الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
576. ذكوان أبو صالح السمان، عن أم هانئ
ذکوان، ابوصالح سمان، کی سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 21430 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 21430
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 15670
حدیث نمبر: 21430
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُذُوعِيُّ الْقَاضِي ، ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِّيُّ ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، ثَنَا فَائِدٌ الْعَطَّارُ ، عَنْ ذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: السُّبَّاقُ أَرْبَعَةٌ: أَنَا سَابِقُ الْعَرَبِ، وَسَلْمَانُ سَابِقُ فَارِسَ، وَصُهَيْبٌ سَابِقُ الرُّومِ، وَبِلَالٌ سَابِقُ الْحَبَشِ.
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سبقت لے جانے والے چار ہیں: میں عربوں میں سبقت لے جانے والا ہوں، سلمان فارسیوں میں سبقت لے جانے والے ہیں، صہیب رومیوں میں سبقت لے جانے والے ہیں، اور بلال حبشیوں میں سبقت لے جانے والے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21430]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 435، حدیث 1062»
حدیث نمبر: 15670
وَعَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" السُّبَّاقُ أَرْبَعَةٌ: أَنَا سَابِقُ الْعَرَبِ، وَسَلْمَانُ سَابِقُ الْفُرْسِ، وَصُهَيْبٌ سَابِقُ الرُّومِ، وَبِلَالٌ سَابِقُ الْحَبَشِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ فَائِدٌ الْعَطَّارُ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ لِهَذَا الْحَدِيثِ بَعْضُ طُرُقٍ فِي فَضْلِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ.
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ لِهَذَا الْحَدِيثِ بَعْضُ طُرُقٍ فِي فَضْلِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ.
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سبقت لے جانے والے افراد چار ہیں، عربوں میں سے ”میں“ سبقت لے جانے والا ہوں، فارسیوں میں سے سلمان سبقت لے جانے والا ہے، رومیوں میں سے صہیب سبقت لے جانے والا ہے اور حبشیوں میں سے بلال سبقت لے جانے والا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی فائد ہے اور وہ متروک ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: صحابہ کرام کی جماعت کی فضیلت سے متعلق باب میں، اس روایت کے بعض طرق گزر چکے ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15670]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی فائد ہے اور وہ متروک ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: صحابہ کرام کی جماعت کی فضیلت سے متعلق باب میں، اس روایت کے بعض طرق گزر چکے ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15670]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (435/24)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن بشواھدہ