🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. إسماعيل بن أبي خالد، عن قيس بن أبي حازم، عن خباب
اسماعیل بن ابی خالد کی قیس بن ابی حازم کے واسطے سے سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 3625 (کل: 31 مقامات، 13 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 3625، 3626، 3631، 3632
صحیح بخاری: 3612، 3852، 6943، Q6273
سنن ابوداود: 2649
سنن نسائی: 5322
مشکوۃ المصابیح: 5858
مسند احمد: 21057، 21059، 21069، 21073، 21079، 27216، 27217
مسند الحمیدی: 157
الفتح الربانی: 9362، 10531، 11688
صحیح ابن حبان: 2897، 6698
الجامع الكامل: 8585، 9736، 11993، 12368
السنن الكبرى للبيهقي: 17720
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4450
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7213
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7213
حَدِيثُ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ خَبَّابٍ قَالَ: شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ مُتَوَسِّدٌ بِبُرْدَةٍ لَهُ فِي ظِلِّ الْكَعْبَةِ، فَقُلْنَا: أَلَا تَسْتَنْصِرُ لَنَا؟ فَجَلَسَ مُحْمَرًّا وَجْهُهُ، فَقَالَ: قَدْ كَانَ مَنْ قَبْلَكُمْ يُؤْخَذُ الرَّجُلُ فَيُحْفَرُ لَهُ فِي الْأَرْضِ، ثُمَّ يُجَاءُ بِالْمِنْشَارِ يُجْعَلُ فَوْقَ رَأْسِهِ، مَا يَصْرِفُهُ عَنْ دِينِهِ، أَوْ يُمْشَطُ بِأَمْشَاطِ الْحَدِيدِ مَا دُونَ لَحْمِهِ مِنْ عَظْمٍ وَعَصَبٍ مَا يَصْرِفُهُ عَنْ دِينِهِ، وَلَيُتِمَّنَّ اللهُ هَذَا الْأَمْرَ حَتَّى يَسِيرَ الرَّاكِبُ مِنْ صَنْعَاءَ إِلَى حَضْرَمَوْتَ لَا يَخْشَى إِلَّا اللهَ - عَزَّ وَجَلَّ -، وَالذِّئْبَ عَلَى غَنَمِهِ، وَلَكِنَّكُمْ تَعْجَلُونَ.
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے (مشرکین کے مظالم کی) شکایت کی جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خانہ کعبہ کے سائے میں اپنی ایک چادر پر تکیہ لگائے تشریف فرما تھے، ہم نے عرض کیا: ”کیا آپ ہمارے لیے اللہ سے نصرت کی دعا نہیں فرماتے؟“ یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک متغیر ہو کر سرخ ہو گیا اور آپ بیٹھ گئے، پھر ارشاد فرمایا: ”تم سے پہلے لوگوں میں سے کسی شخص کو لایا جاتا، اس کے لیے زمین میں گڑھا کھودا جاتا، پھر آرا لا کر اس کے سر کے درمیان رکھ دیا جاتا (جس سے اس کے دو ٹکڑے کر دیے جاتے) مگر یہ تکلیف بھی اسے اس کے دین سے نہ پھیر پاتی، یا پھر لوہے کی کنگھیوں سے اس کے گوشت کے نیچے ہڈیوں اور پٹھوں تک کو چھل دیا جاتا مگر یہ سب کچھ بھی اسے اس کے دین سے نہ ہٹا سکتا؛ اور اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ اس امرِ دین کو ضرور مکمل فرمائے گا یہاں تک کہ ایک سوار صنعاء سے حضرموت تک کا سفر طے کرے گا اور اسے اللہ عزوجل کے سوا کسی کا خوف نہ ہوگا، اور زیادہ سے زیادہ اپنی بکریوں پر بھیڑیے کا کھٹکا ہوگا، لیکن تم لوگ جلدی کرتے ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث خباب بن الأرت/حدیث: 7213]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3416، 3639، 6544، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2649، وأخرجه مسند أحمد برقم: 26675، وأخرجه فتح الباري برقم: 3639، وأخرجه مسند البزار برقم: 2126، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3638، 3639، 3640، 3646، 3647، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2897، وأخرجه شرح السنة برقم: 3751، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7178»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں