْلِي: لِمِائَةِ امْرَأَةٍ كَقَوْلِي لِامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ، أَوْ مِثْلُ قَوْلِي لِامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ".
امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں انصار کی چند عورتوں کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی تاکہ ہم بیعت کریں، ہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم آپ سے بیعت کرتے ہیں کہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گے، نہ چوری کریں گے، نہ زنا کریں گے، اور نہ ایسی کوئی الزام تراشی کریں گے جسے ہم خود اپنے سے گھڑیں، نہ کسی معروف (بھلے کام) میں ہم آپ کی نافرمانی کریں گے، آپ نے فرمایا: ”اس میں جس کی تمہیں استطاعت ہو یا قدرت ہو“، ہم نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول ہم پر زیادہ مہربان ہیں، آئیے ہم آپ سے بیعت کریں، اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا: ”میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا، میرا سو عورتوں سے کہنا ایک عورت سے کہنے کی طرح ہے یا ایک ایک عورت سے کہنے کے مانند ہے“۔ [سنن نسائي/كتاب البيعة/حدیث: 4186]
حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں کچھ انصاری عورتوں کی معیت میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، ہم آپ سے بیعت ہونا چاہتی تھیں۔ ہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! ہم آپ سے بیعت کرتی ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بنائیں گی، چوری نہیں کریں گی، زنا نہیں کریں گی، اپنی طرف سے جھوٹ گھڑ کر کسی پر بہتان طرازی نہیں کریں گی اور کسی نیک کام میں آپ کی نافرمانی نہیں کریں گی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی طاقت اور وسعت کے مطابق (تم پابند ہوگی)۔“ ہم نے کہا: اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم پر (ہم سے بھی) زیادہ مہربان اور رحم فرمانے والے ہیں۔ اے اللہ کے رسول! اجازت دیجیے کہ ہم آپ کے دست مبارک پر بیعت کریں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں عورتوں سے ہاتھ نہیں ملاتا۔ میرا زبانی طور پر سو عورتوں سے (بیعت کی) بات چیت کرنا ایسے ہی ہے جیسے ہر ہر عورت سے الگ طور پر بات چیت کروں۔“ [سنن نسائي/كتاب البيعة/حدیث: 4186]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/السیر 37 (1597)، سنن ابن ماجہ/الجہاد 2 (2874)، (تحفة الأشراف: 15781)، موطا امام مالک/البیعة 1(2)، مسند احمد (6/357)، ویأتي عند المؤلف برقم: 4195 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
حدیث نمبر: 1803
وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ بَايَعْنَهُ عَلَى الْإِسْلَامِ، فَقُلْنَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، نُبَايِعُكَ عَلَى أَنْ لَا نُشْرِكَ بِاللَّهِ شَيْئًا، وَلَا نَسْرِقَ وَلَا نَزْنِيَ، وَلَا نَقْتُلَ أَوْلَادَنَا، وَلَا نَأْتِيَ بِبُهْتَانٍ نَفْتَرِيهِ بَيْنَ أَيْدِينَا وَأَرْجُلِنَا، وَلَا نَعْصِيَكَ فِي مَعْرُوفٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ"، قَالَتْ: فَقُلْنَ: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَرْحَمُ بِنَا مِنْ أَنْفُسِنَا، هَلُمَّ نُبَايِعْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنِّي لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ، إِنَّمَا قَوْلِي لِمِائَةِ امْرَأَةٍ كَقَوْلِي لِامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ، أَوْ مِثْلِ قَوْلِي لِامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ"
حضرت اُمیمہ بنت رقیقہ سے روایت ہے کہ اس نے کہا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی بہت سی عورتوں میں جو بیعت کرنے کو آئی تھیں دین اسلام پر، ان عورتوں نے کہا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کرتی ہیں اس بات پر کہ شریک نہ کریں گی ساتھ اللہ کے کسی چیز کو، اور نہ چوری کریں گی، اور نہ زنا کریں گی، اور نہ اپنی اولاد کو ماریں گی، اور نہ بہتان باندھیں گی اپنی اپنی طرف سے کسی پر، اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کریں گی شرع کے کام میں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (کمالِ شفقت اور محبت سے) فرمایا: ”جہاں تک تمہاری طاقت یا قدرت ہے۔“ وہ عورتیں بولیں: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اللہ اور اس کا رسول ہم پر زیادہ شفقت رکھتا ہے خود ہم سے۔ آیئے ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہاتھ ملائیں۔ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں عورتوں سے ہاتھ نہیں ملاتا۔ میرا کہہ دینا سو عورتوں سے ایسا ہے جیسا کہ ایک عورت سے۔“ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1803]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4553، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7039، 7041، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4195، 4186، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 7756، 7765، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1597، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2874، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16665، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27548،، والحميدي فى «مسنده» برقم: 344، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9826، فواد عبدالباقي نمبر: 55 - كِتَابُ الْبَيْعَةِ-ح: 2»
الحكم على الحديث:
مرفوع صحيح
ترقیم العلمیہ : 4207 ترقیم الرسالہ : -- 4284
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السَّهْمِيُّ ، نَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُبَايِعُهُ، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" نُبَايِعُكَ عَلَى أَنْ لا نُشْرِكَ بِاللَّهِ شَيْئًا وَلا نَسْرِقَ وَلا نَزْنِيَ، وَلا نَقْتُلَ أَوْلادَنَا، وَلا نَأْتِيَ بِبُهْتَانٍ نَفْتَرِيهِ بَيْنَ أَيْدِينَا وَأَرْجُلِنَا، وَلا نَعْصِيَكَ فِي مَعْرُوفٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ، قُلْنَا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَرْحَمُ بِنَا مِنْ أَنْفُسِنَا، هَلُمَّ نُبَايِعُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي لا أُصَافِحُ النِّسَاءَ، إِنَّ قَوْلِي لِمِائَةِ امْرَأَةٍ كَقَوْلِي لامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ، أَوْ مثل قَوْلِي لامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ" .
سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہم لوگ بیعت کرنے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں، ہم نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! ہم آپ کے دست اقدس پر اس بات کی بیعت کرتی ہیں کہ ہم کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرائیں گی، ہم چوری نہیں کریں گی، ہم زنا نہیں کریں گی اور اپنی اولاد کو قتل نہیں کریں گی اور اپنی طرف سے بنا کر کسی پر جھوٹا الزام نہیں لگائیں گی اور کسی بھی نیکی کے کام میں آپ کی نافرمانی نہیں کریں گی۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس حد تک، جس کی تمہیں استطاعت ہو اور جس کی تمہیں طاقت ہو۔“ ہم نے عرض کی: ”اللہ اور اس کے رسول ہمارے بارے میں ہماری اپنی ذات سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں، یا رسول اللہ! اپنا دست اقدس آگے کیجیے، تاکہ ہم آپ کی بیعت کر لیں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں خواتین کے ساتھ مصافحہ نہیں کرتا، ایک سو خواتین کے ساتھ بھی میں اس طرح کلام کرتا ہوں، جس طرح ایک عورت کے ساتھ کرتا ہوں (یہاں پر ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النوادر/حدیث: 4284]
ترقیم العلمیہ: 4207
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1741، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4553، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7039، 7041، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4194، برقم: 4203، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1597، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2874، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4282، 4283، 4284، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 344، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 27648»
حدیث نمبر: 4553
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ:" أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ يُبَايِعْنَهُ، فَقُلْنَ: نُبَايِعُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلَى أَنْ لا نُشْرِكَ بِاللَّهِ شَيْئًا، وَلا نَسْرِقَ، وَلا نَزْنِيَ، وَلا نَقْتُلَ أَوْلادَنَا، وَلا نَأْتِيَ بِبُهْتَانٍ نَفْتَرِيهِ بَيْنَ أَيْدِينَا وَأَرْجُلِنَا، وَلا نَعْصِيَكَ فِي مَعْرُوفٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ". قَالَتْ: فَقُلْتُ: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَرْحَمُ بِنَا مِنْ أَنْفُسِنَا، هَلُمَّ نُبَايِعُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِِنِّي لا أُصَافِحُ النِّسَاءَ، إِِنَّمَا قَوْلِي لِمِائَةِ امْرَأَةٍ كَقَوْلِي لامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ، أَوْ مِثْلَ قَوْلِي لامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ" .
سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کچھ خواتین کے ہمراہ حاضر ہوئی جنہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر بیعت کرنی تھی، ان خواتین نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم آپ کے دست اقدس پر اس بات کی بیعت کرتی ہیں کہ ﴿ہم کسی کو اللہ کا شریک نہیں ٹھہرائیں گی، ہم چوری نہیں کریں گی، ہم زنا نہیں کریں گی، ہم اپنی اولاد کو قتل نہیں کریں گی، ہم اپنی طرف سے بنا کر کسی پر جھوٹا الزام نہیں لگائیں گی اور ہم نیکی کے کام میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی نہیں کریں گی﴾ [سورة الممتحنة: 12] ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ» ”تم اپنی استطاعت کے مطابق اور طاقت کے مطابق (اس پر عمل کرنا)۔“ وہ خاتون بیان کرتی ہیں: میں نے عرض کی: اللہ اور اس کے رسول ہماری اپنی جان سے زیادہ ہمارے بارے میں رحم دل ہیں، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ آگے ہاتھ بڑھائیے تاکہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کریں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «إِنِّي لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ، إِنَّمَا قَوْلِي لِمِائَةِ امْرَأَةٍ كَقَوْلِي لِامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ» ”میں خواتین کے ساتھ مصافحہ نہیں کرتا، میں ایک سو خواتین کے ساتھ جس طرح بات کرتا ہوں، اسی طرح ایک خاتون کے ساتھ بات کرتا ہوں“ (یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے)۔ [صحیح ابن حبان/كتاب السير/حدیث: 4553]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مالك فى (الموطأ) برقم: 3602، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4553، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7039، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1597، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2874، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 16665، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4282، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27648، والحميدي فى (مسنده) برقم: 344» «رقم طبعة با وزير 4536»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (529). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
حدیث نمبر: 16568
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ، أَنْبَأَ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ، ثَنَا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثَنَا مَالِكٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ نُبَايِعُهُ، فَقُلْنَا: نُبَايِعُكَ يَا رَسُولَ اللهِ عَلَى أَنْ لَا نُشْرِكَ بِاللهِ شَيْئًا، وَلَا نَسْرِقَ، وَلَا نَزْنِيَ، وَلَا نَقْتُلَ أَوْلَادَنَا، وَلَا نَأْتِيَ بِبُهْتَانٍ نَفْتَرِيهِ بَيْنَ أَيْدِينَا وَأَرْجُلِنَا، وَلَا نَعْصِيَكَ فِي مَعْرُوفٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ"، قَالَتْ: فَقُلْنَا اللهُ وَرَسُولُهُ أَرْحَمُ بِنَا مِنْ أَنْفُسِنَا، هَلُمَّ نُبَايِعْكَ يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنِّي لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ، إِنَّمَا قَوْلِي لِمِائَةِ امْرَأَةٍ كَقَوْلِي لِامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ، أَوْ مِثْلُ قُولِي لِامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ".
سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اور بہت ساری دوسری عورتیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیعت کرنے آئیں تو ہم نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم آپ سے بیعت کرتی ہیں کہ نہ ہم شرک کریں گی، نہ چوری، نہ زنا، نہ اپنی اولاد کو قتل اور نہ کسی پر بہتان بازی کریں گی اور نہ معروف کام میں نافرمانی کریں گی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جتنی تم طاقت رکھو۔“ فرماتی ہیں: ہم نے کہا: اللہ اور اس کے رسول ہم پر ہمارے اپنے نفسوں سے زیادہ مہربان ہیں، اس لیے آئیں ہم آپ کے ہاتھ پر بیعت کریں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں عورتوں سے ہاتھ نہیں ملاتا، میری سو عورتوں سے بات ایسے ہی ہے جیسے ایک عورت کے لیے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قتال أهل البغي/حدیث: 16568]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 20841
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي أُمَيْمَةُ بِنْتُ رُقَيْقَةَ ، قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ أُبَايِعُهُ فَاشْتَرَطَ عَلَيْنَا مَا فِي الْقُرْآنِ: لَا تَسْرِقْنَ وَلَا تَزْنِينَ وَلَا تَقْتُلْنَ أَوْلَادَكُنَّ وَلَا تَأْتِينَ بِبُهْتَانٍ تَفْتَرِينَهُ، ثُمَّ قَالَ لَنَا: " فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ " قُلْنَا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَرْحَمُ بِنَا مِنْ أَنْفُسِنَا، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ أَلَا تُصَافِحُنَا؟ قَالَ: " إِنِّي لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ، إِنَّمَا قَوْلِي لِامْرَأَةٍ كَقَوْلِي لِمِائَةِ امْرَأَةٍ.
سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں کچھ عورتوں کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیعت کرنے کے لیے حاضر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم پر وہی شرط رکھی جو قرآن میں ہے: ”چوری نہ کرنا، زنا نہ کرنا، اپنی اولاد کو قتل نہ کرنا اور کوئی بہتان گھڑ کر نہ لانا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا: ”جس قدر تم طاقت رکھو اور استطاعت رکھو۔“ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ہم پر ہم سے بھی زیادہ مہربان ہیں، ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ ہم سے مصافحہ نہیں کریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا، میری ایک عورت سے بات ایسی ہی ہے جیسے سو عورتوں سے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20841]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 186، حدیث 470»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3602 / 812، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4553، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7041، 7039، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4192 / 3، 4201 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7756، 7765، 8660، 8672، 9196، 11525، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1597، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2874، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16665، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4283، 4282، 4284، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27648، 27649، 27650، 27651، 27652، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1726، والحميدي فى «مسنده» برقم: 344، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9826، والطبراني فى «الكبير» برقم: 472، 471، 474، 475، 473، 476، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9185»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3602 / 812، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4553، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7041، 7039، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4192 / 3، 4201 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7756، 7765، 8660، 8672، 9196، 11525، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1597، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2874، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16665، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4283، 4282، 4284، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27648، 27649، 27650، 27651، 27652، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1726، والحميدي فى «مسنده» برقم: 344، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9826، والطبراني فى «الكبير» برقم: 472، 471، 474، 475، 473، 476، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9185»
حدیث نمبر: 20843
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ ، قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسَاءٍ فَقَالَ: " تُبَايِعْنَ عَلَى أَنْ لَا تُشْرِكْنَ بِاللهِ شَيْئًا، وَلَا تَسْرِقْنَ، وَلَا تَزْنِينَ " الْآيَةَ ثُمَّ قَالَ: فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ قُلْنَا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَرْحَمُ بِنَا مِنْ أَنْفُسِنَا، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ بَايِعْنَا، قَالَ: " لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ، إِنَّمَا قَوْلِي لِمِائَةِ امْرَأَةٍ مِنْكُنَّ كَقَوْلِي لِامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ.
سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں کچھ عورتوں کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس بات پر بیعت کرو کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراؤ گی، چوری نہیں کرو گی، زنا نہیں کرو گی“ - مکمل آیت کے مطابق - پھر فرمایا: ”جس قدر تم طاقت اور استطاعت رکھو۔“ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ہم پر ہم سے بھی زیادہ مہربان ہیں، ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم سے بیعت لیجیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا، تم میں سے سو عورتوں سے میری بات ایسی ہی ہے جیسے ایک عورت سے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20843]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 187، حدیث 472»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3602 / 812، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4553، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7041، 7039، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4192 / 3، 4201 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7756، 7765، 8660، 8672، 9196، 11525، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1597، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2874، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16665، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4283، 4282، 4284، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27648، 27649، 27650، 27651، 27652، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1726، والحميدي فى «مسنده» برقم: 344، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9826، والطبراني فى «الكبير» برقم: 471، 470، 474، 475، 473، 476، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9185»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3602 / 812، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4553، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7041، 7039، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4192 / 3، 4201 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7756، 7765، 8660، 8672، 9196، 11525، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1597، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2874، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16665، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4283، 4282، 4284، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27648، 27649، 27650، 27651، 27652، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1726، والحميدي فى «مسنده» برقم: 344، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9826، والطبراني فى «الكبير» برقم: 471، 470، 474، 475، 473، 476، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9185»
حدیث نمبر: 20847
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَّابِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ الْغُدَانِيُّ ، أَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي الْحُسَامِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ التَّيْمِيَّةِ ، قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ فَقُلْنَا: نُبَايِعُكَ يَا رَسُولَ اللهِ، عَلَى أَنْ لَا نُشْرِكَ بِاللهِ شَيْئًا، وَلَا نَسْرِقَ، وَلَا نَزْنِيَ، وَلَا نَأْتِيَ بِبُهْتَانٍ نَفْتَرِيهِ بَيْنَ أَيْدِينَا وَأَرْجُلِنَا، وَلَا نَعْصِيَكَ فِي مَعْرُوفٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِيمَا أَطَقْتُنَّ وَاسْتَطَعْتُنَّ فَقُلْنَا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَرْحَمُ بِنَا، فَبَايِعْنَا يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ: " إِنِّي لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ وَإِنَّمَا قَوْلِي لِمِائَةٍ كَقَوْلِي لِوَاحِدَةٍ.
سیدہ امیمہ بنت رقیقہ تیمیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں کچھ عورتوں کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی تو ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم آپ سے اس بات پر بیعت کرتی ہیں کہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گی، چوری نہیں کریں گی، زنا نہیں کریں گی، اپنے ہاتھوں اور پیروں کے درمیان کوئی بہتان گھڑ کر نہیں لائیں گی (یعنی کسی اور کا بچہ اپنے شوہر سے منسوب نہیں کریں گی)، اور کسی نیک بات میں آپ کی نافرمانی نہیں کریں گی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس قدر تم طاقت اور استطاعت رکھو۔“ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ہم پر مہربان ہیں، یا رسول اللہ! ہم سے بیعت لیجیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا، سو عورتوں سے میری بات ایسی ہی ہے جیسے ایک عورت سے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20847]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 188، حدیث 476»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3602 / 812، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4553، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7041، 7039، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4192 / 3، 4201 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7756، 7765، 8660، 8672، 9196، 11525، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1597، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2874، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16665، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4283، 4282، 4284، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27648، 27649، 27650، 27651، 27652، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1726، والحميدي فى «مسنده» برقم: 344، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9826، والطبراني فى «الكبير» برقم: 472، 471، 470، 474، 475، 473، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9185»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3602 / 812، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4553، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7041، 7039، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4192 / 3، 4201 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7756، 7765، 8660، 8672، 9196، 11525، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1597، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2874، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16665، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4283، 4282، 4284، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27648، 27649، 27650، 27651، 27652، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1726، والحميدي فى «مسنده» برقم: 344، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9826، والطبراني فى «الكبير» برقم: 472، 471، 470، 474، 475، 473، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9185»